نتائج تلاش

  1. حسیب

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    آج ایک ڈاکٹر کے دئیے ہوئے کتابچے میں پڑھا کہ اپنا قد سینٹی میٹر میں ماپیں اور اس میں سے 100 منفی کر دیں تو بقایا بچنے والی مقدار آپ کا کلو گرام میں مناسب وزن ہو گا
  2. حسیب

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    جو آٹا خود پسواتے ہیں اس کا پراٹھا کیوں نہیں بناتے؟؟
  3. حسیب

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    شاداب ابھی تک کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھا سکا
  4. حسیب

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    احتجاج سے یاد آیا کہ اپنے ملک صاحب پاکستان کے پہلے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بطور احتجاج ایک میچ ہارے تھے احتجاج اس میچ کے نتیجے پر کیا گیا تھا اس پر ملک پر چند میچوں کی پابندی بھی لگی تھی اور بطور احتجاج ہارے ہوئے میچ کے مخالف ٹیم کو جیت کے پوائنٹس نہیں دئیے گئے تھے
  5. حسیب

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    آپ کیسے یہ چینل دیکھتے ہیں کیبل پہ یا ڈش پہ؟ اور کس علاقے میں ہیں؟ یہاں تو عبدالحسیب بھائی نے بتایا تھا کہ کیبل پہ کوئی پاکستانی چینل نہیں آتا
  6. حسیب

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    یہ سب مصباح اور اظہر کروا رہے ہیں :D
  7. حسیب

    اردو محفل سے ملتے جلتے ناموں والے فورم

    محفل کے رکن Ukashah بھائی اردو مجلس کے منتظم ہیں
  8. حسیب

    اردو محفل سے ملتے جلتے ناموں والے فورم

    ویسے احباب اوپر ذکر کر چکے ہیں کہ مماثلت نظر آنے کی وجہ زین فورو ہے. ورنہ ان کے سیکشن اور محفل کے سیکشنز میں بہت زیادہ فرق ہے. جیسے دو ایک جیسا آپریٹنگ سسٹم (جیسے ونڈو سیون) استعمال کرنے والے ایک دوسرے کی کاپی نہیں ہوتے اسی طرح یہاں بھی ایسی ہی صورتحال ہے. بہت سارے اردو اور انگلش فورم زین فورو...
  9. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    جہاں تک برجنگ سمیسٹر کی بات ہے تو مجھے خود اس بارے میں کچھ معلوم نہیں. نوٹیفیکشن پڑھ کر یہ سمجھ آتی ہے ۲۰۲۰ سے دو سالہ ایم اے میں داخلے نہیں ہونے. تو ۲۰۲۰ یا اس کے بعد دو سالہ بی اے والے اپنی پڑھائی شروع کرنا چاہیں تو پھر انہیں بی ایس کے پانچویں سیمسٹر میں داخلہ دیا جائے گا. لیکن چونکہ وہ ایک...
  10. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    گجرات یونیورسٹی کا ہی واقعہ ہے. غالبا ۲۰۱۲ یا ۲۰۱۳ میں ایل ایل بی کے داخلے ہوئے مگر ایچ ای سی نے جتنے داخلے ہوئے تھے اتنی سیٹوں کی اجازت نہ دی. اب انتظامیہ نے اضافی طالبعلموں کو راضی کر لیا کہ آپ دو سال ایسوسی ایٹ ڈگری میں لگاؤ بعد میں ہم آپ کو ایل ایل بی میں ایڈجسٹ کر دیں گے. جب ایڈجسٹ کرنے کی...
  11. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    کوئی بھی ایگزمینیشن اتھارٹی یا یونیورسٹی جب کو کوئی پروگرام شروع کرتی ہے تو اسے مکمل کرنا اس کی ذمہ داری ہوتی ہے. جیسے میٹرک، انٹر لیول کے تعلیمی بورڈز کو لے لیں. میں نے جب میٹرک کیا تھا تو اس وقت نہم دہم کے پیپر کمبائن ہوتے تھے جبکہ بعد میں الگ الگ ہونا شروع ہو گیا. اب کمبائن سسٹم کے تحت پیپر...
  12. حسیب

    پاکستان کا پہلاقومی ترانہ

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا
  13. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    وہ اپنی ڈگری مکمل کریں گے. اور پھر 2019 تک دو سالہ ایم اے میں بھی داخلہ لے سکیں گے.
  14. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    پنجاب کی یونیورسٹیز جیسے (پی یو، یو او جی، یو او ایس، بی زیڈ یو) میں شاید تین چار سال سے ساڑھے تین سالہ ایم اے کروایا جا رہا ہے. جبکہ دو سالہ بی اے تو مدت ہوئی ہے ختم ہو چکا ہے. یونیورسٹیز کے ملحقہ کالجز یا پرائیویٹ طلبہ دو سالہ بھی کر رہے ہیں لیکن یونیورسٹیز کے کیمپس میں دو سالہ بی اے یا ایم اے...
  15. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    ایچ ای سی کی طرف سے کوئی باقاعدہ طریقہ کار سیٹ کیا گیا ہے؟؟
  16. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    برجنگ سیمسٹر اور ایسوسی ایٹ ڈگری کا کچھ سمجھ نہیں آیا. ایسوسی ایٹ ڈگری والے تو دو سال کے بعد ڈگری لے کر فارغ ہو جاتے ہیں دو سالہ بی اے بی ایس سی اور اسوسی ایٹ ڈگری کا بس یہی فرق ہے کہ دو سالہ بی اے کالجز سالانہ امتحان کی بنیاد پہ کرواتے ہیں اور ایسوسی ایٹ یونیورسٹی سیمسٹر سسٹم کے تحت کرواتی ہے
  17. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    میری معلومات کے مطابق تو پچھلے چار پانچ سال سے دو سالہ بی اے بی ایس سی کرنے والے یونیورسٹی میں ساڑھے تین سالہ ماسٹر پروگرام میں داخل ہو رہے ہیں. جبکہ چار سالہ بی ایس کرنے والے ڈیڑھ سالہ ایم ایس میں
  18. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    طالبعلم کی خراب پرفارمنس کے بغیر ایسا ممکن نہیں لگ رہا یا پھر آپ کی یونیورسٹی کا سسٹم الگ ہو گا ہماری یونیورسٹی میں یہ سسٹم تھا کہ فائنل ٹرم ( جو پچاس نمبر کا ہوتا ہے) کا مکمل کنٹرول ایگزمینشن سسٹم کے پاس ہوتا ہے. پیپر کی سلیکشن اور مارکنگ وہی کرتے ہیں. اب ہو سکتا ہے کہ پیپر چیک کرنے والا آپ کا...
  19. حسیب

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    ویسے ہمیں تو پہلے ہی معلوم تھا کہ ہماری ماسٹر ڈگری اصل میں بیچلر ہے :lol:
Top