نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    اطيعوا اللہ واطيعوا الرسول پر مشتمل آیات

    اطيعوا اللہ واطيعوا الرسول پر مشتمل آیات واطيعوا اللہ واطيعوا الرسول واحذروا فان توليتم فاعلموا انما علي رسولنا البلاغ المبين اور اللہ اور رسول کا حکم مانو اور بچتے رہو پھر اگر تم پھر جاوگےتوجان لو کہ ہمارے رسول کے ذمہ صرف کھول کر پہنچا دینا ہی ہے واطيعوا الله والرسول لعلكم ترحمون اور اللہ کی...
  2. ضیاء حیدری

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا بہت سے پاکستانی باہر چلے جاتے ہیں، بہت مال و دولت کماتے ہیں، بہترین گاڑی، بہترین گھر، ایسے میں پرانی بیوی بھی بہترین لگنے لگتی ہے، اسی لئے اسی پر زیادہ تر لوگ قناعت کرنے لگتے ہیں، بہر حال رمضان ہے ، بات ادھر ادھر نہ ہو جائے۔۔۔۔ کہنا تھا جہاں آپ نے اتنا کچھ حاصل...
  3. ضیاء حیدری

    رمضان المبارک میں نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعمال

    =AZXqg4AKRvU3XEAuC8Jfb15owi_PFgcOEFJQgwuqYNlS_k7RVRwXVSFioqXK6obgRXc3Aj3G9a5XDbeih4cSiOx9T2KOUHBYsKuJXy5IxWOvDQ&__tn__=-UC%2CP-R']Zia Hydari رمضان المبارک میں نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعمال رمضان المبارک کے ماہ سعید میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راتوں کے قیام کوبڑھا دیتےتھے۔ حضور نبی...
  4. ضیاء حیدری

    برنگ غالب ۔

    برنگ غالب ۔۔۔۔۔میاں دلی کیا حال احوال پوچھو ہو، یہاں تو ڈومنیاں بھی کفن پہنے گھومتی ہیں، دریافت پر معلوم ہوا کہ کرونا حفاظتی ڈریس ہے، سنا ہے ایک سال پرانی وبا شکل بدل بدل کران پر حملہ آور ہو رہی ہے، کئی لاشیں کمپنی باغ میں لائن سے قطار اندر رکھی دیکھی ہیں، پہچان نہ سکا کیوںکہ ان چہرے پر ماسک...
  5. ضیاء حیدری

    استاد کی استادیاں

    استاد کی استادیاں نہ جانے کب اور کیسے ہمارا نام استاد پڑ گیا، حالانکہ ہمارے اندر استادی نام کو نہیں ہے، جنھیں پڑھایا انھیں سمجھانے کی کوشش کرتے رہے، وہ کچھ سمجھے اور کچھ نہ سمجھے مگر ہم کو استاد سمجھنے لگے، ہم نے بھی سوچا کہ جب بچے ہمیں استاد کہتے ہیں تو کیوں نہ کچھ استادی گر انھیں سکھا دئے...
  6. ضیاء حیدری

    اندیشہ ہائے دور دراز

    اندیشہ ہائے دور دراز آپ پوچھ سکتے ہو کہ اندیشہ ہائے دور دراز کے معنی کیا ہیں اور کیا اندیشہ کے ساتھ ہائے ہائے کرنا ضروری ہے، بعض اندیشوں کیساتھ ہائے ہائے کرنا ضروری ہوجاتا ہے، جیسا کہ منٹو کے ساتھ ہوا، یہ ۱۹۴۱ کی بات ہے منٹو ریڈیو میں کام کرتے تھے وہ ابھی فلمی دنیا سے وابستہ نہ ہوئے تھے کہ انھیں...
  7. ضیاء حیدری

