نتائج تلاش

  1. کعنان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    السلام علیکم کاؤنٹری سائیڈ، بہت خوبصورت جگہ ہے، آپ شہر سے کتنی دور ہیں اور ٹرانسپورٹ کے لئے کیا استعمال کرتے ہیں کیونکہ ایسی جگہوں پر رہنے کے لئے ذاتی کار و جییپ ہونا ضروری ہے۔ والسلام
  2. کعنان

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    السلام علیکم یہ معیار پاکستان کے علاوہ گلف میں بھی ہے، میری چھوٹی بہن جو "جی سی یونیورسٹی لاہور" میں لیکچرر ہے، پچھلے سال "رائل ہولووے یونیورسٹی لندن" سے ہسٹری میں پی ایچ ڈی کی ہے جس سے اسی رتبہ پر تنخواہ سکیل بہت بڑھ گیا ہے۔ کچھ پرانی بات ہے، ایسا پاکستان سے آئے ہوئے ایک دوست کے ساتھ بھی ہوا...
  3. کعنان

    لاپتہ افراد اور لاپتہ بھینسے

    السلام علیکم وہ بلاگر جو بھینسوں کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے جو مزید بڑھنے کے امکانات ہیں، سینٹ میں چوھدری نثار صاحب نے یہ بات قبول کر لی کہ سلمان حیدر خفیہ اداروں کے مہمان ہیں۔ پروفیسر صاحب کی آزادی کے امکانات مشکل ہی نظر آ رہے ہیں دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔ آپ جس بھی ملک...
  4. کعنان

    احوال امریکہ میں ایک پاکستانی شادی کا

    السلام علیکم کیا یہ درست ہے یا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا؟ والسلام
  5. کعنان

    پاکستان کی سچی بیٹی، شیریں مزاری

    پاکستان کی سچی بیٹی، شیریں مزاری ابو محمد 15/01/2017 ڈاکٹر شیریں مزاری کے نام سے جانے جانے والی اس دلیر خاتون کا پورا نام ہے ”شیریں مہرالنسا مزاری“۔ مشہور سیاستندان شیر باز خان مزاری ان کے چچا ہیں، اور عاشق محمد خان مزاری جو سیاستدان اور سابقہ بیوروکریٹ ان کے والد تھے۔ ان کے دو بچے ہیں، ان کے...
  6. کعنان

    جنرل (ر) راحیل کی سربراہی کا راستہ کس نے روکا؟

    جنرل (ر) راحیل کی سربراہی کا راستہ کس نے روکا؟ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں بننے والے اسلامی اتحاد بارے کئی ماہ سے خبریں شائع ہو رہی ہیں لیکن حکومت کی جانب...
  7. کعنان

    تقدیر کے فیصلوں پر راضی رہنے کی دعا

    2012 کی پوسٹس ہیں۔ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الرِّضَا بَعْدَ الْقَضَاءِ ح
  8. کعنان

    مشورہ درکار ہے

    JANAN
  9. کعنان

    کینیڈین شہریت کی درخواستیں منظور کرنے کی ذمہ داری کس مسلمان کو دے دی گئی؟

    کینیڈین شہریت کی درخواستیں منظور کرنے کی ذمہ داری کس مسلمان کو دے دی گئی؟ 13 جنوری 2017 اوٹاوا (نیوز ڈیسک) آج سے 19 سال قبل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے علاقے ریجنٹ پارک میں قائم کیے گئے پناہ گزین کیمپ میں افریقی ملک صومالیہ کا ایک مسلمان لڑکا پناہ گزین بن کر آیا۔ غریب الوطنی کے مصائب اس کے چہرے...
  10. کعنان

    پالتو جانور

    السلام علیکم بلی گھر چھوڑ کر نہیں بھاگتی، اس پر ایسا ہے کہ یا تو چوری ہو گئی ہو یا گلی و سڑک پر چلتے کسی گاڑی کے نیچے کچلی گئی ہو۔ والسلام
  11. کعنان

    پالتو جانور

    السلام علیکم جی جب بچے چھوٹے تھے تب انہیں مچھلیوں کا شوق ہوا تو ایک فش ٹینک کے ساتھ بہت خوبصورت مچھلیاں بھی ان کے لئے خریدیں جو دو سال تک زندہ رہیں، اس دن صبح ٹینک میں تمام مچھلیاں مردہ پائی گئیں، اس پر تحقیقات شروع ہوئی تو چھوٹا بیٹا جو اس وقت 4 سال کا تھا اس نے بتایا کہ ماں جو فوڈ انہیں رات...
  12. کعنان

