نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-23)

    محترم استاد الف عین صاھب! توجہ فرمانے کا شکریہ۔ آپ کی ہدایات مشعلِ راہ ہیں۔آئندہ خیال رکھوں گا۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    ایک اور تجویز! مجھے تم پیار کرتے تھے مگر انکار کرتے تھے تمہارا اس طرح مجھ کو ستانا یاد آتا ہے
  3. خورشیداحمدخورشید

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    ایک تجویز ہے چوہدری صاحب! مجھے تم سےمحبت کا زمانہ یاد آتا ہے ادھورا رہ گیا تھا جو فسانہ یاد آتا ہے
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-08-23)

    نظم نما غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ مغنی نے جب پیار کا گیت گایا تو سُن کر مجھے وہ بہت یاد آیا یہ نرمی و سُرخی ہے اُن کے لبوں کی گلابوں نے ان کو وہیں سے چُرایا ہے مسحور کرتی ہوئی شام اتری کسی نے...
  5. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    شکریہ سر!
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل: ہوا ختم ہر جہاں سلسلہ۔۔۔

    کیا بات ہے سر! مومن خان مومن کی یاد تازہ کردی آپ نے۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    سبحان اللہ ! خواجہ میر دردکی یاد کوئی استاد ہی تازہ کرسکتاہے۔ بہت خوب!
  8. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    شکریہ سر الف عین صاحب۔ نظم کے عنوان کے بارے میں آپ کی رائے سے اتفاق اور تھوڑی ترمیم کرتے ہوئے اگر درج ذیل رکھا جائے تو کیسا رہے گا؟ نئے دور کا مفکر یا تیسری دنیا کا مفکر
  9. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    سر الف عین صاحب! بہت نوازش- مجھے بھی یہی لگ رہا تھا کی آپ کو ٹیگ نہیں ملا ہوگا۔اسی لیے دوبارہ ٹیگ کیا۔ فکرِ فردا میں ہے وہ کھویا ہوا بے بسی سے پھر ہے اس کی چشم نم تیسری دنیا سے ہے وہ اس لیے ڈھا رہا ہے ہر کوئی اس پر ستم سوچ پر اُس کی لگے پہرے بھی ہیں وسعتِ پرواز بھی اُس کی ہے کم ہیں...
  10. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ کیا اساتذہ کی خاموشی کو قبولیت سمجھا جائے؟
  11. خورشیداحمدخورشید

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    خوبصورت نظم ، خوبصورت آواز میں پڑھنے والے کے خوبصورت پڑھنے کے انداز کےساتھ۔
  12. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    اب اسی سوال کا ایک مشکل ورژن ہے۔ سلیم اور سلمہ، فواد اور فائزہ، شمشیر اور شمائلہ تین میاں بیوی کے کپل ہیں۔انہوں نے کشتی سےدریا پار کرنا ہے ۔ کشتی خود چلانی ہے۔ کشتی پر صرف دو لوگ جاسکتے ہیں درج ذیل باتوں کا خیال رکھتے ہوئے: 1-میاں کے بغیر بیوی دوسرے مرد وں کے ساتھ نہ کشتی کا سفر کرسکتی ہے نہ...
  13. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    بھائی جی! جواب بالکل درست ہے۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    ہاشم کے پاس ایک شیر، ایک بکری اور ایک پھولوں کی ٹوکری ہے- اس نے کشتی کے ذریعےدریا پار کرنا ہے - کشتی اس نے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھتے ہوئےخود چلانی ہے: 1-کشتی پر ہاشم کے ساتھ صرف ایک چیز جاسکتی ہے۔ 2- شیر اور بکری کو اکیلا نہیں چھوڑا جاسکتا۔(کیونکہ شیر بکری کو کھا جائے گا) 3-بکری اور...
  15. خورشیداحمدخورشید

    نظم

    نظم پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کے ساتھ مناسب عنوان کے لیے بھی راہنمائی کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ فکرِ فردا میں ہے وہ کھویا ہوا بے بسی سے پھر ہے اس کی چشم نم تیسری دنیا سے ہے وہ اس لیے ڈھا رہا ہے ہر کوئی اس پر ستم سوچ پر...
  16. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    سر! کھانا پینا اسد کے والدین کے ذمے ہے-
  17. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    آپ کا خیال درست ہے۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    خوبصورت نظم خوبصورت آواز خوبصورت انداز۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    اسد کا روزانہ کا معمول ہے کہ وہ دن کے وقت کام کرتا ہے اور 1000 روپے کماتا ہے- رات کو وہ فلم کا شو دیکھتا ہے اور 500 روپے خرچ کردیتا ہے۔کتنے دنوں میں اس کے پاس 3000 روپے اکٹھے ہو جائیں گے؟
  20. خورشیداحمدخورشید

    دماغ لڑائیے

    فہیم ملک صاحب اور سر! عاطف صاحب دونوں کے جواب درست ہیں - ایک ترتیب یہ بھی ہو سکتی ہے: 8 لٹر میں سے 3 لٹر بھر کے 5 لٹر والے برتن میں ڈالے۔ پھر 8 لٹر میں سے 3 لٹر بھر کے 5 لٹر والا برتن بھر دیا - اب ترتیب ہو گئی : 8لٹر کے برتن میں 2 لٹر 5لٹر کے برتن میں 5 لٹر 3 لٹر کے برتن میں 1لٹر 5 لٹر واپس 8...
Top