السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سر اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔
الف عین
محمّد احسن سمیع :راحل:
سید عاطف علی
کوئی پہچان کوئی وصف و لقب تو ہوگا؟
کون ہے کیسا ہے کچھ نام و نسب تو ہوگا؟
غم کے بادل ہیں،بہر طور یہ چھٹ جائیں گے
اپنی قسمت میں کبھی دورِ طرب تو ہوگا
چاہتے خواب کی تکمیل ہو! اور...