Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
افغانستان اور پاکستان میں پیش قدمی کا راستہ
امریکہ کے کور آف کیڈٹس،ہماری مسلح افواج میں شامل مرد اور عورتیں، اور میرے امریکی ہم وطنو: آج رات میں آپ کو افغانستان میں امریکہ کی کوششوں کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں ۔ وہاں ہم نے جس کام کا...