    شدت جستجو

    شدت جستجو شدت جستجو میں چین گیا سکون گیا، کیسے کیسے وہم دل میں آتے ہیں،سوچتے رہتے ہیں تنہا رات بھراگر تو بد ل گیا تو کیا ہوگا؟آپ کا وعدۂوصال، بعد از طعام، ما بین طعام و نوم تھا، شب بیتی جاتی ہے، تو کیوں نہ آیا، ایک راز ایک معمہ طرح طرح کے قیاس دل میں پیدا ہورہے ہیں، اس شدت جستجو نے ناامیدی...
  8. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ایک حقیقت مجھے بیان کرنے دیجئے۔ زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے، کئی اقوام نے کو شش کی ہے، جرمنی جاپان، امریکہ اور روس۔ سب زیادہ گہرائی میں روس نے ڈرل کیا تھا، تقریبا سات میل سے زیادہ، پھر درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگیا کہ ڈرل بٹ پگھل نے لگیں، ڈرلنگ کا پروگرام بند کردیا گیا اور ایک سوال پیدا ہو...
  9. ضیاء حیدری

    ہم پردیسی بابو

    ہم پردیسی بابو ہم پیدائشی مہاجر ہیں، ہر دیس کو اپنا دیس سمجھ کر سینے سے لگا لیتے ہیں پھر بھی پردیسی کہلاتے ہیں، بستی بستی نگر نگر پھرے ہیں خانہ بدوش تو نہیں، پاسپورٹ بدوش کہہ سکتے ہیں، بقول جناب حفیظ جونپوری بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے ہماری مزاح نگاری...
  10. ضیاء حیدری

    مچھر کھٹمل اور مکھیاں

    مچھر کھٹمل اور مکھیاں عنوان دیکھ کر آپ کو خیال آئے گا کہ میں کراچی کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہوں، ایسی بات نہیں ہے، نہ ہماری بات کی اہمیت اور نہ کراچی کی۔۔۔۔۔ ویسے بھی کراچی کی آبادی مردم شماری میں گٹھا کر شو کی جاتی ہیں جبکہ اس مخلوق کی بڑحتی ہوئی آبادی قابل ذکر سمجھی جاتی ہے، اس کثرت اولاد کی...
  11. ضیاء حیدری

    پاکستان میں جمہوری عمل

    پاکستان میں جمہوری عمل سب کچھ تو ویسا ہی ہے، جیسا اور جمہوری ملک میں ہوتا ہے، امریکہ میں وائٹ ہاؤس پر حملہ ہوتا ہے تو اسلامآباد میں پارلیمنٹ کے باہر۔۔۔ ہمارے ہاں انتخابات ہوتے ہیں، اسمبلیاں بنتیی ہیں، حکومتیں بھی آتی جاتی ہیں، عدلیہ بھی فعال ہے، سیاسی جماعتیں بھی سرگرم ہیں اور ٹی وی چینلز پر...
  12. ضیاء حیدری

    احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے

    احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر حکمراں جماعت تحریک انصاف کے حامیوں اور حزب مخالف کے رہنماؤں کے درمیان ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما مصدق ملک، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی جب ایک پریس کانفرنس کے لیے وہاں پہنچے تو تحریک انصاف...
  13. ضیاء حیدری

    معراج النبی ﷺ

    معراج النبی ﷺ معراج النبی ﷺ ہجرتِ نبو ی سے کم وبیش ڈیڑھ سال قبل27رجب المرجب کی شب کو وقوع پذیر ہوئی تھی۔ سبحن الذی اسری بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصا الذی برکنا حولہ لنریہ من ایتنا انہ ھو السمیع البصیرo‘‘ پاکی ہے اسے جو اپنے بندے کو راتوں رات لے گیا مسجد حرم سے مسجد اقصیٰ تک جس...
  14. ضیاء حیدری

    وزیرِ اعظم عمران خان اور اعتماد کا ووٹ

    وزیرِ اعظم عمران خان اور اعتماد کا ووٹ عمران خان سنیچر کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ لینا چاہتے ہیں، اپوزیشن والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے، لیکن وہ اندر ہی اندر کوشش کریں گے کہ پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اجلاس میں شرکت سے روکا جائے، پیسہ چل گیا تو خان کا کیا ہوگا؟ مائنس ون ۔۔۔۔
  15. ضیاء حیدری

