نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    سائیکل دو پہیوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تو چلتی کیسے ہے؟

    اس کا اصول مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا
  2. ابو ہاشم

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    کیا ہمارے انجینئر ان چارہ کاٹنے والی مشینوں کا محفوظ ڈیزائن نہیں بنا سکتے؟
  3. ابو ہاشم

    گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

    میری اہلیہ کے مطابق اردو میں پنجابی ملا دی جائے تو گلابی اردو بنتی ہے
  4. ابو ہاشم

    بندر اور لنگور میں کیا فرق ہے؟

    بچپن سے یہ سوال میرے ذہن میں آتا ہے
  5. ابو ہاشم

    میر کے بہتر نشتر

    میر کے بہتر نشتر بہت مشہور ہیں۔ احباب سے ان کے تعین کی درخواست ہے
  6. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    'منھ' یا 'منہ' آج کل لفظ 'منہ' کی ایک نئی املا سامنے آ رہی ہے 'منھ' کی شکل میں۔ پہلے تو میں بھی اس کو لفظ 'منہ' کی صحیح اور اصل املا سمجھا اور چند بار اسی املا کو استعمال بھی کیا۔ پھر ایک دن میں نے ان دونوں املاؤں کے تلفظ پر غور کرنا شروع کر دیا اور ان کے تلفظ کو آہستہ آہستہ اور بار بار ادا...
  7. ابو ہاشم

    پُنیَا کوٹی - کناڈا زبان میں ایک گائے اور باگھ کی نظمیہ کارٹون کہانی

    اسے میرے بچوں نے بہت پسند کیا، سوچا احباب کے ساتھ اشتراک کر دوں
  8. ابو ہاشم

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    اور ان میں کیا فرق ہے؟ براہِ مہربانی کوئی صاحب ان کی مثالوں سے وضاحت کر دیں
  9. ابو ہاشم

    بچوں کی پرورش اور تربیت پر بھی ایک زمرہ تشکیل دے دیا جائے

    اس بارے محفل پر فی الحال کوئی سیکشن یا زمرہ موجود نہیں۔ موجودہ حالات کے لحاظ سے یہ زمرہ میری رائے میں بہت ضروری ہے
  10. ابو ہاشم

    گیس ہیٹر کے ساتھ برتن میں پانی رکھنے کا کوئی فائدہ ہوتا ہے؟

    آج گھر میں گیس ہیٹر کافی دیر سے لگا ہوا تھا اب میں نے کہا ہے کہ یہ بند بھی کر دو آکسیجن ختم ہو جائے گی تو بہن نے بتایا کہ انھوں نے اس کے پاس ہی پانی سے بھرا برتن رکھا ہوا ہے اس لیے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا اور میں نے دیکھا کہ واقعی پاس برتن میں پانی پڑا ہوا ہے۔ میں نے کہا کہ یہ پانی آکسیجن...
  11. ابو ہاشم

    ہم ہٰیں پیا جی کے پاتر ترِروا

    Hum Haeen Piya Ji Ke Patar Tiriywa توہرا میں بسے راجا ہمرو پرانوا ہو رات دن رہے بس توہرا دھیانوا ہو توہرا میں بسے راجا ہمرو پرانوا ہو رات دن رہے بس توہرا دھیانوا ہو من جھومے ناچے گاوے جب توہرا کے پاوے بڑا نِک لاگے راجا توہرا سنگوا ہو ہم ہائیں پیا جی کے پاتر ترِروا پیوا ہمار پاترنگوا...
  12. ابو ہاشم

    اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے؟

    اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے پی ڈی ایف میں؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ناصر کاظمی نے اس پر ایک کتاب لکھی تھی
  13. ابو ہاشم

    یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے

    یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے۔ یہ علامت کئی کتابوں میں دیکھی تھی یونیکوڈ میں نہ ہونے کی وجہ سے علامت وقت کی گرد میں گم ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ علامت اللہ تعالیٰ کے اسمِ ذات (اللہ)کے ساتھ سپرسکرپٹ میں لکھی جاتی تھی جیسے رحمۃ اللہ علیہ کے لیے ؒ رضی اللہ عنہ کے لیے ؓ...
  14. ابو ہاشم

    اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟

    اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟ اگر کوئی صاحب اشتراک کر سکیں تو مہربانی ہو گی میں کچھ کام کرنا چاہتا ہوں
  15. ابو ہاشم

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟ اس کا طریقہ سمجھا دیا جائے
  16. ابو ہاشم

    عشق دی بوٹی - ابرار الحق

    ابرار الحق کی آواز میں عارفانہ کلام بول ساتھ ساتھ لکھے آ رہے ہیں
  17. ابو ہاشم

    لوریاں کہاں ہیں

    لوریاں بچوں کو پیار سے نیند کی وادی میں لے جاتی ہیں اور ان میں والدین کی مامتا اور شفقت اور دوسرے رشتے داروں کے بچے کے بارے میں جذبات، نیک خواہشات اور دعائیں شامل ہوتی ہیں ایک دن میری اہلیہ نے بچے کو میری گود میں ڈالا اور کہا اسے سلاؤ تو میں اللہ ہو پڑھتے ہوئے اسے سلانے کی کوشش کرنے لگا اور...
  18. ابو ہاشم

    دکنی اردو اور دلی اور لکھنؤ کی اردو میں کیا فرق ہے؟

    دکنی اردو اور دلی اور لکھنؤ کی اردو میں کیا فرق ہے؟ نیز ان میں اور کراچی کی اردو اور پاکستانی پنجاب میں بولی جانے والی اردو میں کیا کیا فرق ہیں؟
  19. ابو ہاشم

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر: تھارا=تمھارا مارا=ہمارا تورا=تیرا مورا=میرا موہے =مجھے ان کا تعلق کس زبان سے ہے؟ کیا ان کے علاوہ اور بھی اس طرح کے اسمائے ضمیر ہیں؟
  20. ابو ہاشم

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہے؟

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہےجس میں 1۔ اردو ختمہ (۔) بھی انگریزی فل سٹاپ (.) کی طرح لکھا جائے 2۔ اردو کوما (،) بھی انگریزی کوما(,) کی طرح لیکن اس کا رخ اردو تحریر کی مناسبت سے انگریزی سے الٹا ہو 3۔ جس میں ے اپنے سے اگلے حرف کے ساتھ بھی جڑ جائے اور اس کے نقطے دائیں بائیں کے بجائے اوپر نیچے...
Top