نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    قوم کی حمایت سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،آرمی چیف

    قوم کی حمایت سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،آرمی چیف 16 اگست 2014 راولپنڈی(اے این این)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعددہشت گرد بھاگ رہے ہیں، قوم کی حمایت سے ملک سے دہشتگردی کوجڑسے اکھاڑپھینکیں گے ، دہشت گردوں کے حملے ناکام بنادیئے جائیں...
  2. اقبال جہانگیر

    عوامی تحریک کی قیادت پر خودکش حملہ ہو سکتا ہے،خفیہ ایجنسیوں کا انتباہ

    عوامی تحریک کی قیادت پر خودکش حملہ ہو سکتا ہے،خفیہ ایجنسیوں کا انتباہ اسلام آباد (وسیم عباسی) ملک کی اعلیٰ فوجی ایجنسیوں نے جمعہ کے روز پاکستان عوامی تحریک کی قیادت کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ اسلام آباد میں ان کے احتجاج کے دوران ان پر خودکش حملہ ہو سکتا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایجنسیوں کو...
  3. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ ایئر بیس حملہ: کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

    کوئٹہ ایئر بیس حملہ: کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی سید علی شاہ تاریخ اشاعت 14 اگست, 2014 سیکورٹی فورسز پوزیشنز سنبھالنے کے لیے تیار کھڑی ہیں—اے ایف پی فوٹو۔ کوئٹہ: کالعدم تحریک طالبان غالب محسود گروپ نے کوئٹہ کے سمنگلی اور خالد ائر بیس پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ نمائندہ...
  4. اقبال جہانگیر

    خودکش بمباروں کے پانچ شہروں میں داخلے کی اطلاع، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    خودکش بمباروں کے پانچ شہروں میں داخلے کی اطلاع، سیکیورٹی ہائی الرٹ 13 اگست 2014 (16:22) لاہور 0 لاہور (ویب ڈیسک) نو خود کش بمباروں کی لاہور سمیت پانچ شہروں میں داخلے کی اطلاع پر وزارت داخلہ نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو یوم...
  5. اقبال جہانگیر

    لاہور ہائی کورٹ نے صوبے بھر سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم دیدیا

    لاہور ہائی کورٹ نے صوبے بھر سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم دیدیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو پنجاب بھر سے کنٹینرز فوری طورپر ہٹانے کا حکم دیدیاہے ۔ جسٹس محمود احمد بھٹی کی سربراہی میں فل بینچ نے لاہور ہائی کورٹ میں کنٹینرز ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت عدالت نے...
  6. اقبال جہانگیر

    کور کمانڈرز کا 'ضرب عضب' پر اظہار اطمینان

    کور کمانڈرز کا 'ضرب عضب' پر اظہار اطمینان متین حیدر تاریخ اشاعت 11 اگست, 2014 چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں کور کمانڈرز اجلاس میں آپریشن ضرب عضب میں ابتک کی پیش رفت پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ فوٹو آئی ایس پی آر۔۔۔۔ اسلام آباد...
  7. اقبال جہانگیر

    سیاسی کشیدگی اورمحاذآرائی،کراچی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

    سیاسی کشیدگی اورمحاذآرائی،کراچی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی 11 اگست 2014 (10:30) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نئے ہفتے کے آغاز میں ہی کراچی سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1310سے زائد پوائنٹس کی کمی سامنے آئی ہے ،ڈیلرز اور کاروباری افراد کے مطابق...
  8. اقبال جہانگیر

    کراچی: فرقہ وارانہ حملے میں باپ بیٹی ہلاک

    کراچی: فرقہ وارانہ حملے میں باپ بیٹی ہلاک ڈان اخبارتاریخ اشاعت 11 اگست, 2014 کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک مبینہ فرقہ وارانہ حملے میں ایک شخص اور اس کی 25 سالہ بیٹی ہلاک اور اس کی بیوی اور دیگر بیٹیاں زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی...
  9. اقبال جہانگیر

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید 07 اگست 2014 (13:45) تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ سے دواہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں دونوں حملہ آور بھی مارے گئے ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ کراچی سے منجھ جارہاتھاکہ...
  10. اقبال جہانگیر

    انڈونیشیا آئی ایس آئی ایس کے بڑھتے اثر و رسوخ سے خوفزدہ

    انڈونیشیا آئی ایس آئی ایس کے بڑھتے اثر و رسوخ سے خوفزدہ 06 اگست 2014 (23:48) جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے عسکریت پسند گروپ دولت اسلامی عراق و شام (ISIS) کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے کیلئے اپنے شہریوں کو اس کی تعلیمات اور نظریات سے دور رہنے کا حکم دے دیا ہے اور اس گروپ کی...
  11. اقبال جہانگیر

