نتائج تلاش

  1. نوید

    السلام علیکم

    گوگل بری الذمہ ہے۔ السلام علیکم جی منہاجین بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نے واقع گوگل انڈکس میں یہ فورم آچکا ہے خوش رہیں 8)
  2. نوید

    السلام علیکم

    جواب السلام علیکم پردیسی بھائی اور نبیل بھائی آپ کے جوابات کا بہت شکریہ نبیل بھائی ابھی تک آپ نے اپنے طور پر اس ویب کو گوگل میں ڈالنے کی کوئی کوشش کی ہے کیا۔۔۔ اگر کی ہے تو کیسے ، گوگل سے یا کسی اور ذریعے سے ۔۔۔۔ یہ بات بتائیں باقی اس کے بعد
  3. نوید

    السلام علیکم

    السلام علیکم پردیسی بھائی اس فورم پو خوش آمدید واقع سب کچھ اردو میں دیکھ کر مزا آجاتا ہے مجھے اس ویب کا دو دن پہلے ایک دوست نے بتایا تھا جو کہ امریکہ میں مقیم ہیں، دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ انٹرنیٹ پر یہ اردو کا واحد بورڈ ہے
Top