نتائج تلاش

  1. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    معوذتین الناس الفلق نام اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں بجائے خود الگ الگ ہیں، اور مصحف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام " مُعَوِّذَتَیُن" ) پناہ مانگنے والی دو...
  2. موجو

    تاریخ اسلام کا ایک حسین ورق

    تاریخ اسلام کا ایک حسین ورق الطریف للادیب الظریف( عربی) ص 119 تا 121پر ایک حیرت انگیز بڑھیا کا واقعہ درج ہے ۔ یہ واقعہ حضرت اما م اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ المتوفی 150ھ کے شاگر اور بہت بڑے محدث وفقیہ عبادت گزار اور متقی صفت انسان حضرت عبد اللہ بن مبارک المتوفی 181ھ کے ساتھ پیش آیا ۔اس...
  3. موجو

    عمران سیریز نمبر 5 جہنم کی رقاصہ

    عمران سیریز جاسوسی دنیا5 جہنم کی رقاصہ مصنف ابن صفی 76 ۱ پھر وہی ہوا جس کی پیشگوئی عمران پہلے ہی کرچکا تھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسےہی وہ ""بھیانک آدمی "" کیس ختم کر کے شاداب نگر سے واپس آیا اس کے باپ کے دفتر میں اس کی ""طلبی"" ہوگئی! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے باپ رحمان صاحب انیٹیلی جنس...
  4. موجو

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    جاسوسی ناول کے دلدادہ لوگو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم بھائیو میں بھی اس کام اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہوں جتنا بھی وقت مہیا کرسکا انشاء اللہ کوئی نہ کوئی ناول لکھوں گا یہ بہترین کاوش ہے۔ لیکن میرے پاس ابن صفی صاحب کا فی الحال کوئی ناول کتابی شکل میں موجود نہیں‌ہے۔ اگر سکین شدہ موجود...
  5. موجو

    ترجمان القرآن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں‌یہاں‌پر ترجمان القرآن کا تانا بانا شروع کررہا ہوں اس کا ایک چھوٹا سا حصہ میں‌مکمل کرچکا ہوں! اس ترجمے یا ترجمانی کی غرض و غایت مولانا نے اپنے پیش لفظ فرما دی ہے۔ اس میں موجود خامیاں میری کم علمی اور کمزور ریڈنگ یا ٹائپنگ کی ہیں۔ نشاندہی فرما ئیں۔...
  6. موجو

    اسلامک اردو پورٹل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بڑے دنوں کے بعد محفل میں شامل ہورہا ہوں رمضان المبارک میں مصروفیت رہی اس وجہ سے کمپیوٹر سے دوری لازمی امر تھا حالانکہ مجھے ایسے محسوس ہورہا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر سے ایک دن بھی دور نہیں رہا جاسکتا لیکن جب وصال ہوتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ اتنا عرصہ احباب سے اور کمپیوٹر...
  7. موجو

    آ یےاپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے سابقہ پوسٹس کا مطالعہ نہیں‌کیا تھا اور میرے علم میں نہیں تھا کہ اس تناظر میں جناب تفسیر مشتاق صاحب اور جناب فیصل عظیم صاحب پیش رفت کرچکے ہیں ۔ تاہم میں انشاء اللہ میں‌ان پوسٹس کا مطالعہ مکمل طور پر ابھی تک نہیں کرسکا۔ میں مطالعہ کرنے کےبعد اس کے متعلق...
  8. موجو

    آ یےاپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم بھائیو! قرآن ہی وہ واحد کتاب ہے جس سے انسانیت فلاح و فوز کا مقام حاصل کرسکتی ہے ، لیکن ہم میں‌سے اکثریت کی یہ بدقسمتی ہے کہ ہم کامیابی کی منزل تک پہنچنے والے اس راستے آشنا نہیں ہیں‌ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم جانتے ہی نہیں کہ قرآن ہمیں کیا پیغام دے رہا...
  9. موجو

    اللہ محمد ڈاٹ کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب جبکہ رمضان المبارک کا ایک عشرہ ختم ہونے کو ہے، میں نہیں‌سمجھتا کہ میں‌نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت کے مطابق احتساب اور ایمان کے ساتھ یہ چند قیمتی ترین دن بسر کیے ہوں‌آپ سب احباب میرے لیے دعا فرمائیں کہ میں‌بقیہ روزے اس نصیحت کے مطابق بسر کرسکوں۔...
Top