نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع:راحل سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ دلوں پر مردنی چھائی ہے مرجھائی طبیعت ہے ہے پھیلی یاسیت ہر اِک گلی کوچے میں میت ہے سفر یہ زندگی کا کس گھڑی تکمیل کو پہنچے فقط دِن رات ذہن و دل پہ اب چھائی یہ وحشت ہے فضا بوجھل ہے دل...
  2. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    مکرم اُستاد الف عین محمد احسن سمیع:راحل سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن آداب۔۔۔۔۔ کہاں جا رہے ہو! بڑھے سوئے پستی کہ بیدار ہو جاؤ چھوڑو یہ مستی مقامات اوج و ثریا کو چھوڑا بلندی سے رخ اپنا پستی میں موڑا رہے نام کے اب ہیں ہم بس مسلماں نہ اسلاف سا اب رہا ہم میں ایماں وہ غازی تھے مسکن تھا صحرا...
  3. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن آداب۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ زبان و لب کی ہے سالار اب یہ پابندی ہیں سب گرفت میں اس کے عجب یہ پابندی یہ جب ہے درج کہ آزاد ہر فریق یہاں حرم پہ روک ہے، کیسی ہے تب یہ پابندی؟ قطاریں آپ لگاؤ تو کچھ...
  4. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔ امید ہے آپ بہ خیریت ہوں گے وہی خوشبو سا لہجہ اور روانی ڈھونڈتے ہیں ہم اپنے یار سی، جادو بیانی ڈھونڈتے ہیں چلو سلوٹ زدہ چہرے کے پیچھے کہیں کھوئی جوانی ڈھونڈھتے ہیں ہٹا کر ، آؤ مٹی کی تہوں کو ہم اُن میں...
  5. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن آداب________ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔ مجھے یقین تھا بے شک وہ اب بھی میرا ہے کسے خبر تھی کہ وہم و گماں نے گھیرا ہے ہے روشنی ابھی درکار انجمن کے لئے ابھی چراغ بڑھاؤ نہ،کچھ اندھیرا ہے تمام کٹ گئے پر اس کو...
  6. محمل ابراہیم

    ایک اور اندلس نہیں

    ایک اور اندلس نہیں مغرب کی سیاہی آسمان کی سفیدی کو رفتہ رفتہ ڈھکتے جا رہی تھی ۔تلاش رزق میں سر گرداں طیور اپنے اپنے آشیانے کی اور بڑھ رہے تھے۔تھکے ماندے چرواہے بھی اپنے ریوڑ کے ساتھ السائے ہوئے قدموں سے گھروں کی راہ ناپ رہے تھے۔ جبرالٹر کے ساحل پر اپنی ازلی شان سے کھڑی کچھ قدیم عالیشان عمارتوں...
  7. محمل ابراہیم

    ساتھ چھوٹا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    تعلق چاہے جس سے بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے آخری سانس تک نبھانا اچّھا لگتا ہے مجھے یاد ہے وہ بوگن ویلیا کا پودا۔۔۔۔۔۔ جس سے بے پناہ پیار تھا مُجھے صبح شام اُسے پانی دینا۔۔۔۔اُس کی دیکھ بھال کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا۔۔۔۔ شام میں رنگ برنگی تتلیاں اُس پر منڈلاتی میں اُن کی پنکھوں کے نقش و نگار دیکھا...
  8. محمل ابراہیم

    دل حیراں بتا کہاں جاؤں

    دل حیراں بتا کہاں جاؤں؟ اسے دیکھ رہے ہو نہ؟ یہ جو زمین تمہیں نظر آ رہی ہے یہ میری جاگیر ہے۔مرے آباؤ اجداد کی امانت، مرے بزرگوں کی میراث۔۔۔۔۔ متحیر ہو؟؟ مت ہو۔۔۔ایک چھوٹی سی کہانی سناتی ہوں اس شخص نے اپنے والدین کو اولڈ ایج ہوم میں منتقل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ وہ ساری قربانیاں دے چکے تھے۔۔۔...
  9. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین سید عاطف علی محمد احسن سمیع:راحل آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ دل ہو ویران مگر لب پہ تکلم رکھنا کتنا دشوار ہے ہونٹوں پہ تبسم رکھنا ساری اڑچن کو روانی میں بہا لے جائے دل کے دریا میں نہاں ایسا تلاطم رکھنا ساز کو سوز سے رغبت ہے ازل سے ہمدم رنج میں...
  10. محمل ابراہیم

