نتائج تلاش

  1. کعنان

    پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے خواتین کی حفاظت کیلئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی

    پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے خواتین کی حفاظت کیلئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی 04 جنوری 2017 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (پی ایس سی اے ) نے خواتین کے تحفظ کیلئے موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرا دی ۔ دنیا نیوز کے مطابق پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے صوبائی حکومت کے تعاون...
  2. کعنان

    کوا حلال ہے یا حرام والوں کے جانشین

    کوا حلال ہے یا حرام والوں کے جانشین اسری غوری 04/01/2017 کہا جاتا ہے کہ جب منگولوں‌ نے بغداد کو تاراج کیا تو اس وقت لوگ اس پر بحث فرما رہے تھے کہ کوّا حلال ہے یا حرام! ہمیشہ سے یہ سوال سر اٹھاتا رہا کہ اس وقت جبکہ مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی جا رہی تھی اور ایک عظیم الشان سلطنت کی باقیات کو...
  3. کعنان

    کیرئیر کونسلنگ میں والدین کا کردار

    کیرئیر کونسلنگ میں والدین کا کردار یوسف الماس 04/01/2017 ہمارے زمانے کو معلومات اور علم کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ اس کی ہر آن غیر متوقع اور مسلسل تبدیلیاں حیرانی کا باعث تو ہیں ہی، پریشانی کا باعث بھی بن رہی ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ، سروسز کے شعبوں اور ملازمت کے مواقع میں...
  4. کعنان

    satanism کیا ہے؟

    satanism کیا ہے؟ عبدالسلام فیصل 15/10/2016 1958ء میں ایک یہودی Anton Lavey نامی شخص نے Atheism کو اختیار کر لیا۔ یہ شخص Black magic کا ماہر سمجھا جاتا تھا۔ اور خواب رکھتا تھا کہ دنیا میں جادو کے ذریعے ایک ایسا مذہب قائم کر دیاجائے جس کے ذریعے دنیا میں Sex اور wealth یعنی جنس اور وسائل کو قابو...
  5. کعنان

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    پاکستان زندہ باد کا نعرہ پاکستانی شہری جذبہ حب الوطنی اور فتح کے موقع پر اپنی خوشی کے اظہار کے لئے لگاتے ہیں۔ نیز اسے سیاسی اور قومی تقریروں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
  6. کعنان

    تو پھر وہاں کیا لینے گئے؟

    تو پھر وہاں کیا لینے گئے؟ وسعت اللہ خان پير 2 جنوری 2017 اگر پاکستانیوں کی اکثریت کے اس رونے پر یقین کر لیا جائے کہ کسی حکومت نے عوام کے لیے آج تک کچھ نہیں کیا۔ اس ملک میں ہر شے زوال پذیر ہے۔ کوئی اچھی خبر نہیں۔ ہر طرف کرپشن، لوٹ مار، لاقانونیت، بے روزگاری، سماجی گھٹن، انصاف کی عدم فراہمی،...
  7. کعنان

    2017 میں اُڑان بھرنے والی پرواز کی 2016 میں لینڈنگ

    2017 میں اُڑان بھرنے والی پرواز کی 2016 میں لینڈنگ 2 گھنٹے پہلے یہ پرواز مستقبل کے بجائے ماضی میں پہنچ گئی لیکن یہ سب کچھ صرف ٹائم زون میں فرق کی وجہ سے ہوا۔ ابوظہبی: امارات ایئرلائنز کی شنگھائی سے 2017 میں اُڑنے والی پرواز جب سان فرانسسکو پہنچی تو 2016 کا سال تھا۔ البتہ اس پرواز نے وقت...
  8. کعنان

    میں قرآن میں کہاں ہوں؟

    میں قرآن میں کہاں ہوں؟ 02/01/2017 ایک جلیل القدر تابعی اور عرب سردار احنف بن قیس ایک دن بیٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے یہ آیت پڑھی. لَقَدْ أنزَلْنَا إلَيْكُمْ كِتَابًا فِيہِ ذِكْرُكُمْ أفَلَا تَعْقِلُونَ ”ہم نے تمھاری طرف ایسی کتاب نازل کی جس میں تمھارا تذکرہ ہے، کیا تم نہیں سمجھتے ہو“۔...
  9. کعنان

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    1- آپ نے کبھی ووٹ دیا ہے؟ جی پاکستان میں بھی، اور یو-کے میں تو ووٹ ڈالتے رہتے ہیں۔ 2- کیا سیاست میں دلچسپی اور سیاسی شعورایک عام پاکستانی کے ضروری ہے؟ جی سیاست میں بہت دلچسپی ہے اور یہاں بھی لیبر پارٹی کا سپورٹر ہوں۔ پاکستان میں تحریک انصاف کو بھی موقع ملنا چاہئے۔ 3- کیا موجودہ سیاسی پارٹیوں...
  10. کعنان

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    السلام علیکم میرا موبائل فون بیڈ روم میں نہیں بلکہ ٹی وی لانج میں رکھتا ہوں اگر کبھی غلطی سے بیڈ روم میں لے جاؤں تو سوتے ہوئے موبائل کی گھنٹی بجے وہ کال بہت ضروری ہوتی ہے اس لئے اسے سننا بہت ضروری ہے اس لئے اسے بھی خوشی سے رسیو کیا جاتا ہے، اپنی نیند ایسی کہ سوئے میں کبھی جاگ جائیں تو پھر آنکھ...
  11. کعنان

