نتائج تلاش

  1. کاشف اختر

    ایک مسئلہ ؟؟؟

    کمپیوٹر اپنے چارج کی میعاد سے زیادہ چارج میں رہ جائے تعو اس صورت میں کیا نقصان ہوسکتا ہے ؟؟
  2. کاشف اختر

    اردو کی قدیم کتابیں! ۔

    اس لڑی کا مقصد اردو ادب کی قدیم نثری کتب ( افسانوی، تنقیدی، عروضی، تاریخی، قواعد و بلاغت، خطوط ، شعری مجموعے) سے متعلق معلومات کو یکجا کرنا ہے!احباب کتابوں کے نام مع مصنفین شامل کریں! ہوسکے تو ڈاؤنلوڈ کیلئے ربط بھی دیں ! میرے ناقص خیال میں گوگل پر ایسا کوئی مواد نھیں جو اس کی قسم کی معلومات...
  3. کاشف اختر

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    لفظ "خود تحفظی " کے بارے میں معلوم کرنا تھا کہ "کیا یہ مستعمل ہے یا نھین؟ ایسے موقع پر ایک لفظ "خود حفاظتی " بھی ہے مگرمیرا سوال اول الذکر سے متعلق ہے؟ اگر کسی جا اس کا استعمال احباب کی نظروں سے گذرا ہو تو مطلع فرمائیں؟ ساتھ میں حوالے بھی ذکر کردیں بڑی مہربانی ہوگی؟؟؟
  4. کاشف اختر

    برائے اصلاح

    میری پہلی کاوش پیش ِ خدمت ہے! تمام اساتذہ کی توجہ و مشورے مطلوب ہیں! خصوصا جناب الف عین صاحب، تابش صدیقی، سید عاطف، ابن ِ رضا، ظہیر احمد ظہیر، سید کاشف اسرار احمد، راحیل فاروق، فاتح بھائ، اسامہ سرسری ودیگر، اب مجھے معلوم نھیں یہ کیا ہے غزل ہے؟ وزل ہے؟ ہزل ہے؟ یا اور کچھ؟ بہر حال بڑی مدت...
  5. کاشف اختر

    کمپیوٹر پہ مختلف فونٹس کا مسئله ؟؟؟؟

    کمپیوٹر پہ نستعلیق کے بہت سے فونٹ انسٹال کرلینے کی صورت میں، کیا تمام فونٹس بیک وقت شو ہوتے ہیں؟ یا کوئی ایک فونٹ خودکار طور پر نظر آتا، یا اس بارے میں اپنا اختیار ہوتا ہے کہ جسے چاہیں سلیکٹ کرلیں؟؟؟؟ اس بارے میں رہنمائی درکار ہے؟؟؟؟؟
  6. کاشف اختر

    میری مدد فرمائیں

    بلاگنگ کے حوالے سے مجھے جو بھی معلومات حاصل ہو سکیں ان کا واحد ذریعہ اردو محفل فورم اور یہاں کے احباب ہیں ،خاص طور پر بلال بھائی کی تحاریر سے میں نے کافی استفادہ کیا ۔ابھی کچھ دنوں سے میں نے ورڈ پریس اور بلاگر دونوں پہ مفت حاصل ہونے والی سروس کے ذریعہ بلاگنگ شروع کی ہے ، اب میں اردو ٹیمپلیٹ...
  7. کاشف اختر

    برقی کتابیں اپنے سسٹم میں کیسے محفوظ کی جائیں ؟

    فورم میں لائبریری کے اندر جو برقی کتب موجود ہیں ،انہیں اپنے سسٹم میں محفوظ کرنا چاہتا ہوں ۔ڈاؤنلوڈ کا آپشن تو فی الوقت دستیاب نہیں ہے ۔ مزید کوئی آپشن ہو تو میری رہنمائی فرمائیں ؟ واضح رہے کہ میں فورم میں بھی نیا ہوں اور کمپیوٹر میں بھی اس لئے تجاویز و آ را کا اظہار کرتے وقت میرے مبتدی...
  8. کاشف اختر

    رباعی برائے توجہ اساتذہ و دیگر احباب ؟

    کھلے دشمن سے مجھ کو کچھ بھی اندیشہ نہیں ہوتا جو کھل کر وار کرتے ہیں ہمیشہ تیغِ برّاں سے میں ڈرتا ہوں فقط کاشؔف ہمیشہ ان رفیقوں سے جو ہنس کر وار کرتے ہیں زبانِ زہر افشاں سے
  9. کاشف اختر

    رباعی برائے توجہ اساتذہ و دیگر احباب ؟

    کھلے دشمن سے مجھ کو کچھ بھی اندیشہ نہیں ہوتا جو کھل کر وار کرتے ہیں ہمیشہ تیغِ برّاں سے میں ڈرتا ہوں فقط کاشؔف ہمیشہ ان رفیقوں سے جو ہنس کر وار کرتے ہیں زبانِ زہر افشاں سے
  10. کاشف اختر

    قواعدِ اردو اور بلاغت کا کوئی دھاگہ نھیں ہے! یا میری نظروں سے اوجھل۔ہے؟ ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوستو! ابھی کچھ ہی دن ہوئے کہ میں نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے! اسے اپنے وہم و گمان سے بہت برتر پایا! یہاں بہت سے دھاگے ہیں جو بالکل مناسب بھی ہیں! ایک دھاگہ قواعد اور بلاغت کا بھی ہونا چاہیے! جو مسافرانِ اردو کیلئے مشعلِ راہ بن سکے! ممکن ہے کوئی دھاگہ یہاں موجود ہو پر وہ میری نظروں...
  11. کاشف اختر

    برائے اصلاح ۴ مصرعے حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل میں کسی بشر کی حقارت نہ لائیے۔۔۔۔۔۔ دشمن بھی ہو تو دل میں عداوت نہ لائیے۔۔۔۔۔۔ کھا کر جفا کے زخم بھی زندہ دلی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ ہرگز زباں پہ حرفِ شکایت نہ لائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظی، معنوی، عروضی ہر قسم کی فنی جرح فرمائیں!!!
  12. کاشف اختر

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔۔

    میرا نام محمد کاشف اختر، میں صوبہ جھارکھنڈ کے ایک چھوٹے سے گمنام قریہ 'چکولیہ' کا باشندہ ہوں، میری پیدائش 1993 جنوری ۔ 8 کو بمقام' گیا ' صوبہ بہار میں ہوئی ۔۔۔ 3۔۔۔۔۔میری تعلیم بہت مختصر ہے ۔۔انگلش میڈیم اسکول سے 6 کلاس پاس کی پھر حفظ قرآن مجید کے لیے مدرسے میں داخل کیا گیا ۔۔۔۔اور حفظ کی تکمیل...
Top