نتائج تلاش

  1. شیرازخان

    braye rehnmai

    کیا "ظفر اقبال " کا کو ئی شعری مجموعہ یا دیوان کہیں پی ڈی ایف یا کسی اور فائیل میں دستیاب ہے،جسے محفوظ کیا جا سکے؟برائے مہربانی مطلع فرما دیں؟ الف عین محمد اسامہ سَرسَری شاہد شاہنواز محمد یعقوب آسی ابن رضا
  2. شیرازخان

    والدین کا سر پر سائباں بنایا ہے۔۔۔برائے اصلاح

    فاعلن،مفاعیلن؛فاعلن،مفاعیلن والدین کا سر پر سائباں بنایا ہے ان کی پھر دعاؤں سے کامراں بنایا ہے گیت کیوں نہ گاؤں پھر ایسے ربّ کی رحمت کے جس نے اپنی رحمت کو ترجماں بنایا ہے میں تو صرف کافر کی خصلتوں کا مالک تھا دربدر کے دھکوں نے مسلماں بنایا ہے یوں اُٹھا لیا سر پرسب کو ایسے لگتا ہے تم نے اپنے...
  3. شیرازخان

    گڑگڑا کے جو رویا ہوںمیں آج مسجد میں۔۔۔برائے اصلاح

    فاعلن،مفاعیلن:فاعلن،مفاعیلن گڑگڑا کے جو رویا ہوںمیں آج مسجد میں ہو گیا مرے ہر غم کا علاج مسجد میں در بدر بھٹکنے کے بعد آ گیا تھا یاں رکھ لی پھر مرے رب نے میری لاج مسجد میں علم بھی سیاست بھی دین بھی ریاست بھی سب سکھائے جاتےتھے کام کاج مسجد میں کھیل کے بھرے میداں سینمے و تھیٹر بھی میں نے کر...
  4. شیرازخان

    انتہا کی انتہا ہونے لگی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    فاعلاتن،فاعلاتن،فاعلاتن انتہا کی انتہا ہونے لگی ہے زندگی بھی اب سزا ہونے لگی ہی اب قیامت ہر کسی کے ہاتھ میں ہے اب خدائی بھی خدا ہونے لگی ہی اشک پینا اور کھانا صرف دھوکے بس یہی اپنی غذا ہونے لگی ہی کیا ہوا ہے باغ میں جو ایک تتلی اپنے رنگوں سے رہا ہونے لگی ہی جب سے ہم اصرار کرنے لگ گئے ہیں...
  5. شیرازخان

    یہ دھوکہ ہی دینے کو سیاست سمجھتے ہیں۔۔برائے اصلاح

    فعولن:مفاعیلن:فعولن:مفاعیلن یہ دھوکہ ہی دینے کو سیاست سمجھتے ہیں یہاں جھوٹ کو جھوٹے تلاوت سمجھتے ہیں چراغوں کے بجھ جانے کو اہلِ سمجھ اکثر نئی روشنی کی اک علامت سمجھتے ہیں اگر غور کرتے ہیں اگر فکر کرتے ہیں سمجھ بوجھ رکھنے کو عبادت سمجھتے ہیں اسی وقت کا کل ہم کو افسوس ہونا ہے یہ اب ہم جسے وقتِ...
  6. شیرازخان

    کسی مستند کُتب و مکتب کی بات کر۔۔۔برائے اصلاح

    فعولن،مفاعلن،فعولن،مفاعلن کسی مستند کُتب و مکتب کی بات کر خدارا پڑھی لکھی کوئی ڈھب کی بات کر کوئی جھاڑ فلسفہ نہ تو شاعری ہی کر اگر کرنی ہے تو مجھ سے مطلب کی بات کر یہ اپنے مفاد کا ہی بس تذکرہ ہے کیا؟ مناسب اگر لگے تو یاں سب کی بات کر موافق نہیں اگر یہ تیرے اعمال کے عقیدے کی بات کر نہ مذہب کی...
  7. شیرازخان

    گھر مل گیا تھا جن کو ، ان کو بام کا مسئلہ رہا۔۔۔برائے اصلاح

    گھر مل گیا تھا جن کو ، ان کو بام کا مسئلہ رہا یہ کیسے مسلم ہیں جنہیں اسلام کا مسئلہ رہا کورے کڑکتے کا غذوں سے ہاتھ سب کے میلے ہیں بکتے رہے ہیں سب یہاں بس دام کا مسئلہ رہا آئیں مری آنکھوں میں وہ اک بار آکر دیکھ لیں ہو جائے گا حل مجھ پہ جو الزام کا مسئلہ رہا اک بار جو آیا نظر میں وہ کھٹکتا ہی...
  8. شیرازخان

