نتائج تلاش

  1. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جہاں تک میری معلومات ہے اردو محفل ڈریم ہوسٹ، القلم بلیو ہوسٹ اور اردو نامہ ہوسٹ گیٹار پر ہے۔ اس دھاگے کا مقصد تینوں فورم کے منتظمین سے یہ پوچھنا ہے کہ آپ نے اپنی مطلوبہ ہوسٹنگ کیوں چُنی؟ یعنی آپ کو باقی ہوسٹنگ کے مقابلے میں یہی ہوسٹنگ کمپنی کیوں پسند آئی؟ کیا آپ اپنی...
  2. بلال

    پی ٹی اے اردو ویب سائیٹ کا افتتاح

    اسلام آباد (17 مارچ ، 2010):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے انٹر نیٹ پر اپنی سرکاری ویب سائیٹ کا آغازاردو میں بھی کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز ، اسلام آباد میں منعقدکی گئی۔ پی ٹی اے کی اردو ویب سائیٹ کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم کے مشیر برائے آئی ٹی ،...
  3. بلال

    چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)

    اگر آپ کمپیوٹر پر اردو کی انسٹالیشن، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتے تو پھر درج ذیل باتوں کو دھیان سے ذہن نشین کر لیں۔ کمپیوٹر پر اردو لکھنے اور بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے آپ کو تین چھوٹے چھوٹے کام کرنے پڑتے ہیں۔ • اردو کی انسٹالیشن یعنی کمپیوٹر پر اردو...
  4. بلال

    بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آلو اور ٹماٹر کا کیا بھاؤ ہے اور فلاں موبائل کنکشن کتنے کا ہے، فلاں کنکشن کے ساتھ کتنا فری بیلنس ملے گا؟ یہ وہ وقت تھا جب آپ راہ چلتے زیادہ تر دکانوں یا ریڑھی والوں سے ایسے سوالات کر سکتے تھے۔ کچھ ہماری بھیڑ چال، کچھ موبائل ٹیکنالوجی کی بھر مار اور کچھ حکومتی اداروں کی...
  5. بلال

    میری ویب سائیٹ کے ساتھ مسئلہ

    کل میں نے اپنے بلاگ پر ایک تحریر لکھی۔ فیس بک پر وہ تحریر خود بخود نہیں جا رہی تھی۔ یعنی فیڈ ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہی تھی۔ کافی تلاش کے بعد معلوم ہوا کہ میری ویب سائیٹ پر کوئی ایسا کوڈ ہے جس کو سٹاپ بیڈویئر کے کسی پاٹنر نے نقصان دہ کہہ دیا ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ ہو رہا ہے۔ حیرانی یہ ہو رہی...
  6. بلال

    توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یوں تو آج کل توہین رسالت، ختم نبوت، اقلیتوں کے حقوق وغیرہ پر بہت باتیں اور جگہ جگہ بحث و مباحث کا سلسلہ جاری ہے لیکن 17 ستمبر 2009ء کو روزنامہ ایکسپریس گوجرانوالہ کے صفحہ اول پر شائع ہونے والے گورنر پنجاب کے بیان "توہین رسالت کا قانون ختم ہونا چاہیے" نے مجھ جیسے عام شہری...
  7. بلال

    اور یوں میں بچ گیا

    السلام علیکم! نہ تو میں اس طرح کے دھاگے شروع کرتا تھا اور نہ ہی کچھ خاص پسند تھے لیکن گپ شپ ہو جاتی ہے اس لئے صرف پڑھنے پر گزارا کرتا تھا۔لیکن آج میں خود ایسا دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ یقین جانیئے اس میں میرا کوئی قصور نہیں بلکہ یہ محفل میں موجود آپ جیسے دوستوں کی مہربانی ہے کہ میرے ذہن نے اس کی...
  8. بلال

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو بلاگنگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہونے کے ساتھ ساتھ دن بدن ترقی بھی کر رہی ہے۔ نئے لوگ اس طرف آ رہے ہیں۔ ہمیں مشاورت کے ساتھ اردو بلاگنگ کو آسان بنانا ہو گا تاکہ بلاگ پڑھنے والوں کو اور خاص طور پر نئے آنے والوں کو مشکل پیش نہ آئے۔ کچھ دن پہلے میں اپنے بلاگ پر کچھ...
  9. بلال

    رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کی دنیا (جہانِ قلم)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم "جہان قلم" اردو سے محبت کرنے والوں نے جدید ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے کئی کارنامے سر انجام دیئے ہیں اور آج بھی اپنی لگن، محبت اور محنت سے دن رات اردو کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو فورمز، بلاگز اور دیگر اردو ویب سائٹس بنانے میں حائل رکاوٹوں...
  10. بلال

    انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج نیٹ گردی کے دوران ایک تحریر ملی جس کا عنوان تھا "گلوبل ویلیج میں انٹرنیٹ کی دنیا کے اثرات" پڑھنی شروع کی تو حیرانی اس بات پر ہوئی کہ تحریر کا زیادہ بلکہ یوں کہیے کہ 95فیصد حصہ انٹرنیٹ کے منفی اثرات پر لکھا گیا تھا۔ حیرت کی بات ہے ہم ہر چیز کے صرف منفی پہلو ہی کیوں...
  11. بلال

