نتائج تلاش

  1. بلال

    شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

    وزیر اطلاعات شیر ی رحمان کی جانب سے مستعفی ہونے کی اطلاعات اسلام آباد… وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمان کی جانب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیری رحمان نے میڈیا پالیسی پر اختلافات پر استعفیٰ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ خبر ایسے وقت میںآ ئی جب...
  2. بلال

    ہر دن 12 ربیع الاول کا دن ہو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ کونسی سنسان جگہ ہے؟ نہ روشنی ، نہ رونق؟ ہر چہرہ مرجایا ہوا ہے؟ ہر کسی کو اپنی پڑی ہے؟ یہ سوال میرے لئے پہلے اتنے عجیب نہ تھے کیونکہ میں انہیں میں رہا۔ روز دیکھتا روز سنتا۔ لیکن کل شائد کوئی ایسا خواب دیکھا تھا جس نے مجھے یہ عجیب سے سوال کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حقیقی...
  3. بلال

    فلیش میں ڈیجیٹل گھڑی بنانا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! آج نیٹ گردی کے دوران مجھے فلیش میں ڈیجیٹل گھڑی بنانے کے متعلق معلومات ملی۔ خیر پھر کافی سر کھپایا تو کچھ سمجھ آئی۔ یوں میں ایک عددڈ یجیٹل گھڑی بنانے میں کامیاب ہو گیا۔ سوچا کیوں نہ یہاں آپ لوگوں کے سامنے بھی پیش کر دی جائے۔ مجھے فلیش کی الف بے سے آگے کچھ نہیں...
  4. بلال

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    آج کچھ ویب سائیٹ دیکھ رہا تھا جس پر کچھ لکھنے کو دل کیا۔ مگر چند الفاظ کی کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ان کا اردو ترجمہ کروں تو کیا کروں۔ دراصل میں چاہتا تھا جیسے یہ انگریزی میں چھوٹے چھوٹے ہیں ویسے ہی اردو میں چھوٹا چھوٹا ترجمہ مل جائے تو بہتر ہو گا۔ چند الفاظ درج ذیل ہیں باقی بعد میں۔۔۔ Web...
  5. بلال

    ورڈپریس کا کاروباری استعمال

    السلام علیکم! میں ورڈ پریس کے بارے میں کچھ جاننا چاہتا تھا تو سوچا یہاں اردو محفل سے ہی پوچھتے ہیں۔ کیا ہم ورڈ پریس کو کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ، کاروباری مقاصد سے مراد یہ نہیں کہ ہم ورڈ پریس کو آگے کسی کے ہاتھ فروخت کریں بلکہ یہ ہے کہ کیا ہم ورڈپریس کی تنصیب کسی ایسی ویب...
  6. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے میں مدد چاہیے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! اردو ویب سائٹس اور اردو بلاگرز نے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو کے لئے بہت کام کیا ہے اور کر رہے ہیں۔ کمپیوٹر پر اردو کے لیے ابتدائی کام کرنے والوں کے نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ اگر ہم آج ہی گزشتہ چند سالوں کی اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھ دیں تو نئے...
  7. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید کتابچہ لکھیں

    ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ یہ دھاگہ"اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک مفید کتابچہ بنانے کے لئے ہے۔ کوشش کریں کہ صرف موضوع پر ہی بات کی جائے۔ آپ جو تحریر یا بات کتابچہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں اس کا کیا فائدہ ہو گا؟ ضرور لکھیں۔ اپنی رائے،...
  8. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید سی ڈی بنائیں

    ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ یہ دھاگہ"اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک مفید سی ڈی بنانے کے لئے ہے۔ کوشش کریں کہ صرف موضوع پر ہی بات کی جائے۔ سی ڈی میں آپ جو سافٹ ویئر یا ٹول شامل کرنا چاہتے ہیں اس کا نام، انٹرنیٹ سے اتارنے کا پتہ اور سی ڈی میں...
  9. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ یہ دھاگہ"اردو " اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک مفید تقریر لکھنے کے لئے ہے۔ کوشش کریں کہ صرف موضوع پر ہی بات کی جائے۔ اپنی رائے، مشورے اور تبصرے سے" اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کی خدمت کریں۔ مزید معلومات اس دھاگہ پر دیکھیں۔...
  10. بلال

    اردو آپ سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جہاں دوسری زبانوں کی طباعت وغیرہ کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا وہاں ہر دور میں اردو والوں نے بھی طباعت وغیرہ کے لئے جدید ٹیکنالوجی اپنائی۔ فرق صرف اتنا...
  11. بلال