    ہاں میں ہُوں۔۔۔۔۔

    اِک تحریر پڑھی میں نے دل بے اختیار طرح طرح کے خیالوں سے بھر آیا نہ جانے کیا تھا اُس میں،باتیں خاص تھیں یا الفاظ مخمصے میں ہُوں۔۔۔۔ میں ایک لاپرواہ،الہڑ لڑکی ۔۔۔۔مجھے تعلقات نبھانے کے سلیقے نہیں آتے۔۔۔۔۔یہ سچ ہے مگر کس حد تک ؟ یہی تو پہیلی ہے۔۔۔۔راز ہے مگر ہے کوئی صاحبِ چشم جو دیکھ سکے؟ مجھے فکر...
  11. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    معزز اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب ۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ داستاں اپنی کبھی مجھ سے سنائی نہ گئی حالتِ قلب کی تصویر دکھائی نہ گئی بزم ساقی میں سبھی تشنۂ لب بیٹھے ہیں آج کیا بات ہے کہ مے بھی پلائی نہ گئی جد امجد کے جمع کردہ...
  12. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین سید عاطف علی محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ عارضی ہیرے میں راتوں کو چمک ڈھونڈتے ہو چوڑیاں کانچ کی ہیں کیا کہ کھنک ڈھونڈتے ہو پھول جو کل تھا کھلا آج وہ مرجھا ہے چکا حسن کی اپنے لطافت بھی وہ دکھلا ہے چکا آج...
  13. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب ۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے___ آنکھوں نے کبھی میرے یہ منظر نہیں دیکھا گرتا ہوا ندی میں سمندر نہیں دیکھا آئے تھے ابھی اور ابھی جانے لگے ہیں؟ میں نے تو ابھی آپ کو جی بھر نہیں دیکھا پل بھر میں وہ...
  14. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین سید عاطف علی محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے___ کوئی بستی یا پھر نگر آئے ختم ہونے کو یہ سفر آئے آج اُن کی گلی سے گزری تو جانے کیا کیا خیال در آئے دیکھ کر نقشِ پا ستم گر کے ہائے ہم اُن پہ پھر سے مر آئے مانگتی ہُوں میں دل...
  15. محمل ابراہیم

    گوہر نایاب ____برائے اصلاح

    معزز اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب ۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ ہم ریت کے ذرات پہ بکھرا ہوا زر ہیں روشن ہے جہاں ہم سے کہ ہم شمس و قمر ہیں گر سنگ کی ہے مار مقدر میں ہمارے ہے اس کا سبب اتنا کہ پھل دار شجر ہیں تعلیم و تعلم سے نوازا...
  16. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی کہ عاشق زار پروانوں کی نادانی نہیں جاتی بہت چاہا کہ چھٹکارا ملے مجھ کو تردد سے مگر میں کیا کروں میری پریشانی نہیں جاتی بہ کثرت آبرو...
  17. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی و دیگر اساتذہ کرام آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی کہ عاشق زار پروانوں کی نادانی نہیں جاتی بہت چاہا کہ چھٹکارا ملے مجھ کو تردد سے مگر میں کیا کروں میری پریشانی نہیں...
  18. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح: اُس کی ہر بات میں ابہام کا پہلو پایا

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی و دیگر اساتذہ کرام_____ آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے__ اُس کی ہر بات میں ابہام کا پہلو پایا وہ پہیلی ہے جسے بوجھ نہ خسرو پایا میں نے تحقیر سے جس کیڑے کو دیکھا دن میں رات میں اُس کو چمکتا ہوا جُگنو پایا جو...
  19. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمد احسن سمیع: راحل و دیگر اساتذہ کرام آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ علم طبعی کے اصولوں کو بدل کر دیکھیں ہم ذرا دیر ہواؤں میں ٹہل کر دیکھیں ابر تھم جاتا ہے پر چھت ہے برستی تادیر ٹھہریں اک رات مرے گھر پہ بہل کر دیکھیں یا آپ...
  20. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین، محمد احسن سمیع:راحل سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ زیست اپنا وقار مانگتی ہے گوہر آب دار مانگتی ہے کوئی لیلیٰ پسار کر دامن اپنے مجنوں کا پیار مانگتی ہے کون وہ خوش نصیب ہے کہ جسے زندگی بار بار مانگتی ہے علم و دانش،محبت و...
Top