متلاشی
محفلین
شکریہ نیلم بہنا۔۔۔!بہت مبارک ہو بھائی
شکریہ نیلم بہنا۔۔۔!بہت مبارک ہو بھائی
جی بالکل آپ کی فی البدیہہ اشعار ہمارے دھاگے کو چار چاند لگا دئیے ۔۔۔ بلکہ گہنا دیا ۔۔۔ بلکہ یادگار بنا دیا۔۔۔!ہاہاہا۔ آپ جو چاہتے تھے سو چاہتے تھے۔ میں آیا، تو شعر تو کہنے ہی تھے۔ آج تک جتنے "ہزاریوں"، "دو ہزاریوں" وغیرہ وغیرہ کے مبادکبادی دھاگوں میں گیا، کچھ نہ کچھ ضرور کہا۔ بس آپ پر یہ شعر ہوئے۔ مضمون جو بندھا، سچا جھوٹا، وہ فی البدیہہ آمد کا کھیل۔ آپ کا دھاگا تو یادگار بنا دیا نا!!
ارے جناب ۔۔۔آپ تو پہلے ہی سے بزرگ ہیں۔۔۔ ہمارے لئے تو۔۔۔۔ ! باقیوں کا ہمیں نہ پتہ ۔۔۔ !اب بزرگی والی بات پر بھی شعر ہوں گے۔ ایسا تو ہوتا ہے:
بزرگ مجھ کو پکارا کیے ہیں متلاشیتو ہے سوال یہی، "میں بزرگ کیسے بنوں؟"اگرچہ ساتھ ہی "بر جستگی" کی داد بھی دیپہ بات وہ ہی رہی، "میں بزرگ کیسے بنوں؟"ابھی بزرگ نہیں ہوں، کہ نوجوان ہوں میںیہ بات کیسے کہی؟ - "میں بزرگ کیسے بنوں؟"بزرگ ہوں بھی تو شاید وہ "دوسرا" والاوہی بلند مقاموں، وہی "دعا" والا
شکریہ شیزان بھائی۔۔۔!
ارے کیا ہمیں فورم سے کک آوٹ کروانے کیا ارادہ ہے اسامہ بھائی۔۔۔۔! آپ کو علم نہیں ۔۔۔ ایسا سوچنا بھی جرم ہے ۔۔۔۔!بہت خوب جناب۔
بہت مبارک ہو۔
لگے رہیے، آپ کو شمشاد بھائی سے جیتنا ہے۔
ٹھیک ہے؟
شکریہ محمد وارث صاحب۔۔۔!آپ کو مبارک ہو جناب
بہت بہت شکریہ ۔۔۔! آپ کی کنگریجولیشن اچھی لگی۔۔۔!
شکریہ موجو بھائی۔۔۔۔!متلاشی بھائی بہت مبارک ہو
شکریہ بلال بھائی۔۔۔!مبارکاں جی مبارکاں