نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    طالبان بچوں کو جنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں

    طالبان بچوں کو جنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں طالبان بڑی تعداد میں بچوں کو جنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ صوبہ قندوز میں گزشتہ برس کے دوران تقریباً 100 بچوں کو جن کی عمریں 13 سے 17 سال تھیں، لڑائی کے لیے بھرتی کیا گیا۔ اس سلسلے میں طالبان نے مدرسوں کو استعمال کیا اور وہاں پر بچوں کو عسکری تربیت...
  2. اقبال جہانگیر

    داعش کا جہاد ،فساد ہے

    داعش کا جہاد ،فساد ہے داعش سب مسلمانوں،پاکستان و افغانستان اورخطے کے امن کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں اور اس تنظیم میں دہشتگردی و سفاکی کا عمل بڑا نمایاں ہے۔د اعش کے دہشتگرد انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور تباہی و بربادی ان کا طرع امتیاز ہے اور قتل و غارت گری ان کا وصف ۔ داعش کو چاہئیے کہ یہ...
  3. اقبال جہانگیر

    داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، آرمی چیف

    داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، آرمی چیف ۔ راولپنڈی / لندن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے۔ آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ آرمی چیف...
  4. اقبال جہانگیر

    مفتی تنویر عالم کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا

    مفتی تنویر عالم کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا راولپنڈی: اہل سنت و الجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) راولپنڈی چیپٹر کے سابق صدر مفتی تنویر عالم فاروقی کو مذہبی منافرت پھیلانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنادی گئی ہے. واضح رہے کہ رواں برس پولیس کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے نفرت...
  5. اقبال جہانگیر

    پشاور میں ایئرفورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

    پشاور میں ایئرفورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ویب ڈیسک جمع۔ء 18 ستمبر 2015 پشاور: بڈھ بیر میں ایئرفورس کی بیس پر دہشگردوں نے حملہ کردیا تاہم کوئیک ری ایکشن فورس کی جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک جب کہ آپریشن میں 2 افسران سمیت 10 جوان زخمی بھی ہوئے۔...
  6. اقبال جہانگیر

    داعش کے وحشیانہ اقدامات ناقابل برداشت،طالبان

    داعش کے وحشیانہ اقدامات ناقابل برداشت،طالبان ویب ڈیسک شائع 38 منٹ پہلے کابل: افغان طالبان نے جنگجو تنظیم داعش کی جانب سے افغان شہریوں کو باندھ کر دھماکے کے ذریعے قتل کرنے کی ویڈیو کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گذشتہ دنوں منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ...
  7. اقبال جہانگیر

    سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا:عینی شاہد

    سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا:عینی شاہد ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں خود کش حملہ ہواہے جس میں 17افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں,شہید ہونے والوں کاتعلق سعودی سیکیورٹی فورسز سے ہے ۔تفصیلات کے...
  8. اقبال جہانگیر

    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی 10 جولائی 2015 (15:43) بین الاقوامی بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عید کی نماز پر پابندی عائد کردی ہے ۔ایکسپریس نیوز نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ داعش نے یہ پابندی عراقی شہر موصل کیلئے لگائی ہے...
  9. اقبال جہانگیر

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مذہبی منافرت پھیلانے پر مسجد کے خطیب کو 14سال قید ،80ہزار روپے جرمانے ک

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مذہبی منافرت پھیلانے پر مسجد کے خطیب کو 14سال قید ،80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی 10 جولائی 2015 (00:45) لاہور لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ہارون لطیف نے اشتعال انگیز لٹریچر تقسیم کرنے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے مقدمہ میں ملوث مسجد کے...
  10. اقبال جہانگیر

    مری:افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ختم

    مری:افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ختم تاریخ اشاعت : 08 جولائ 2015 جیو پاکستان اسلام آباد……افغان حکومت اور تحریک طالبان افغانستان کے نمائندوں کے درمیان مری میں مذاکرات کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیاہے ، فریقین نے مفاہمتی عمل کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے حکومت پاکستان کے تعاون...
  11. اقبال جہانگیر

    خون کی کمی کے شکار افراد کیلئے فولادی مچھلی تیار

    خون کی کمی کے شکار افراد کیلئے فولادی مچھلی تیار ب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے غریب ممالک میں 50 فیصد خواتین خون میں فولاد کی کمی میں مبتلا ہیں۔ اونٹاریو: کینیڈین سائنسدان نے خون کی کمی کا شکار افراد کے لیے ایسی مچھلی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے استعمال سے خون کی کمی کو دور کیا جاسکتا ہے۔ سائنسدان...
  12. اقبال جہانگیر

