چھے مہینے کا ڈپلومہ کرواتے ہیں ادارے میں تو اس میں مکمل سافٹ ویئر ہارڈویئر کرواتے ہیں اور کیا یہ چھے مہینے کا کورس کر کے میں اپنا کام کر سکتا ہوں اور مجھے مکمل کام سیکھائیں گے جیسے کے کمپیوٹر وغیرہ کو رپیئر کرنا ونڈوز کرنا اور سافٹ وئیر کرنا اور کیا اس میں کیا کیا سیکھاتے ہیں ذرا مجھے اس بارے...