نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    رائیونڈ دہشتگردی کا نیٹ ورک پکڑا گیا ،2 خواتین سمیت 19 گرفتار

    رائیونڈ دہشتگردی کا نیٹ ورک پکڑا گیا ،2 خواتین سمیت 19 گرفتار 24 جولائی 2014 لاہور،پاکپتن (وقائع نگار خصوصی +نامہ نگار) رائیونڈ دہشت گردی میںملوث 19 دہشت گردوں کا خطرناک گینگ پنجاب کے مختلف شہروں سے گرفتار ہوگیا ہے جبکہ پنڈ آرائیاں میں مارا جانے والا دہشت گرد اقصن محبوب نہیں بلکہ...
  2. اقبال جہانگیر

    پاک فوج کی شوال میں بم باری، 20 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    پاک فوج کی شوال میں بم باری، 20 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شوال.....شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہے۔پاک فوج نے جیٹ طیاروں سے بمباری کرکے 20دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ملکی و غیر ملکی دہشت گرد شامل ہیں ۔ بمباری میں شوال کے مختلف علاقوں...
  3. اقبال جہانگیر

    کراچی ،بدامنی کی آگ ٹھنڈی نہ ہوئی علامہ طالب جوہری کے داماد سمیت 4افراد قتل

    کراچی ،بدامنی کی آگ ٹھنڈی نہ ہوئی علامہ طالب جوہری کے داماد سمیت 4افراد قتل 24 جولائی 2014 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بدامنی کا تسلسل جاری ہے اور فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں عالم دین کے داماد وکیل ،خاتون اور سیکورٹی گارڈز سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ،فائرنگ کے دیگر واقعات...
  4. اقبال جہانگیر

    خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا اور جمرود میں گھروں کے باہر دو دھماکے

    خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا اور جمرود میں گھروں کے باہر دو دھماکے جمرود .....خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا اور جمرود میں گھروں کے باہر دو دھماکے ہوئے ۔ چارسدہ میں راکٹ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا کے علاقے اچھینی میں ایک گھر کے باہر دھماکا ہوا۔ جس سے گھر کو جزوی...
  5. اقبال جہانگیر

    کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں علامہ طالب جوہری کے داماد اور خاتون جاں بحق

    کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں علامہ طالب جوہری کے داماد اور خاتون جاں بحق 23 جولائی 2014 (16:44) کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک ) شہر قائد کے دومختلف علاقوں میں فائرنگ سے علامہ طالب جوہری کے داماد سید مبارک رضا کاظمی ایڈووکیٹ اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے ہیں ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور...
  6. اقبال جہانگیر

    داعش غیرقانونی ، غیرشرعی قرار

    داعش غیرقانونی ، غیرشرعی قرار 23 جولائی 2014 (15:25) انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی سب سے بڑی مذہبی اتھارٹی کے سربراہ نے عراق اور شام میں سرگرم جنگجوگروپ ISISکی مبینہ خلافت کے قیام کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ ایسی خلافت شرعی جواز کی حامل نہیں اور ان جنگجوو¿ں کی جانب سے عیسائیوں کو قتل...
  7. اقبال جہانگیر

    القاعدہ دھڑے کا یمن میں بھی اسلامی خلافت اور قوانین کا اعلان

    القاعدہ دھڑے کا یمن میں بھی اسلامی خلافت اور قوانین کا اعلان Posted on July 23, 2014 By Geo4 Webmaster بین الاقوامی خبریں حضرموت (جیوڈیسک) یمن میں القاعدہ کی ایک شاخ نے دورافتادہ مشرقی صوبہ حضر موت میں اسلامی خلافت کا نظام رائج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ القاعدہ کے اِس اعلان میں مرد و زن سے کہا...
  8. اقبال جہانگیر

    طالبان کمانڈر نے عدنان رشید کی گرفتاری کی تردید کردی

    طالبان کمانڈر نے عدنان رشید کی گرفتاری کی تردید کردی 23 جولائی 2014 (12:23) پشاور، اسلام آباد(ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں شکئی سے طالبان کمانڈر تحصیل خان وزیر نے کالعدم تحریک طالبان کے رہنما ءعدنان رشید کی گرفتاری کی تردید کردی ۔ نامعلوم مقام سے صحافیوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے جنوبی...
  9. اقبال جہانگیر

    سابق صدر زرداری کی امریکی نائب صدر سے طویل ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

    سابق صدر زرداری کی امریکی نائب صدر سے طویل ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو 23 جولائی 2014 (10:12) واشنگٹن(ما نیٹر نگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے امریکی نائب صدر جوبائیڈن سے طویل ملاقات میںآپریشن ضرب عضب سمیت دو طرفہ امور پر بات چیت کی۔تفصیلات کے مطابق...
  10. اقبال جہانگیر

    لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے 23 جولائی 2014 (10:43) سوات(مانیٹر نگ ڈیسک ) لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی...
  11. اقبال جہانگیر

    البغدادی کی خلافت نظر انداز، القاعدہ کاملا عمرسےوفاداری کا عہد

    البغدادی کی خلافت نظر انداز، القاعدہ کاملا عمرسےوفاداری کا عہد کراچی.... رفیق مانگٹ....برطانوی اخبار”ٹیلی گراف“ کے مطابق عراق اور شام میں جنگجو گروپ (داعش ) کی طرف سے قائم خلافت کے متعلق القاعدہ کی طرف سے پہلا آفیشل جواب آگیا۔القاعدہ نے ابوبکر البغدادی کو خلیفہ تسلیم کرنے کی بجائے طالبان...
  12. اقبال جہانگیر

    پشاور: تحصیل بائزئی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، دو زخمی

    پشاور: تحصیل بائزئی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، دو زخمی ظاہر شاہتاریخ اشاعت 23 جولائ, 2014 پشاور: مہمند ایجنسی کی تحصیل بائزئی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ ڈان ڈاٹ کام کے نمائندے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکہ خیز مواد تحصیل بائزئی کے علاقہ منزری چینہ میں نصب...
  13. اقبال جہانگیر

    راولپنڈی:گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، 2 ملزمان گرفتار

    راولپنڈی:گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، 2 ملزمان گرفتار 23 جولائی 2014 (11:37) راولپنڈی(ما نیٹر نگ ڈیسک ) راولپنڈی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے چکری انٹرچینج پرگاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو ملزمان نور زمان اور اسرار کو گرفتار...
  14. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب: جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائی ،مزید 13شدت پسندمارے گئے

    ضرب عضب: جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائی ،مزید 13شدت پسندمارے گئے 23 جولائی 2014 (08:54) میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن’ضرب عضب‘ میں مزید 13مبینہ دہشتگردمارے گئے ہیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق علی الصبح جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں فضائی کارروائی کی جس کے...
  15. اقبال جہانگیر

    جنگ میں ناکامی کی گنجائش نہیں، فاٹا کے بعد اندرون ملک دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کردینگے، وفاق وزیر

    جنگ میں ناکامی کی گنجائش نہیں، فاٹا کے بعد اندرون ملک دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کردینگے، وفاق وزیر اسلام آباد(ایجنسیاں)وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ متاثرین کی تعداد بڑھ سکتی ہے ، فاٹا کے بعد اندرون ملک دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کریں گے، شدت پسند جہاں بھی ہوں گے...
  16. اقبال جہانگیر

    بینظیر کے قتل کی ذمے داری قبول کرنے والا القاعدہ کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

    بینظیر کے قتل کی ذمے داری قبول کرنے والا القاعدہ کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک میران شاہ........بینظیر کے قتل کی ذمے داری قبول کرنے والا القاعدہ کا چیف آپریشنل کمانڈر مصطفیٰ ابویزید شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔ القاعدہ نے تصدیق کی ہے کہ بینظیر کے قتل کی ذمے داری قبول کرنے والا...
  17. اقبال جہانگیر

    وزیرستان آپریشن:ٹی ٹی پی افغانستان فرار ،نیٹو پر حملے بڑھ گئے

    وزیرستان آپریشن:ٹی ٹی پی افغانستان فرار ،نیٹو پر حملے بڑھ گئے 22 جولائی 2014 (16:52) اسلام آبا د(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن ”ضرب عضب“ کے نتیجے میں طالبان نے بڑی تعداد میں افغانستان کا رخ کیا، بعض افغان تجزیہ کار کابل اور دیگر علاقوں میں طالبان کے حملوں میں اضافے کی ایک وجہ ان کی آمد کو...
  18. اقبال جہانگیر

    افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کی لڑائی غیر اسلامی قرار دیدی

    افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کی لڑائی غیر اسلامی قرار دیدی 21 جولائی 2014 (16:41) اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) افغان طالبان کے ایک سابق رہنما اور ملا عمر کے قریبی ساتھی سمجھے جانیوالے آغا جان معتصم نے پاکستانی طالبان کی ریاست کےخلاف لڑائی کو غیر اسلامی قرار دیدیا ہے ۔ آغا جان نے اخبار...
  19. اقبال جہانگیر

    مذہبی انتہاپسندی اوردہشت گردی بڑے مسائل ہیں ،فاروق ستار

    مذہبی انتہاپسندی اوردہشت گردی بڑے مسائل ہیں ،فاروق ستار لندن…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاہے کہ پاکستان کاسب سے بڑامسئلہ مذہبی انتہاپسندی اوردہشت گردی ہے ، پاکستان کے داخلی استحکام،معاشی ترقی اورقومی یکجہتی کیلئے ضروری ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کیاجائے...
Top