اسلام آباد: پاکستانی خاتون ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے کراچی سے پاکستانی خفیہ ادارے کی جانب سے اغواء، امریکا کو حوالگی اور دوران قید گزرنے والے مختلفمراحل پرمبنی انکشاف انگیز آڈیو ٹیپ منظر عام پر آئی ہے۔آڈیوٹیپ کے مطابقعافیہ کااغواء سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم سیل کے اس وقت کے سربرا ہعمران شوکت کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مباحث کا تعارف پیش کر رہا ہوں
ہر دو ماہ بعد یہ جریدہ آئی پی ایس کی ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے دینی مدارس اور مختلف مکاتب فکر کی طرف سے شائع ہونے والے جرائد کی تحریروں کا جائزہ لینا اس کا مقصد ہے۔ بس اس سارے جریدے میں یہ جائزہ لیا جاتا ہے کہ پچھلے دو ماہ میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بیلیو! اے تقریر سن کے حوصلہ ہویا کہ ساڈے دیس دے بال اپنے ملک دا نام وی روشن کرسکدے نے تے ان شاء اللہ عنقریب جاگیرداراں تے سرمایا داراں کولوں اے ملک لے لین گے۔
پہلی کڑی
دوسری کڑی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احباب محفل ہمارے ہردل عزیز اور پیارے ساتھی اعجاز عبید صاحب تقریباً دو ماہ سے بیمار ہیں اس دوران میں آپ ان کی طرف سے بہت کم پوسٹ دیکھ پا رہے ہوں گے میں آپ سب سے ان کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی درخواست کروں گا۔ انہیں ضرور اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائیو اور بہنو اتنی خوبصورت اور قوم کو خوشحال اور پاک افواج کو توانائی بخشنے والی شقین آخر کس کی دانشمندی ہے ہماری پاک افواج کے جیالے ان ہونہار لوگوں کی تلاش میں تھے اسی بارے میں دی نیوز کے معروف صحافی شاھین صہبائی 9 اکتوبر کے اخبار میںلکھا ہے ۔
Experts, who...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیجیے جناب کیری لوگر بل کا متن کا اردو ترجمہ حاضر خدمت ہے پڑھیے اور سر دھنیے
کل محترمہ ہیلری کلنٹن صاحبہ نے بھی فرمایا کہ مخالفت کرنے والے اسے پہلے پڑھ لیں تو ہم مخالفت اور موافقت والوں سب کے لیے یہ متن فراہم کر رہے ہیں۔
گزارش کریں گے کہ عالی جناب فواد صاحب سے...
امریکہ کی طرف سے پاکستان میں اپنے سفارت خانے کو بڑے پیمانے پر توسیع دینے اور میرین فوجیوں سمیت دیگر اہلکاروں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافے سے پاکستان کے سنجیدہ حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور سیاسی و سفارتی حلقوں نے امریکہ کو توسیع پسندانہ عزائم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
چند ہی دنوںمیںدنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رحمتوں بھرا مہینہ رمضان شروع ہورہا ہے
امام زین العابدین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ
سلام ائے ماہ مبارک جب تو نہیں آیا ہوتا مؤمن تجھے تلاش کرتا ہے
اس کے ختم ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہوتے ہیں کہ اہل ایمان کے دل غم سے...
توجھٹلاؤ گے اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو تم!
( شفق ہاشمی )
وہی رحمان
بخشا علم کا سرچشمہ جس نے صورتِ قرآن،
کیا تخلیق انسان
اور عطا کی قدرتِ نطق و بیاں اس کو،
کیا ہے مہر و مہ کو اک نظام ِخاص کا پابند،
ستارے (آسماں کے) اور (زمیں کے یہ) شجر سب تابعِ فرمان ہیں اس کے،
عطا کیں رفعتیں افلاک کو،...
السلام علیکم!
سیرت النبی پر یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے اور اردو بولنے والوں کے لیے میںسمجھتا ہوں کہ اس کتاب کو ضرور مہیا کیا جانا چاہیے اور میرا غالب گمان بھی یہ ہے کہ کاپی رائٹ سے آزاد ہوچکی ہوگی
یمنی ائیر لائن (یمینیا( کے طہ الشوال کا کہنا ہے کہ ان کا ایک مسافر بردار طیارہ جس میں 140 سے 160 کے درمیان(عملے سمیت( مسافر سوار تھے کامروس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارا رابطہ طیارے سے تقریبا ڈیڑ ھ بجے منقطع ہوگیا تھا۔ کامروس کے نائب صدر نے کہا کہ طیارہ کا ملبہ تلاش کیا...