    لوڈ شیڈنگ پر حکمرانوں،سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ افسران کے بیانات

    ہم اکثر حکمرانوں کے دیئے ہوئے بیانات بھول جاتے ہیں پھر حکمران نئے بیانات دے کر عوام سے جھوٹ بولتے ہیں۔ آج کل اکثر بیانات گردش کر رہے ہیں کہ دسمبر 2009تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے بیانات گردش کر رہے ہیں۔ اس دھاگہ کا مقصد یہ ہے کہ ہم یہاں سیاست دانوں اور دیگر...
  12. بلال

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دوستوں سوات کے حالات دن بدن بہت خراب ہو رہے ہیں اور کافی لوگ اپنے ہی وطن میں مہاجر بن رہے۔ مختلف جگہوں پر کیمپ لگے ہیں۔ محفل کی ایک ممبر جیہ کا تعلق بھی سوات سے ہے۔ جیہ بہن کی پروفائل کے مطابق ان کا آخری پیغام 4 مئی کو آیا تھا۔ اس کے بعد شائد وہ محفل پر نہیں آئیں۔ شائد...
  13. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کہتے ہیں صحافت کسی ریاست کا ایک اہم ستون ہوتا ہے اور اسی ستون سے وابسطہ کافی صحافی دوست یہاں اردو محفل پر تشریف لاتے ہیں اور کئی دوستوں نے تو صحافت پر بڑی اچھی اچھی تحریر بھی لکھی ہیں۔ میں پاکستانی صحافت کے بارے میں کچھ معلومات چاہتا ہوں۔ مجھے پاکستان کی موجودہ صحافت کے...
  14. بلال

    جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انسان ہمیشہ سے ترقی کی منازل تہہ کرتا رہا ہے۔ ہر دور میں کئی ایسے لوگ ہوئے جو نئی سے نئی ایجاد کرنے میں مصروف رہے اور بہتوں نے کئی ایجادات کیں۔ ماضی میں کئی ایسی ایجادات ہوئیں جو وقتی طور پر شاید اتنی اہمیت نہ رکھتی ہوں لیکن آج وہ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہیں۔...
  15. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    السلام علیکم دوستو! کافی دن سے ہوئے اپنے محسن حجازی بھائی کہیں نظر نہیں آئے۔ ایں چہ چکر است؟ مجھے فارسی نہیں آتی لیکن یہ فقرہ محسن بھائی سے کچھ کچھ سیکھ ہی لیا ہے۔ باقی محسن بھائی اگر آپ یہ پیغام خود پڑھیں تو اپنے بارے میں کچھ بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے اور محفل سے کہاں گم ہیں؟ اس کے...
  16. بلال

    کس ایشیائی رہنما کی ویب سب سے اچھی؟

    نیپال کے وزیراعظم پراچندا نے رسمی طور پر اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے جو ان کی مصروفیات، پالیسی اعلانات اور ماؤسٹ پارٹی کی خبروں پر مشتمل ہے۔ ان کی ویب سائٹ دوسرے ایشیائی رہنماؤں کے مقابلے میں اپنے ڈیزائن اور لے آؤٹ کے اعتبار سے کیسی ہے؟ بی بی سی نے یہ جاننےکے لیے دنیا بھر میں سیاستدانوں کی...
  17. بلال

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    آج یونہی نیٹ گردی کے دوران جہانزیب صاحب کے بلاگ پر پہنچ گیا۔ وہاں گوگل ایڈسینس اور اردو کے بارے میں میں کافی معلومات لکھی تھی۔ اُن کے مطابق اپنے بلاگ پر یا اردو سائیٹ پر آپ گوگل ایڈسینس استعمال کر سکتے ہیں لیکن عام طور پر میں نے اردو ویب سائیٹس پر گوگل ایڈسینس نہیں دیکھے۔ اس کے علاوہ ایڈسینس...
  18. بلال

    عدلیہ کی بحالی پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا عوام سے خطاب

    آج 16مارچ بروز سوموار کو صبح 5 بج کر 50 منٹ پر وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے عوام سے خطاب کیا۔جو درج ذیل ہے۔۔۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے عزیز ہم وطنو! السلام علیکم میں آج آپ سے ایک ایسے موقع پر مخاطب ہوں جب ہمارا ملک اپنی سیاسی تاریخ کے اہم دوراہے پر کھڑا ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ ہم نے...
  19. بلال

    تحریر میں الفاظ کو خودبخود لنک کرنا

    اکثر اوقات دیکھا ہے کہ کسی تحریر جگہ جگہ مختلف الفاظ پر لنک لگا ہوتا ہے۔ میں جاننا چاہتا تھا کہ اس طرز کے ہائپر لنک کو کیا کہتے ہیں۔ کیا اس کے لئے کوئی ایسا سافٹ ویئر یا ٹول ہے جس پر ہم مختلف الفاظ کے متبادل لنک دے دیں تو تحریر لکھتے ہوئے اُن الفاظ پر خود بخود متعلقہ لنک لگاتا جائے۔ اس کے علاوہ...
Top