    ایگزیکٹ نے 500 ڈالر لے کر کتے کو بھی ایم بی اے کی ڈگری دیدی

    ایگزیکٹ نے 500 ڈالرلے کر 3 ہفتوں بعد کتے کو ایم بی اے کی ڈگری بھجوادی وہ بھی 3.19 جی پی اے کے ساتھ۔ کراچی: جعلی ڈگریاں بیچنے والی کمپنی ایگزیکٹ کا ایک اور کارنامہ سامنےآگیا، ایک امریکی کتے کو بھی ایم بی اے کی ڈگری تھما دی۔ اسے کہتے ہیں پیسے کا جادو، جو سرچڑھ کر بولتا نہیں، بلکہ بھونکتا ہے،...
  13. اقبال جہانگیر

    ہائی بلڈ پریشر بڑوں میں نہیں، تیزی سے بچوں و نوجوانوں میں بھی بڑھ رہا ہے

    ہائی بلڈ پریشر بڑوں میں نہیں، تیزی سے بچوں و نوجوانوں میں بھی بڑھ رہا ہے تاریخ اشاعت : 17 مئ 2015 جیو صحت و سائنس اسلام آباد……..خیال یہ کیا جاتا ہے کہ فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر صرف بڑوں کی ہی بیماری ہے، لیکن ایسا نہیں ہے ہائی بلڈ پریشر کا شکار بچے بھی ہوتے ہیں، جبکہ نوجوانوں میں اسکی شرح...
  14. اقبال جہانگیر

    رائیونڈ میں فائرنگ سے وزیراعظم کی سیکورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ہلاک

    رائیونڈ میں فائرنگ سے وزیراعظم کی سیکورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ہلاک لاہور……..لاہور کے علاقے رائیونڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیر اعظم کی سیکورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ہلاک ہوگیا ہے۔ کانسٹیبل ابراہیم جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کی سکیورٹی بر مامور تھا، جو اپنی ڈیوٹی ختم کر کے اپنی رہائش...
  15. اقبال جہانگیر

    امام مسجد کو فرقہ وارانہ تقریر کرنے پر قید کی سزا

    امام مسجد کو فرقہ وارانہ تقریر کرنے پر قید کی سزا پاکستان کے شہر لاہور کی ایک عدالت نے امام مسجد کو اشتعال انگیز اور فرقہ وارنہ تقاریر کرنے کے الزام میں قید کی سزا سنائی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے امام مسجد ابوبکر کو پانچ برس قید کی سزا سنائی۔ سزا پانے والے امام مسجد ابوبکر کا تعلق...
  16. اقبال جہانگیر

    خودکش حملوں کے خلاف فتوے کی توثیق

    خودکش حملوں کے خلاف فتوے کی توثیق لاہور: سنی مسلک کی کم از کم پچاس جماعتوں اور گروپس نے ایک روز قبل مذہبی علماء کی ایک کانفرنس میں خودکش حملوں کے خلاف جاری کیے گئے مشترکہ فتوے کی توثیق کردی ہے۔ پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں مولانا ضیاء الحق نقشبدنی نے دعویٰ کیا ہے کہ سنّی مسلک کی پچاس...
  17. اقبال جہانگیر

    کراچی: صفورا چوک پر بس پر فائرنگ،41افرادجاں بحق

    کراچی: صفورا چوک پر بس پر فائرنگ،41افرادجاں بحق May 13, 2015 - Updated 1020 PKT 7 8 1 0 کراچی.....کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب بس پر فائرنگ سے41افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہوگئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں 16خواتین اور25مرد شامل ہیں۔ ایس ایس پی ملیر نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔صفورا...
  18. اقبال جہانگیر

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق گلگت…… آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت کی وادی نلتر میں ایم آئی 17 کی کریش لینڈنگ میں جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہو گئی ان میں دو پائلٹ شہید ہوئے جب کہ ناروے اور فلپائن کے سفیر ، انڈونیشیا ، ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات جاں بحق ہو...
  19. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کا مکمل صفایا۔۔۔ آگے بڑھنے کا راستہ

    دہشت گردوں کا مکمل صفایا۔۔۔ آگے بڑھنے کا راستہ 09 مارچ 2015 اداریہ ڈیلی پاکستان چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، کور ہیڈ کوارٹر پشاور کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے مقررہ وقت میں آپریشن متاثرین کی باعزت واپسی...
  20. اقبال جہانگیر

    ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ ،2 اہلکار جاں بحق ،ڈی پی او زخمی

    ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ ،2 اہلکار جاں بحق ،ڈی پی او زخمی 03 مارچ 2015 (19:55) لورالائی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی اور شیرانی کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس میں ڈی پی او زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ...
Top