    جہیز غلط یا ہماری اجتماعی سوچ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام بے شمار آسانیاں پیدا کرنے والا مذہب ہے۔ اسلام نے صحیح معنوں میں عورت کی قدر بتائی۔ لیکن آج اسلام کے ماننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے غلط رسومات اور کاموں کو اپنا کر اپنی زندگی اور عورت کو عذاب سمجھ رکھا ہے۔ خاس طور پر ہمارے معاشرے میں جس دن کسی کے ہاں لڑکی پیدا...
  12. بلال

    چلتی پٹی کا نام کیا اور کیسے بناتے ہیں؟

    السلام علیکم! کئی بار کئی ویب سائیٹ پر دیکھا ہے ایک پٹی چل رہی ہو ہوتی ہے جیسا کہ بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ پر اوپر ہیڈر کے نیچے "تازہ ترین خبریں" چل رہی ہوتی ہیں۔ ایچ ٹی ایم ایل میں تو مارکیو کا ٹیگ لگاتے تھے۔ اب میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس پٹی کو کیا کہتے ہیں؟ پی ایچ پی یا دیگر ویب کی...
  13. بلال

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    السلام علیکم! میرے کمپیوٹر میں کچھ عرصہ سے ایک مسئلہ آیا ہوا ہے۔ میں جب بھی انٹرنیٹ کنیکٹ کرتا ہوں تو تھوڑی دیر بالکل ٹھیک چلتا ہے اور براؤزنگ بھی ٹھیک ہوتی اور ڈاؤن لوڈنگ بھی ٹھیک ہوتی ہے۔ لیکن کسی بھی وقت ایک ایرر آتا ہے کہ win32 پراسیس انکونٹر ہو گیا ہے۔ ساتھ ایرر رپورٹ مائکروسافٹ کو بھیجنے...
  14. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت سی ویب سائیٹ ہیں جہاں پر اردو کے متعلق معلومات دستیاب ہیں۔ میں نے بھی انہیں ویب سائیٹ اور دیگر دوستوں سے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنا سیکھا ہے۔یوں تو آپ کو اس کتابچہ میں درج ہونے والی معلومات اردو کی اکثر ویب سائیٹ سے مل جائے گی۔ فرق صرف اتنا ہے کہ میں اردو لکھنے کے...
  15. بلال

    اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کچھ دن پہلے ہمارے دوست فاروقی صاحب نے ایک گروپ اتحاد اسلامی کے نام سے شروع کیا اور ماشاءاللہ کافی دوستوں نے اس گروپ میں شمولیت اختیار کی۔ اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اب ہم اس گروپ کی ایک مکمل تنظیم سازی کریں۔ جس میں ہم سب مل کر کچھ فیصلے کریں کہ یہ گروپ...
  16. بلال

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    کچھ عرصہ پہلے ایک سرکاری اعلان ہوا بلکہ حکم ہوا۔ سن کر بڑا عجیب لگا۔ بہت کچھ کہنے کو دل کیا مگر اندر ہی اندر جلتے رہے اور اپنے نظام پر سوچتے رہے۔ اسی سوچ میں سوچا کہ حکومت تو جیسی ہے سو ہے لیکن ہم کیسے ہیں؟ انہیں سوچوں میں گم تھا کہ پاکستانی معاشرے میں پیدا ہونے والے معصوم بچے کا نام رکھنے کے...
  17. بلال

    مجھ پر پابندی یا محفل کا مسئلہ؟؟؟

    میں آج صبح سے ایک دھاگہ شروع کر رہا ہوں لیکن ہر شکریہ کے ساتھ یہ پیغام موصول ہوتا ہے۔۔۔ Thank you for posting! Your post will not be visible until a moderator has approved it for posting. You will now be taken back to the forum. If you opted to post a poll, you will now be allowed to do so...
  18. بلال

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان آج جس جگہ آ پہنچا ہے اِن نازک حالات میں عوام کو ایک جان ہونے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام ابھی تک ذاتی بحث و مباحثہ، فرقہ واریت اور ناجانے کن کن مسائل میں الجھ رہی ہے۔ جہاں پاکستان کے بے شمار مسائل ہیں۔ وہاں ہماری عوام کا ایک بہت بڑا مسئلہ تحقیق سے دوری ہے۔...
  19. بلال

    مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے تو وہ لوگ جواب میں خود کش حملے کرتے ہیں۔ ہم تھوڑی دیر کے لئے...
  20. بلال

    اردو کمپیوٹنگ میں آپ کی پسند

    اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اندازہ لگایا جا سکے کہ عام طور کمپیوٹر اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے لوگ اردو کمپیوٹنگ کے لئے کن باتوں کو پسند کرتے ہیں۔ تاکہ ویب سائیٹ، بلاگ، فورم یا سافٹ ویئر بنانے والے ان باتوں کا خیال رکھیں جن کو زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں۔۔۔ اس کے لئے چند سوال پیش کر...
Top