فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
مارچ 24 کو اے-اين-ڈی-ايس-ايف (افغان نيشنل ڈيفينس اينڈ سيکورٹی فورسز) نے طالبان کے مورچے پر فضائ بمباری کی جس کے نتيجے ميں نا صرف يہ کہ 82 ايم ايم کی آرٹلری توپ کو تباہ کر ديا گيا بلکہ طالبان کے محفوظ ٹھکانے کو بھی مکمل طور پر ختم کر ديا...