نتائج تلاش

  1. چودھری ناصر حسین

    یہی وعدہ لیا تھا نا

    جناب ! آزاد نظم ہے اور کچھ بہتر لگی تو سو چا شاعر کا بھی پتا کر لیا جائے۔
  2. چودھری ناصر حسین

    یہی وعدہ لیا تھا نا

    اگر کسی صا حب کو شاعر کا نا م معلوم تو بتلا دیجیےگا۔۔
  3. چودھری ناصر حسین

    یہی وعدہ لیا تھا نا

    یہی وعدہ لیا تھا نا یہی وعدہ لیا تھا نا ہمیشہ خوش ہی رہنا ہے تو دیکھو دیکھ لو آ کر میری آنکھوں کو دیکھو تم یہ کتنی شوخ لگتی ہیں میرے ہنٹوں کو دیکھو تم ہمیشہ مسکراتے ہیں کوئی بھی غم اگر آیا اسے ہنس کر سہا میں نے میرے چہرے کو دیکھو تم ہمیشہ پرسکون ہوگا تو سوچو گے کیا تھا میں نے جو تم سے وہ وعدہ...
  4. چودھری ناصر حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگرآں ترک شیرازی بدست آرددل مارا بخال ہندوش بخشم ثمر قندوبخارا را اگر وہ شیرازی محبوب ہمارا دل لے لے تو ہم اس کے خال کے بدلے میں اسے ثمرقند و بخارا بخش دیں۔
  5. چودھری ناصر حسین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    دونوں ٹھیک ہیں۔
  6. چودھری ناصر حسین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    بٹھا کے یار کو پہلو میں رات بھر امیرؔ جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں امیرؔ مینائی
  7. چودھری ناصر حسین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    داغؔ دہلوی کا شعر ہے
  8. چودھری ناصر حسین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    شعیب بن عزیز کا شعر ہے جناب
  9. چودھری ناصر حسین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی برق کا شعر ہے
  10. چودھری ناصر حسین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    تنگدستی اگر نہ ہو سالکؔ تندرستی ہزار نعمت ہے مرزا قربان علی بیگ سالکؔ
  11. چودھری ناصر حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خشتِ اول چوں نہد معمار کج تاثریّا می رود دیوار کج یعنی تعمیر کرنے والا اگر پہلی اینٹ ہی ٹیڑھی رکھ دے تو یہ دیوار ثریّا(تارے) کی بلندی کو ہی کیوں نہ پہنچ جائے، ٹیڑھی ہی کھڑی ہوگی
  12. چودھری ناصر حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر ہمی مکتب و ہمی مُلّا کارِ طفلاں تمام خواہدشد۔
  13. چودھری ناصر حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چناں قحط سالی شد اندر دمشق کہ یاراں فراموش کر دند عشق یعنی ایک مرتبہ دمشق میں ایسا قحط پڑا کہ عاشق محبت کرنا بھول گئ
  14. چودھری ناصر حسین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم چہ خوش بودے اگر بودے زبانش در دہانِ من میرے یار کی زبان ترکی ہے اور میں ترکی نہیں جانتا، کیا ہی اچھا ہو اگر اسکی زبان میرے منہ میں ہو۔
  15. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    خُود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کِسی دِن یُوں ہے کہ تجھے بُھول کے دیکھیں گے کِسی دن امجد اسلام امجد
  16. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    امجد ہے یہی اب کہ کفن باندھ کے سر پر اُس شہرِ ستم گار میں جائیں گے کسی دن امجداسلام امجد
  17. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    ناصر تیرا میت پرانا تجھ کو یاد تو آتا ہوگا دیوان ناصر کاظمی
  18. چودھری ناصر حسین

    اساتذہ شعراء

    وہ خود فرماتے ہیں میں نے نظم کا طریقہ اختیار کر لیا ہے۔۔۔ شاعری سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ رہی بات ان کی دلچسپی کی تو ان کا بڑا پن ہے انہوں نے کسرِ نفسی سے کام لیا ہے اور آپ نے اِس کو صداقت تسلیم کر لیا۔۔۔۔۔۔
  19. چودھری ناصر حسین

    اساتذہ شعراء

    میرے عزیز وہ غزل گو کیوں نہیں۔۔۔۔؟؟؟؟؟:confused2: جناب انہوں نے آ پ کی غزل کو نئے موضوعات دیے ہیں۔ اس سے پہلے تو وہی حسنِ یار ،لب و رخسار ،بلبل گل و گلزار کی باتیں تھیں۔انہوں نے تو انہیں پیما نوں میں نئی شراب ڈالی ہے۔۔۔۔۔۔
Top