    امریکہ میں بغیر ویزا رہائش کی پالیسی ختم، کیوبا کا خیرمقدم

    امریکہ میں بغیر ویزا رہائش کی پالیسی ختم، کیوبا کا خیرمقدم 13 جنوری 2017 'ویٹ فُٹ، ڈرائی فُٹ' نامی پالیسی براک اوباما کے اعلان کے بعد فوراً ختم ہو گئی ہے۔ کیوبا کی حکومت نے امریکی صدر براک اوباما کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انھوں نے کیوبا کے شہریوں کو امریکہ پہنچنے پر ویزا کے بغیر...
  13. کعنان

    پالتو جانور

    پیدائش کے چند دن بعد طریقہ سلیقہ سکھا کر قریبی ہمسائی سے بچیوں کو تحفہ دی تھی اب 6 سال کی عمر ہو چکی ہے اس کی۔
  14. کعنان

    وراثت کی تقسیم

    میراث میں عورت کا حصہ کم کیوں؟ مدثر جمال تونسوی 13/01/2017 یہ بات عام سا مسلمان بھی جانتا ہے کہ اسلام نے عورت پر یہ بڑی مہربانی کی ہے کہ اسے وراثت کا حق دار ٹھہرایا ہے ورنہ اسلام سے قبل کے مذاہب اور آج بھی دنیا کے اکثر مذاہب میں عورت کو وراثت سے محروم رکھا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اسلام...
  15. کعنان

    احوال امریکہ میں ایک پاکستانی شادی کا

    احوال امریکہ میں ایک پاکستانی شادی کا عطاء الرحمن 12/01/2017 گزشتہ دو ہفتے امریکہ میں گزرے۔ میں وہاں سولہ سالوں سے مقیم اپنے چھوٹے بھائی ضیاء الرحمن کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گیا تھا۔ یہ لاہور اور خوشاب سے تعلق رکھنے والے امریکی شہریت کے حامل دو خاندانوں کا ملاپ تھا۔ میرا...
  16. کعنان

    لاپتہ افراد اور لاپتہ بھینسے

    لاپتہ افراد اور لاپتہ بھینسے رعایت اللہ فاروقی 13/01/2017 لاپتہ افراد کے معاملے پر اپنی کوئی اصولی رائے قائم کیجئے اور رائے قائم کرنے سے قبل لاپتہ افراد کا پورا معاملہ سمجھئے۔ میرے نزدیک لاپتہ افراد 4 طرح کے ہیں۔ ایک وہ لاپتہ افراد ہیں جو مشرف دور میں دہشت گردی کے الزام میں لاپتہ کئے...
  17. کعنان

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی

    ویڈیو لاپتہ بلاگر اور بہت سے سوالات - BBC Urdu اسے کلک کرنے کے بعد ایک تصویر سامنے آئے گی اس تصویر پر کلک کریں تو ویڈیو چلنا شروع ہو جائے گی۔
  18. کعنان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    خوشخبری جھنگ فیصل آباد روڈ فوری کارپیٹڈ کرنے کا اعلان منصوبہ 90 دن میں مکمل کیا جائے گا۔ ☺
  19. کعنان

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی محمد عامر خاکوانی 10/01/2017 آج ایک خبر میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر متحرک سیکولر سوچ رکھنے والے چار بلاگرز پچھلے چند دنوں کے دوران لاپتہ ہوئے ہیں۔ ان میں اسلام آباد کے پروفیسر سلمان حیدر قابل ذکر ہیں، ایک اور لاپتہ بلاگر کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ پولیو کے...
  20. کعنان

    مصر : حضرت مریم اور مسیح علیہ السلام کے مقاماتِ سفر

    مصر : حضرت مریم اور مسیح علیہ السلام کے مقاماتِ سفر قاہرہ – اشرف عبدالحميد پیر 9 جنوری 2017م حضرت مریم علیہا السلام اور ان کے بیٹے حضرت عیسی علیہ السلام نے مصر کی سرزمین پر 3 سال اور 11 دن گزارے اور اس دوران آنے جانے میں تقریبا 2 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ اس حوالے سے "العربیہ ڈاٹ نیٹ" سے...
Top