    شہریار آفریدی کا ووٹ

    شہریار آفریدی کا ووٹ ’ووٹ ضائع‘ کرنے کی رےسیپی وائرل ہونے کی دیر تھی کہ اس کے مثبت نتائج آنے شروع ہوگئے، تقریبا سات ووٹ ضائع ہوئے ان میں حکمراں جماعت کے ایم این اے شہریار آفریدی کا ووٹ بھی شامل ہے، موصوف پہلے وزیر ہوا کرتے تھے، آج کل صرف زیر ہیں، ان کا و کھو گیا تھا، ان پر شک کیا جارہا ہے کیونکہ...
  16. ضیاء حیدری

    عمر کا خیال رکھو

    عمر کا خیال رکھو مسئلہ یہ زیرغور تھا کہ بڑھاپے میں مرد کیوں چڑچڑے ہوجاتے ہیں، اس کا الزام غریب کی جورو پر ڈالنا تھا، یعنی واردات بھی طے تھی اور جرم کس پر ڈالنا ہے اور سزا کیا دینی ہے، ان باتوں پر سب متفق تھے بس کڑی سے کڑی ملانی تھی۔ غریب لڑکیوں کے ماں باپ غالباً یہی سوچتے ہوں گے کہ جیسی یہاں...
  17. ضیاء حیدری

    میں کہاں کہاں سے گُزر گیا

    کبھی مہر و ماہ و نجوم سے کبھی کہکشاں سے گُزر گیا میں تیری تلاش میں آخرش حدِ لامکاں سے گُزر گیا یہ تفاوت صنم و حرم ہے تبھی کہ جب بھی نشہ ہو کم جو بھی غرق بادۂ حق ہُوا غمِ این و آں سے گُزر گیا کبھی شہرِ حُسنِ خیال سے کبھی دشتِ حزن و ملال سے تیرے عشق میں تیرے پیار میں میں کہاں کہاں سے گُزر گیا...
  18. ضیاء حیدری

    اب سنجیدہ ہوگیا ہوں

    اب سنجیدہ ہوگیا ہوں یہ سردیوں کے دن بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں، دوپہر کا وقت ہے اور لگتا ہے کہ شام ہوگئی ہے، سورج کہر میں کہیں گم ہے، ابھی دوستوں کی مٹینگ سے فارغ ہوکر بیٹھا ہوں، بہت پرانی پرانی باتیں یاد آرہی ہیں، میری یاداشت کے کہرے پر سے دھند چھٹ رہی ہے، یہ سہیل ہے شریر سا لڑکا اب صوفی لگنے لگا...
  19. ضیاء حیدری

    من گھڑت باتوں کی ترویج و اشاعت

    من گھڑت باتون کی ترویج و اشاعت آپکے موبائل میں جتنے نمبر ھیں اور گروپس ھیں ان سب کو فارورڈ کریں، اس مسیج کے ساتھ ایک پوسٹ نظر سے گذری، سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟اور جواب میں من گھڑت باتیں بیان کی گئیں ہیں۔ اللہ تعالی نے بغیر علم کے کوئی بات کہنے کو حرام قرار دیا ہے ۔ فرمان باری تعالی...
  20. ضیاء حیدری

    بستہ ب کا بدمعاش

    بستہ ب کا بدمعاش ہوسکتا ہے کہ آج کے بچے اس طرح کی شق سے آگاہ نہ ہوں کیونکہ سنہ 2002ء کے پولیس رولز میں ترامیم کر کے بستہ"الف"، "ب" یا "ج" کو فورتھ شیڈول میں بدل دیا گیا ہے، انگریز دور میں یہ اصطلاح مرتب کی گئی جس کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے لیے تین خاص قسم کے رجسٹر ترتیب دئیے جاتے تھے جن کے نام...
Top