السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے
اب قرآن اور مساجد کی بے حرمتی کی سزا بھی حکومت کے ذمے ہے، ان شاء اللہ ان حشر عنقریب سب دیکھیںگے
خوش رہیں
السلام علیکم
فاروق صاحب
Ahmed Raza Shah
کی جگہ احمد رضا بریلوی لکھ دیں، یا لفظِ شاہ کواحمد سے پہلے لائیں
ان کا نام ایسے لکھا جاتا ہے اصل میں (اعلیٰ حضرت )شاہ احمد رضان خان بریلوی
السلام علیکم
حالاتِ حاضرہ سے ہٹ کر ایک سوال ہے جس کا تفصیلی جواب درکار ہے
وفاقی وزیر اور وزیرِ مملکت میں کیا فرق ہوتا ہے
اور ان دونوں کے کاموں میں کیا فرق ہوتا ہے
مثال کے طور پر
وفاقی وزیر ِ اطلاعات و نشریات
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات نشریات
خوش رہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبیل بھائی اس مسئلہ کا مجھے معلوم ہے ،، آپ کا بنایا ہوا ٹیبل تب ٹھیک ہو گا جب آپ اس کے سارے کوڈز کو ایک ہی لائن میں لکھیں گے ۔۔۔
< T D >
abc
< / T D >کی بجائے
< T D >abc< / T D >
اور اسی طرح باقی سب ایک ہی لائن میں
فورمز پر یہی مسئلہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