نتائج تلاش

  1. موجو

    سرخ رنگ خون بہانے کی علامت ہے اور پھر یہی خون دکھا کر مظلوم بننا کالا رنگ کالے کرتوتوں کی علامت...

    سرخ رنگ خون بہانے کی علامت ہے اور پھر یہی خون دکھا کر مظلوم بننا کالا رنگ کالے کرتوتوں کی علامت ہے سبز رنگ عوام کو سبز باغ دکھانے کی علامت
  2. موجو

    رائے شماری - آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

    میرا ووٹ جماعت اسلامی کو جائے گا ان شاء اللہ
  3. موجو

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    السلام علیکم اساتذہ کرام آپ کی محنت قابل ستائش ہے میں نے کافی کچھ سیکھا ہے کچھ دفتری مصروفیات کی وجہ سے میری گاڑی تیسرے سبق کے آخر پر رکی ہوئی ہے میں نے ان شاء اللہ اس کورس کو ہر صورت مکمل کرنا ہے۔ کیا ڈیٹا بیس کا کوئی کورس شروع کرنے کا ارادہ ہے؟ اورابن سعید بھائی آپ ویب کے متعلق جو کورس تجویز...
  4. موجو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    السلام علیکم جناب محب اردو خوش آمدید کیا آپ اسلامی یونیورسٹی مدینہ کے طالب علم ہیں۔
  5. موجو

    تعارف میرا سرسری تعارف

    میں بھی یہ سرسری سا تعارف آج ہی دیکھ پایا ہوں بہرحال ابھی خوش آمدید کہتا ہوں
  6. موجو

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    محمود بھائی بات یہ ہے کہ میں تو اپنے ارد گرد بچوں کو ہندی نما اردو، میں نقلی پستول لئے (مختلف قسم کے جملے جو ان کی عمروں سے مطابقت نہیں رکھتے ) بولتے ہوئے سنتا ہوں۔ کمانڈر سیف گارڈ کی ٹیم سے ملتا ہوں BEN10 کی تصاویر سے مزین ان کے لباس۔ اور تو اور ان بچوں کے لئے داغ اچھے ہوتے ہیں کیونکہ سرف ایکسل...
  7. موجو

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    محب بھائی مجھےآپ کی بیشتر باتوں سے نہ صرف اتفاق ہے بلکہ میں ایسے میڈیا کی تلاش میں رہتا ہوں جو مثبت اقدار کو فروغ دے خصوصا بچوں کے حوالے سے مواد اکٹھا کرتا رہتا ہوں ایران، ترکی، عرب، اور انگریزی میں بننے والا بہت سا مواد میں دیکھ چکا ہوں اور میں خود پہلے قدم کے طور پر ایسے میڈیا کو اردوانے کا...
  8. موجو

    پانچویں بیٹی

    اگر اللہ رب العزت اس کائنات میں صرف ایک جاندار کو اپنی 100 فیصد نسل بڑھانے دیں تو روئے زمین صرف اس ایک وجود سے تنگ پڑ جائے۔ یہ صرف اللہ جانتا ہے کہ کس کو کیا دینا اور کب دینا اور کتنا دینا ہے انسان منصوبہ بندی پر آتا ہے تو پھر اس کے پاس صارف بڑھ جاتے ہیں اور پیداکنندہ کم ہوجاتے ہیں۔ بچے کب اور...
  9. موجو

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    بہن جی غیبت کا معاملہ تو بعد میں آتا ہے اسماءالحسنیٰ تو ابتداء ہے۔
  10. موجو

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    محب بھائی جو ان اسلامی تصورات سےواقف ہے وہ تو انہیں سچ نہیں سمجھے گا ۔ مگر یہ تو بچوں کےلئے بنائے گئے ہیں۔ بچے یہ سب دیکھ کر کیوں نہ انہیں سچ سمجھیں ؟ اور اللہ رب العزت کی 99 مجسم شکلیں ذہن میں بٹھائے رکھیں گے؟ لیس کمثلہ شئی
  11. موجو

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    اللہ کی صفات کا عکس انسانوں میں نظر آنا چاہیے یہ نرے رٹنے کے لئے نہیں ہیں۔ انہیں یاد کرنا ان پر غور و فکر کرنا ان خوبیوں کو اپنانے کی کوشش کرنا اور ان کے علم کو آگے منتقل کرنا احصا ہے۔ مگر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے ولم یکن لہ کفوا احد لیس کمثلہ شئی جو بچہ ان کارٹون کو دیکھے گا اور پھر بعد میں جب...
  12. موجو

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    السلام علیکم مبارک ہو اللہ رب العزت آپ کو معاف فرمائے اور رحمت فرمائے آمین
  13. موجو

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویڈیو تو میرے پاس نہیں چل رہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے "ان للہ تسعۃ وتسعین اسماً مأنۃ الا واحدۃ من احصاھا دخل الجنۃ" ترجمہ:"بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، ایک کم سو ، جو ان کا احصا کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا" بحثیت مسلمان میرا نکتہ نظر مسلمان کی...
  14. موجو

    آج کا شعر - 5

    میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز (حافظ شیرازی)
  15. موجو

    میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز (حافظ شیرازی)

    میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز (حافظ شیرازی)
  16. موجو

    معذرت: وعلیکم السلام

    معذرت: وعلیکم السلام
  17. موجو

    بھائی میں تو خود حیران ہوں کہ وہ کہاں غائب ہوگیا

    بھائی میں تو خود حیران ہوں کہ وہ کہاں غائب ہوگیا
  18. موجو

    برقی کتابوں کی فروری 2013 کی اپ ڈیٹ

    السلام علیکم بہت شکریہ انکل میں کافی دیر مرتضیٰ مطہری صاحب کی کتب کا متلاشی رہا ہوں مگر ملی نہیں اب ان شاء اللہ انہیں پڑھوں گا۔
  19. موجو

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    السلام علیکم محترمہ بنت صغیر صاحبہ خوش آمدید
Top