نتائج تلاش

  1. ع

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    عویدص بھائی آپکا محمدی قرآن فونٹ کا مسئلہ حل ہوچکا ہے براہ کرم میسنجر پر رابطہ کرلیں
  2. ع

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    عویدص بھائی تفصیل سے جواب دینے کا شکریہ آنلائن ملیں‌گے تو کچھ ڈسکشن کرلیں‌گے والسلام
  3. ع

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    عویدص بھائی کیا آپ راسخ کشمیری بھائی کے ہی پیش کردہ صفحات پر کام مکمل کرچکے ہیں ؟ اگر ہاں‌تو کیا آپ اسکا نمونہ پیش کرسکتے ہیں ۔ کیا ایسا تو نہیں‌ہے کہ آپنے محمدی قرآنی فونٹ پر کام مکمل کیا ہو ؟
  4. ع

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    عویدص بھائی راسخ‌کشمیری صاحب اور خلیل بھٹو بھائی کا پیش کردہ سمپل ایک ہی خط ہے اسپر میرے طرف سے کام جاری ہے انشاء اللہ اگر ضرورت پڑھی تو آپکو بھی تکلیف دیا جائے گا اس نیک کام میں
  5. ع

    حضور‌صلی‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم کا مزاح مبارک

    ساقی بھائی جمیل نوری نستعلیق میں صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے بنائی گئی لگیچرکی لک اپ کو اس ترتیب سے لکھا گیا ہے اسلئے یہ ہمیں‌تو غلط نظر آرہا ہے لیکن عارف کریم کے پاس صحیح‌ہوگا وہاں‌پر صلی اللہ علیہ وسلم ہی دکھائی دیگا۔ جمیل نوری نستعلیق کے نئے ورژن میں‌ہمارے پاس بھی صلی اللہ علیہ وسلم کا لگیچر اسی...
  6. ع

    آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا http://itmag.pk

    بہت خوب بھائی صاحب بہترین سائٹ ہے اردو میں اس سائٹ کی کمی تھی اللہ آپکو یہ سائٹ بہترین انداز میں‌چلانے کی ہمت عطا فرمائیں
  7. ع

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    لگتا ہے ہمت بھائی کو وحی ہوجاتی ہے ان سارے حقیقتوں کا:)
  8. ع

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    مجھے مباحثوں سے دلچسپی نہیں‌ہے لیکن میں‌بھی ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں‌جوکہ یہ گواہی دیگا کہ کیپٹن عثمانی نے اسکے سامنے چاروں مذاہب کے اماموں‌کے کافر کہا ہے
  9. ع

    سوات میں شریعت مبارک

    طالوت بھائی مجھے غصہ نہیں‌آیا ہے بلکہ مجھے افسوس ہوا ہے اس بات پر
  10. ع

    سوات میں شریعت مبارک

    میں خود افغانی ہوں‌طالوت بھائی :mad:
  11. ع

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    الف عین صاحب جمیل نستعلیق صاحب سے ریلیز کرنے کا کہہ کر میرا یہ مطلب نہیں‌تھا کہ جمیل صاحب فونٹس کو اپنے ہی نام سے ریلیز کردیں‌وہ یہ فونٹس انپیج والوں‌کے ہی نام سے ریلیز کرسکتا ہےلیکن اگر ہم اردو کے ترقی کا سوچ کر اسپر تنقید نہ کرے نہیں‌تو جمیل صاحب ان فونٹس کی ڈاونلوڈ لنک مہیا ہی نہ کرے
  12. ع

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    جمیل صاحب اگر آپ ریلیز کرنا چاہتے ہوں‌تو مجھے امید ہے کہ محفل پر ان فونٹ کے ریلیز کا کھلے دل سے استقبال کیا جائے گا
  13. ع

    سوات میں شریعت مبارک

    بدقسمتی سے اسی محفل پر ایک افغانی موجود ہے جسنے اپنی پوری صلاحیتوں‌کو اردو کی ترقی کیلئے وقف کیا ہوا ہے جسمیں‌اس بدنصیب کو کئی بار بلا وجہ تنقید کا نشانہ بھی پڑنا پڑا ۔ کیا ایک قوم کے سارے لوگ ایک جیسے ہوسکتے ہیں ؟ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر افغانی پاکستان کے خلاف ہو؟
  14. ع

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ابھی تو میں‌قہوہ پی رہا ہوں کھانا کھانے کے بعد :grin:
  15. ع

    محفل اپگریڈ کے بعد رفتار متاثر!

    مجھے آپ احباب سے اتفاق ہے
  16. ع

    اسکین شدہ خط، فانٹ میں شامل کرنے کا آسان طریقہ!

    ابھی میں‌نے دوبارہ چیک کیا ہے ایک ہی سائز کے تین لائنوں کا دوبارہ ٹریس کرکے لیکن سائز کا مسئلہ پیش آرہا ہے آپ اٹیچمنٹ فائل اتار کر چیک کرسکتے ہیں
  17. ع

    اسکین شدہ خط، فانٹ میں شامل کرنے کا آسان طریقہ!

    عارف بھائی ایک چیز پر توجہ دیں‌آپ 2،3 صفحات سکین کرلیں اور اسکو اسی طریقے سے فونٹ‌لیب میں‌امپورٹ کرلیں‌اور دیکھیں‌کا سائز ایک ہی امپورٹ ہوتا ہے فونٹ لیب میں‌یا سائز میں‌مسائل پیش آتے ہیں‌میں‌نے یہ طریقہ استعمال کیا تھا لیکن سائز میں‌مسائل آنے کی وجہ سے اسکو چھوڑ دیا ہے پلیز آپ کنفرم کردیں‌تاکہ...
Top