نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    کردار کیا ہے؟

    عموماً سنتے رہتے ہیں کہ فلاں کا کردار اچھا ہے اور فلاں کا نہیں تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کردار ہے کیا چیز؟ میں نے اس بات پر غور کیا تو اس نتیجے پر پہنچا کہ جس شخص کے 1۔ مالی معاملات صحیح ہوں 2۔جنسی معاملات صحیح ہوں 3۔ دوسروں کے ساتھ برتاؤ صحیح ہو تو اس شخص کا کردار اچھا ہے آپ کیاکہتے ہیں؟
  2. ابو ہاشم

    کتابوں کو کتابی کیڑوں سے کیسے بچائیں؟

    آج الماری کھولی اور نوٹ کیا کہ بعض کتابوں کے کنارے مٹی پڑی ہوئی ہے چونکا کہ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے مزید کتابیں ہٹائیں تو پتا چلا کہ یہ تو کتابوں پر کیڑے حملہ آور ہیں اور انھوں نے دو تین کتابوں کو کناروں سے چاٹنا شروع کیا ہوا ہے شکر ہے زیادہ اندر تک پیش قدمی نہیں ہوئی تھی ۔ الماری کو، کتابوں کو...
  3. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    اب تک میں نے جو بھی اردو کی بورڈ کے لے آؤٹ دیکھے ہیں ان سب میں ایک بات مشترک ہے اور وہ یہ کہ یوں لگتا ہے یہ تمام کی بورڈ لے آؤٹ خصوصی طور پر دینی مواد لکھنے کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں! حالانکہ اردو صرف دینی مواد کی نشر و اشاعت کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر قسم کے ابلاغ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اور پھر...
  4. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    کچھ عرصہ پہلے اردو کی ایف اے یا بی اے کی ایک پرانی کتاب پڑھ رہا تھا نستعلیق ٹائپ میں چھپی ہوئی۔ بہت اچھی لگ رہی تھی۔ بہت پیاری مشینی لکھائی تھی۔ یاد پڑتا ہے کتابستان والوں کی انگریزی اردو لغت بھی اسی طرح مشینی نستعلیق میں تھی۔
  5. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    میرا یہ مضمون اخبارِ اردو میں چھپا ہے۔ یہا ں اہلِ محفل کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
  6. ابو ہاشم

    تعارف اردو رسم الخط اور اردو زبان سے دلچسپی رکھنے والا ایک اور آ گیاہے۔

    تمام اہلِ محفل کو سلام۔ اردو رسم الخط اور اردو زبان سے دلچسپی ہے۔ امید ہے میں یہاں اپنے خیالات پیش کر سکوں گا۔
Top