    گالی۔۔۔۔۔نظم برائے اصلاح

    گالی ہم سوچ کر یہ رک گئے یوں رونگٹے بھی اٹھ گئے ہم بولتے ہیں جانے انجانے میں جنہیں جو گالیاں سب عام ہیں ، سوچا کبھی؟ اللہ کرے ان کا نہ کوئی ترجمہ ہی کر سکے وہ ایک عورت جس کو ہم نے ماں کہا میٹھی زباں سے دیکھیے جس نے سکھایا بولنا ماں بہن، بیٹی اور پھر بیوی ہو کر ہر روپ میں عورت وہی رحمت بنی ہم...
  9. شیرازخان

    غم کی صورت دیکھ لی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    غم کی صورت دیکھ لی ہے دل کی سیرت دیکھ لی ہے میں نے اپنے خواب میں ہی اپنی ہجرت دیکھ لی ہے جس سے مجھ کو دیکھنا تھا وہ بصارت دیکھ لی ہے ہو گیا گمنام خود سے جس نے شہرت دیکھ لی ہے بے خبر بچے کی میں نے ہر شرارت دیکھ لی ہے کون اب جرت کرے گا سب کی جرت دیکھ لی ہے پی لو آنسو تم نے ان کی گر طہارت...
  10. شیرازخان

    دیکھئے۔۔۔۔برائے اصلاح

    فاعلاتن ؛ فاعلاتن ؛ فاعلن شرک سے محفل ہے، جل تھل دیکھیے اک مچی ہے یاں پہ ہلچل دیکھیے نت نئی یہ محفلیں یہ بدعتیں ان کی رسی بھی نہیں، بل دیکھیے عاشقی کے گیت وہ بھی ایک دن دین ان کا ہے مکمل دیکھیے پیر یا سر ہو گا ننگا اس سے تو جھوٹ کا چھوٹا ہے کمبل دیکھیے کیوں تقدس مٹ گیا اسلام کا کیوں چراغِ...
  11. شیرازخان

    منظر۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    فاعلن؛مفاعیلن؛فاعلن؛مفاعیلن جو سبھی مناظر میں لا جواب ہے منظر وہ حقیقت ہے کوئی یا کہ خواب ہے منظر راستے نظر کے کیوں روکتے پھریں آنسو منتظر تھا میں جس کا وہ خراب ہے منظر کم ذرا نہ ہو گا یہ چھوڑ دو بخل کرنا سب کو تم دکھا ڈالو بے حساب ہے منظر چاند کی کوئی اپنی روشنی نہیں جیسے سمجھ لو کہ آنکھوں...
  12. شیرازخان

    داتا نظم کی دسویں قسط برائے اصلاح۔۔۔

    داتا نظم کی دسویں قسط برائے اصلاح بخدمت جناب الف عین صاحب؟؟؟ ذرا سن لو وہی میں بات کہتا ہوں مگر جو بات کہتا ہوں ذرا سا غور کرنا ہے اگر تم غور کرتے ہو سبھی اپنے گھروں کو جب چلے آئے تھے دفنا کر ملی عبرت نہ کیوں تم کو ترے آیا ذہن میں کیا گئے ہو اور جا کر تم لگا پتھر وہا ں آئے اُٹھا کر تم نے...
  13. شیرازخان

    برائے اصلاح۔۔۔۔

    الف عین استاد محترم یہ دو شعر کہے تھے جن کی اصلاح آپ نے فرمائی تھی ان کے ساتھ مزید کچھ اشعار جوڑے ہیں برائے کرم رہنمائی فرمائیں بہت نوزش۔۔۔؟؟ دیکھ کر اک آہ ٹھنڈی بھر گیا میں اے زمانے تجھ سے شاید ڈر گیا میں لوگ سب اک لاش کو گھیرئے ہوئے تھے یو ں لگا مجھ کو کہ جیسے مر گیا میں حوصلوں کی شہ پہ...
  14. شیرازخان

