نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    مقصد حیات

    الف عین محمد احسن سمیع راحلؔ یاسر شاہ و دیگر اساتذہ کرام۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم آپ سے اصلاح کی درخواست گزار ہوں۔ مُجھ میں آتش بھی ہے شرار بھی ہے بے سکونی بھی ہے قرار بھی ہے اُن شراروں کو کام میں لا کر اُن سے پر نور شمعیں بنوا کر میں اندھیروں کا خاتمہ کر دوں راہ میں نور جا بہ جا کر دوں بجھنے...
  2. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    جی استاذی بہت شکریہ
  3. محمل ابراہیم

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    صابرہ امین بہت خوب ۔۔۔۔بہت سی داد قبول کریں
  4. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    الف عین السلام علیکم ۔۔۔۔سر! اب دیکھیے وہ مرے اعزا و اقربا کہ جو خود کو کہتے تھے با وفا وہ وفا سمیت گئے کہاں؟ مرا اُن سے اتنا سوال تھا میں نے درد دیکھے ،سہے مگر ،نہ زباں سے اُن کو کیا بیاں جو بیان کرتی میں درد دل ،مرے صبر کا ہی زوال تھا تھا ہر ایک لفظ سکوں بھرا، تھی زبان سادہ مگر حسیں وہ...
  5. محمل ابراہیم

    احساس

    زبرست آپ کی فکر بہت گہری ہے ۔۔۔۔۔میں سوچتی ہوں آپ کیسے اتنا گہرا سوچتی ہیں،الفاظ ،انداز ،احساس سبھی کچھ بہت عمدہ اور عمدگی سے ادا کیا ہوا ہے ۔ما شاء اللہ
  6. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    سر وفا پرستوں سے سوال تھا
  7. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    😝
  8. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    الف عین السلام علیکم ۔۔۔۔سر نظر ثانی کی درخواست گزار ہوں ۔ "وہ جو شاعری کا سبب ہوا"کوئی درد تھا کہ ملال تھا؟ جو مرے گماں میں بسا رہا،کوئی سانحہ کہ خیال تھا؟ وہ جو لوگ بنتے تھے با وفا،جو محبتوں کے امین تھے وہ وفا پرست گئے کہاں؟ مرا اُن سے اتنا سوال تھا میں نے درد دیکھے ،سہے مگر ،نہ زباں سے...
  9. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    کافی لمبے وقفے کے بعد لکھی ہے۔ حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ
  10. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    بہت شکریہ سر میں خامیاں دور کر کے حاضر ہوتی ہوں ۔۔
  11. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    الف عین ، محمّد احسن سمیع:راحل یاسر شاہ سید عاطف علی و دیگر اساتذہ کرام السلام علیکم ۔ امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔۔۔صلاح کی متمنی وہ جو شاعری کا سبب کا ہوا،کوئی درد دل تھا؟ ملال تھا؟ جو مرے گماں میں بسا رہا،کوئی سانحہ یا خیال تھا؟ وہ جو لوگ بنتے تھے با وفا،جو محبتوں کے امین تھے وہ وفا...
  12. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بعد سننے کے یہ سمجھ آیا پڑھتے جانے کا سلسلہ بہتر
  13. محمل ابراہیم

    علم عروض - ارکان

    سر اس کورس میں میں بھی داخلہ لینا چاہتی ہوں۔
  14. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زمانے نے سنا اور داد بھی دی جس فسانے پر وہ افسانہ کہاں تھا،قصہ غم تھا مرا اپنا
  15. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم مجھے سر سید احمد خاں کا مختلف ثقافتی نظریہ کے حوالے سے کوئی تحریر چاہیے تھی۔۔۔اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی لنک یا pdf شیئر کر دے۔بہت ممنون ہوں گی ۔
  16. محمل ابراہیم

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    ہاہاہاہاہاہا بالکل منہ کی بات کہی آپ نے
  17. محمل ابراہیم

    تَوَلّا--------- (نظم)

    تولا کے معنی کیا ہوتے ہیں سر
Top