پوائنٹ اینڈ شوٹ ساکن کیمرہ ہوتا ہے جس میں آٹو فوکس ہوتا ہے یعنی ڈی ایس ایل آر کی طرح اس میں آپ کو خود سے فوکس سیٹنگ کرنے یا ایکسپوژر سیٹ کرنے کی آزادی نہیں ہوتی۔ پوائنٹ اینڈ شوٹ کا مطلب مطلوبہ شے کو ویو فائنڈر میں دیکھو اور شوٹ کر دو یعنی تصویر کھینچ لو۔ لینس بدلنے اور سیٹنگ تبدیل کرنے کی کوئی...