Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
ماہ رمضان کے احترام ميں صدر اوبامہ نے وائٹ ہاؤس ميں ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا۔ ہم آپ کے فورم کے ممبران کی توجہ افطار ڈنر کے دوران صدر کے خطاب کی جانب دلوانا چاہتے ہيں۔ جلد ہی امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں بھی ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا جائے...