عَمّ یَتَساء لُون
یہ کیسی پوچھ گچھ ہے، کیسی چہ می گوئیاں ان کی؟
خبر اتنی بڑی ،
اور یہ کہ الجھے ہیں سوالوں میں!
نہیں ، ہرگز نہیں ،سب جان لیں گے!
یقینا جان لیں گے(وقت آنے دو)!
(ذرا سوچو)زمیں کو فرشِ رہ کیسا کیا ہم نے!
پہاڑوں (پر نظر ڈالو) ، بساطِ ارض میں پیوست میخوں کی طرح گویا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسلامی جہمہوریہ پاکستان میں اس وقت جو صورتحال موجود ہے اس تناظر میں بھانت بھانت کی بولیاں سنی جارہی ہیں ایسے میں یکسوئی کا حصول اگرچہ مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ہے ان بولیوں سے چند سوالات ذہن میں اٹھ رہے ہیں۔کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے؟
میں بھی تو اس ملک کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے خود ہی اپنے آپ کو خوش آمدید کہہ لیا ہے اب مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ کوئی اور مجھے کہے یا نہ کہے !
کیونکہ سال بھر سے محفل میں آرہا ہوں کبھی کسی نے نہ تعارف پوچھا نہ کروایا
اچانک یہ خیال گزرا کہ شائد تعارف سے کچھ نئے دوست مل جائیں تو ۔۔۔
میرا نام ہے...
اس وقت جبکہ میلوں کے فاصلے پلک جھپکتے طے ہوجاتے ہیں، ہزاروں میل دورکے مناظر انسان اپنے ہاتھوں میں پکڑے آلات میں دیکھ لیتا ہے، مصنوعی دل جسم میں دھڑک رہے ہیں لیز ر سے آنکھوں کو روشنی دی جارہی ہے، اپاہج کو مصنوعی اعضا متحرک کررہے ہیں،مشینیں انسان کے فیصلوں میں معاونت کررہی ہیں، ساری دنیا کے لوگ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میںکمپیوٹر پرگرامنگ سیکھنا چاہتا ہوں ؟ ہلکا پھلکا تعارف تو ہے لیکن کر کچھ نہیں سکتا ۔ چاہتا ہوںکہ پہلے ویب ڈیویلپمنٹ پھر ڈسک ٹاپ کیا میرا یہ طریقہ کار مجھے فائدہ دے گا۔ اس معاملے میں میری کوئی مدد کرسکتا ہے کہ میںکیسے اس راستے پر روانہ ہوں اور کونسے ٹولز میرے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ آپ کیا ہم مسلمان ہیں؟ کی پہلی پوسٹ پڑھ چکے ہوں گے۔ یہ کتاب شمس نوید عثمانی صاحب کی تحریر کردہ ہے اور اس کا پندھرواں ایڈیشن ادارہ مطبوعات طلبہ نے شائع کیا 2005 میں یہ کتاب پہلے پہل ماہنامہ تجلی کا ایک سلسلہ تھا پھر بعد میں رک گیا اور اس کے مضامین مختلف...
عرش رسا آوازیں
" ائے اللہ ! میں اپنی ناطاقتی اور بے چارگی اور لوگوں میں اپنی ہوا خیزی کی فریاد تجھی سے کرتا ہوں" ۔
"" آئے ارحم الراحمین! تو ہی ناتوانوں کی پرورش کرنے والا اور تو ہی میرا پروردگار ہے۔
تو مجھے کس کے حوالے کرتا ہے ۔۔؟ کیا کسی اجنبی بیگانے کے۔۔؟ جو مجھے دیکھ کر تیوری چڑھائے ۔۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارٕئین ! میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے جو لوگ انٹرنیٹ پر گوگل ایڈ، الیکسا یا ایڈ برإئٹ وغیرہ یا کسی اور طریقہ کار کو اپنی آمدن کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں ان کے تجربات یا انکی پرابلمز جو انہیں پیش آرہی ہیں ان کو ڈسکس کیا جائے اس میں جو...