پاکستان کی تاریخ کا ایک گمشده ورق ۔ سڈنی کاٹن
از:۔ پروفیسر سہیل فاروقی
آج میں اپنے طلبہ کا تعارف ایسی شخصیّت سے کروارہا ہوں جسکے حالاتِ زندگی پہ تحیر و اسرار کے دبیز پردے پڑے ہوئے ہیں۔ اس شخصیّت پر یہ شعر حرف بہ حرف پورا اترتا نظر آتا ہے۔
گئے دنوں کا سراغ لے کر کہاں سے آیا کدھر گیا وه
عجیب...