نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں

    سر الف عین بہت مہربانی ۔ کچھُ تصیح کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اب دیکھیے کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں کچھ ایسے خواب ہیں جو آنکھ کے پانی میں رہتے ہیں سر، میر انیس نے بھی بخت کو جمع کے صیغے میں استعمال کیا ہے مدتوں دور رہے وہ جو قریب ایسا ہو بخت ایسے ہوں اگر ہو تو نصیب ایسا ہو اگر...
  2. مقبول

    جس دیس سے ماؤں بہنوں کو

    محترم ظہیر صاحب فیض مستری صاحب کا تعارف اور مزید کلام بھی کہیں سے مل سکتا ہے؟ شکریہ ظہیراحمدظہیر
  3. مقبول

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اللّہ جلد صحت عطا فرمائے
  4. مقبول

    برائے اصلاح: کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں

    سر الف عین جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ معافی چاہتا ہوں ، تقریباً اڑھائی مہینے پہلے لکھ کر رکھی تھی تو اصلاح کے لیے پوسٹ کرتے ہوئے ذکر کرنا بھول گیا کہ آپ کی زمین ()قوافی کی تبدیلی کے ساتھ) استعمال کی ہے۔ اب ایسی عمر ہے کہ اڑھائی منٹ پہلے کی بات یاد نہیں رہتی۔🙏🏻🙏🏻
  5. مقبول

    برائے اصلاح: کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ صریر صاحب محمل ابراہیم صاحبہ
  6. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ محمل ابراہیم صاحبہ
  7. مقبول

    برائے اصلاح: کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں

    محترم سر الف عین اصلاح کے لیے ایک غزل آپ کی خدمت میں پیش ہے کچھ اپنے درد ہیں جو دل کی ویرانی میں رہتے ہیں کچھ اپنے خواب ہیں جو آنکھ کے پانی میں رہتے ہیں یہ بات اور ہے ، کبھی جاگے نہیں ، ہیں سو رہے اب تک وگرنہ بخت تو اپنی بھی پیشانی میں رہتے ہیں انہیں محبوب ہونا ہی ہمیشہ اچھا لگتا ہے وُہ...
  8. مقبول

    پراجیکٹ: سرائیکی لغت ڈیجیٹائزیشن

    اے پراجیکٹ کتھاں پہنچے؟
  9. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    سر الف عین بہت مہربانی۔ اب دیکھیے مجھے کیانہیں ہے عطا کیا یا تو نے کیا نہیں ہے دیا مجھے تو کریم ہے، تو ہے مہرباں کوئی پتھروں میں ہے پل رہا تو ہے رزق دیتا کہاں کہاں ملے جس گلی میں بھی گھر ترا وہی میرا کوچۂ دلبراں یہ ایسے کر دیا ہے ہیں خطائیں گر مری بے شمار تری رحمتیں بھی ہیں بے کراں ترے...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ، چوہدری صاحب
  11. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    پسندیدگی کے لیے ممنون ہوں سید عاطف علی صاحب
  12. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    سر الف عین ایک حمد اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں مجھے کچھ یقیں ، مجھے کچھ گُماں تری شان میں رطب اللساں وُہ زمین ہو کہ ہو آسماں مری سوچ بھی نہ پہنچ سکے ترے تذکرے ہیں وہاں وہاں تو نے کیا نہیں ہے کیا عطا تو ہے مہرباں، تو ہے مہرباں تُو ہے پتھروں میں بھی پالتا تو ہے رزق...
Top