بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
جنابِ صدر ، جناب مہمانِ خصوصی اور شرکاء مشاعرہ کو السلام علیکم ۔
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اردو محفل میں طرحی مشاعرے کا اہتمام کیا جا رہا ہے، لیکن صاحب مصرعہ بہت مشکل دیا گیا ہے۔ حضرت میر تقی میر کے مصرعے پر غزل کہنا کوئی آسان کام نہیں بہرحال اپنی حقیر سی کاوش پیش کر رہا...