    ایک سوال۔۔۔۔؟؟؟

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب زیر اور زبر کے ٖقوافی پہ آپ نے فرمایا تھا کہ درست نہیں آج اتفاقا پسندیدہ اشعار کی لڑی میں ٖآپ کہ نہایت عمدہ اشعار کا مطالعہ ہوا تو اس سوال پہ پھر سے کنفیوز ہو گیا ہوں ۔۔برائے مہربانی روشنی ڈالیے۔۔۔۔؟ کہ یہاں "پھر" قوافی پر کیا کلیہ استعمال ہوا ہے؟؟ گل ہوئی ہر...
  15. شیرازخان

    جو آنکھوں میں رینگتے تھے۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    مفاعلن؛ مفاعلن؛مفاعلن؛مفاعلن جو آنکھوں میں رینگتے تھے ،آنکھیں ہی مل گئے یوں سانسوں کی لَو پڑی تمام لفظ جل گئے تھکاوٹیں تو آ گئیں ہیں منزلوں کی حرص میں وہ پیر کیسے چل پڑے جو آبلوں کے بَل گئے دھیان عمر و وقت کے گہوارے میں ہی مر گیا حوالے وسوسوں کے سب یقین میں بدل گئے وہ چھت سے چارپائیاں اتار...
  16. شیرازخان

    جیسے مر گیا میں۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    دیکھ کر اک آہ ٹھنڈی بھر گیا میں اے زمانے تجھ سے شاید ڈر گیا میں لوگ سب اک لاش کو گھیرئے ہوئے تھے یو ں لگا مجھ کو کہ جیسے مر گیا میں میں بھی پہلے کانچ کا پیکر ہی تھا پر رہ کے ان پتھروں میں بن پتھر گیا میں ایک چادر بھی نہیں اب پاس میرے خود سری کی سردیوں میں ٹھر گیا میں کوئی دستاویز مجھ کو مل...
  17. شیرازخان

    تخیل میں کوئی خنجر۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    تخیل میں کوئی خنجر چلا کر کیا ملا ہم کو کہ لفظوں کی رگوں کو پھر دُکھا کر کیا ملا ہم کو سیاہی ہاتھ پر پھیلی، ہو جیسے آٖگ جنگل کی قلم کی پیاس آہوں سے بجھا کر کیا ملا ہم کو نہیں ہر کھیل قسمت کا ذرا سا حوصلہ کرنا کہ ہر بازی مقدر کی بنا کر کیا ملا ہم کو اگر سنسان رہنے دیں تو کچھ عبرت ہی حاصل ہو...
  18. شیرازخان

    پیر جی۔۔۔۔۔نظم برائے اصلاح

    متاثر تم ہوئے جس سے بڑا وہ پیر ظالم ہے دکھا کر تم کو جلوے وہ بڑا محظوظ ہوتا ہے وہ جس کی آنکھ کا سُرما نہ دیکھو آنکھ بھر کر تم وہ جس کی زلف کنڈل سی لگی پگڑی پہ مائع ہو وہ داڑھی جس کی جپتی ہو کسی ریشم کی تاروں سی سفیدی جسکے چہرے کی گھٹا توقیر بھی ڈالے وہ جس کے جا حجرے میں لگے اک دوسری دنیا وہ پھس...
  19. شیرازخان

    پریشانی۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    فعولن: مفاعیلن:فعولن: مفاعیلن ہمیشہ ہی میں نے بس اُٹھائی پریشانی کبھی بھی کسی کو جب بتائی پریشانی یہ کس شہر میں مجھ کو لے آئی پریشانی جدھر دیکھ لو یاں تو ہے چھائی پریشانی کہاں رات ہم نے تھی سلائی پریشانی الارم نے پھر کیوں جگائی پریشانی یہ تزک جمہوریت جو لائی پریشانی بھگت اب رہی ہے کل خدائی...
  20. شیرازخان

    حفاظت۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    یقیں سے نہ ہو گی گماں کی حفاظت مگر لازمی ہے زباں کی حفاظت ہوا کی نظر میں پڑا ریت پر تھا ہمیں سونپ دی تھی نشاں کی حفاظت یہ کون و مکاں ہی مرے لُٹ گئے ہیں فقط کی ہے کون و مکاں کی حفاظت یہاں کی ہوا بھی گلہ گھونٹتی ہے یہاں سب سے مشکل ہے جاں کی حفاظت ہزاروں کے سینوں میں بھی رکھ دیا ہے زمے لی ہے جس...
Top