    پنجاب بھر میں عوامی تحریک کے کارکنان و عہدیداران کی پکڑدھکڑ

    پنجاب بھر میں عوامی تحریک کے کارکنان و عہدیداران کی پکڑدھکڑ 07 اگست 2014 (11:00) لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انقلاب مارچ اور یوم شہداءسے قبل ہی پنجاب بھر میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیاگیاہے اور اب تک درجنوں کارکنان و عہدیداران کو حراست میں لیاجاچکاہے ۔ تفصیلات کے مطابق...
  12. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میںامریکی ڈرون حملہ، غیرملکیوں سمیت 8 افراد جاں بحق

    شمالی وزیرستان میںامریکی ڈرون حملہ، غیرملکیوں سمیت 8 افراد جاں بحق بنوں(نیوز ایجنسیاں)شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں غیرملکیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بدھ کو میزائل حملہ میرانشاہ سے 60کلومیٹر دور لوارہ نامی گائوں میں ایک کمپائونڈ پر کیا گیا، ذرائع کے مطابق دتہ خیل کے...
  13. اقبال جہانگیر

    چمن میں مال روڈ پر دھماکہ ، دواہلکاروں سمیت 11افرادزخمی

    چمن میں مال روڈ پر دھماکہ ، دواہلکاروں سمیت 11افرادزخمی 07 اگست 2014 (11:20) چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کمشنر کے گھر کے قریب دھماکے سے دواہلکاروں سمیت 11افرادزخمی اور پانچ دکانیں تباہ ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او کے قافلے کو نشانہ بنایاگیااورتمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل...
  14. اقبال جہانگیر

    مستونگ: بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک

    مستونگ: بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک سید علی شاہ تاریخ اشاعت 05 اگست, 2014 فائل فوٹو— کوئٹہ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج منگل کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ایک لیویز اہلکار...
  15. اقبال جہانگیر

    داعش نے عراق کے سب سے بڑے ڈیم پر بھی قبضہ کرلیا

    داعش نے عراق کے سب سے بڑے ڈیم پر بھی قبضہ کرلیا 04 اگست 2014 (13:13) بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ ISIS(داعش) نے عراق کے سب سے بڑے ڈیم پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ شدید لڑائی کے بعد کردسیکیورٹی فورسز کے اہلکار تیل کے ایک کنویں اور دو قصبوں کو خالی چھوڑگئے ہیں۔ داعش کے...
  16. اقبال جہانگیر

    ڈیرہ اسماعیل خان، مڈھی روڈ پردھماکا،مقامی رہنما سمیت3افراد جاں بحق

    ڈیرہ اسماعیل خان، مڈھی روڈ پردھماکا،مقامی رہنما سمیت3افراد جاں بحق 04 اگست 2014 (11:00) ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک )مڈھی روڈ پر گاڑی کے قریب دھماکے میں سرائیکی پارٹی کے سابق امیدوار گارڈ اور مرید سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سرائیکی پارٹی کے سابق امیدوار اور کلاچی کی روحانی...
  17. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

    کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک سید علی شاہ تاریخ اشاعت 31 جولائ, 2014 فائل فوٹو— کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ کوئٹہ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ عمران قریشی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ یہ واقعہ کوئٹہ کے...
  18. اقبال جہانگیر

    غیر متوازن خوراک شوگر کی بڑی وجہ ہے: طبی ماہرین

    غیر متوازن خوراک شوگر کی بڑی وجہ ہے: طبی ماہرین 30 جولائی 2014 (23:20) لاہور (ویب ڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ طرز زندگی میں بے اعتدالی، غیر متوازن خوراک اور معاشرتی طرز زندگی سمیت معمولات زندگی میں ورزش واک کا نہ ہونا اور کھانا کھا کر سوجانا شوگر (ذیا بیطس) کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔ وہ ینگ...
  19. اقبال جہانگیر

    القاعدہ نے آمدنی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ لیا

    القاعدہ نے آمدنی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ لیا 30 جولائی 2014 (20:20) نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی اخبار نے لکھاہے کہ تاوان کے لیے یورپی شہریوں کا اغواءالقاعدہ کے لیے آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکاہے ۔ ’نیویارک ٹائمز‘ کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے کہ القاعدہ اور اس کے ذیلی تنظیموں نے 2008ءسے لے...
  20. اقبال جہانگیر

    سی ویو سے مزید 6لاشیں برآمد،تعداد 18ہو گئی

    سی ویو سے مزید 6لاشیں برآمد،تعداد 18ہو گئی 31 جولائی 2014 (10:44) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ویو پر ڈوبنے والے مزید 6افرد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد اب تک نکالی جانے والی لاشوں کی تعداد 18ہو گئی ہے جبکہ 4افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سی ویو پر کم ازکم 22افراد ڈوب گئے...
Top