    امریکہ جو میں نے دیکھا اور پڑھا

    امریکہ جو میں نے دیکھا اور پڑھا غلام غوث 03/01/2017 امریکہ ایک ایسا ملک ہے جو زمین کے لحاظ سے ہندوستان سے تین گنا زیادہ ہے مگر آبادی کے لحاظ سے تین گنا کم ہے۔ امریکہ کی آبادی 38 کروڑ ہے جبکہ ہندوستان کی 125 کروڑ ۔ امریکہ استعمال کے لحاظ سے تین سو سال پرانا ملک ہے مگر آج بھی اس کی سر زمین کا...
  12. کعنان

    تعلیم، تربیت اور استاد

    تعلیم، تربیت اور استاد سید قاسم علی شاہ 03/01/2017 جس طرح جودھا اکبر کی تھی، ہیر رانجھے کی تھی، اسی طرح علم بھی متلاشی کا ہوتا ہے. یہ علم کی تلاش ہی ہے کہ تندور پر روٹی لگانے والا ٹاپ کرتا نظر آتا ہے، دودھ بیچنے والا وزیراعظم نظر آتا ہے، گلیوں میں گولیاں ٹافیاں بیچنے والا گینز بک آف ورلڈ...
  13. کعنان

    کیا مفتی منیب الرحمن نے شراب کی حرمت پر فتوی دینے سے انکار کیا؟

    کیا مفتی منیب الرحمن نے شراب کی حرمت پر فتوی دینے سے انکار کیا؟ حقیقت کیا ہے؟ مفتی منیب الرحمن 03/01/2017 1977ء میں پاکستان قومی اتحاد کی تحریک کے دوران اُس وقت کے وزیرِاعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو نے دینی طبقات کو مطمئن کرنے کے لیے چند اسلامی اقدامات کا اعلان کیا، اُن میں شراب کے کاروبار کی...
  14. کعنان

    سندھ یونیورسٹی میں طالبہ کی موت

    سندھ یونیورسٹی میں طالبہ کی موت مولوی انوار حیدر 03/01/2017 سوشل میڈیا پر ایک باتصویر خبر گردش کر رہی ہے جس کے مطابق سندھ یونیورسٹی جامشورو میں شعبہ سندھی کے فائنل ائیر میں زیر تعلیم، سٹڈی سرکل کی صدر، اور ایوارڈ یافتہ پوزیشن ہولڈر طالبہ، نائلہ رند بنت نظام الدین رند نے ہاسٹل روم میں پنکھے سے...
  15. کعنان

    دور جدید کی سچی یونیورسٹی

    دور جدید کی سچی یونیورسٹی عابد محمود عزام 03/01/2017 گزشتہ چند سالوں میں انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ ہونے والی ترقی نے انسان کو جن بلندیوں پر پہنچا دیا ہے، یہ تمام کتاب ومطالعے کی مرہون منت ہیں، لیکن جس کتاب کی بدولت یہ سب کامیابیاں حاصل ہوئیں، اسی کتاب سے بحیثیت مجموعی ہمارا رشتہ کمزور ہوتا...
  16. کعنان

    آج کی تصویر

    السلام علیکم موضوع کے مطابق عربی عبارت میں لکھے گئے الٹے ۰۰۰۱ کو میں سمجھا تھا کہ شائد ان کے دیکھنے میں غلطی لگی ہو کیونکہ نوٹ پر ایسا ہی ہے اور دوسری طرف ۱۰۰۰ سیدھا ہے ویسے ہی 10 کے نوٹ پر۔ والسلام
  17. کعنان

    زبردستی تبدیلی مذہب

    زبردستی تبدیلی مذہب ڈاکٹر عبدالقدیر خان 02/01/2017 پچھلے دنوں سندھ اسمبلی نے ایک قانون پاس کیا ہے جس کی رو سے 18 سال سے کم افراد کو زبردستی تبدیلیٔ مذہب ایک جرم قرار دیا گیا ہے۔ قانون تو اچھا ہے لیکن 18 سال کی عمر کا تعین کرنا ناقابل فہم ہے۔ یورپ میں (جس کی ہماری ذہنیت غلام ہے) 12 سے لیکر 15...
  18. کعنان

    آج کی تصویر

    نعرالسلام علیکم براہ مہربانی بتائیں کہ اس میں سمجھنے کا اشارہ آپ کا کس طرف ہے، شائد میں کچھ اور سمجھا ہوں اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ درست سمجھا یا غلط۔ شکریہ! واسلام
  19. کعنان

    پاکستانی کمیونٹی برطانیہ میں پسماندہ ترین

    پاکستانی کمیونٹی برطانیہ میں پسماندہ ترین اطہر کاظمی، بی بی سی اردو، لندن 1 جنوری 2017 پاکستانی خواتین کے معاشی طور پر غیر فعال ہونے کی ایک وجہ جو اس رپورٹ میں سامنے آئی ہے وہ انگریزی زبان سے نا بلد ہونا ہے برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی نژاد خواتین کی 57 فیصد آبادی معاشی طور پر غیر فعال ہے...
  20. کعنان

    پنشنرز کے لئے بنیکوں کا فرسودہ نظام

    پنشنرز کے لئے بنیکوں کا فرسودہ نظام تحریر: بلال اے شیخ 01 جنوری 2017 دنیا میں معمر افراد کی تعداد تقریباً 65 کروڑ ہے جو 2025ء میں ایک ارب سے تجاوز کر جائیں گے۔ پاکستان میں معمر افراد کی تعداد بہت کم تھی جو 2000ء سے بڑھنا شروع ہوئی ہے۔ اس وقت تقریباً 80 لاکھ پاکستانی معمر ہو چکے ہیں۔ دنیا...
Top