نتائج تلاش

  1. چودھری ناصر حسین

    اساتذہ شعراء

    :notworthy::rollingonthefloor: خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا ۔۔۔۔۔۔۔جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
  2. چودھری ناصر حسین

    اساتذہ شعراء

    اور اگر آپ "آب حیات" از محمد حسین آزاد کا مطالعہ کر لیں تو آپ کو ہر دور کے بڑے شعراء کا مقا م و مرتبہ پتہ چل جائے گا۔۔۔۔۔
  3. چودھری ناصر حسین

    اساتذہ شعراء

    بلا شعبہ اقبا ل بیسویں صدی کے بڑے شاعر ہیں۔آپ جتنے بھی اعتراضات کر لیجیے گا اُن کا ادبی مقا م جو تعین ہو چکا وہی رہے گا۔ایک شعر آپ کی نظر ۔۔معذرت کے ساتھ سورج میں لگے دھبا، فطرت کے کرشمے ہیں بت ہم کو کہیں کافر، اللہ کی مرضی ہے (اکبر الہ آبادی)
  4. چودھری ناصر حسین

    اساتذہ شعراء

    کلاسیکی شعراء میں۔۔۔ امیر خسرو نصرتی شا کر نا جی ولی دکنی میر تقی میر خواجہ حیدر علی آتش مرزا محمد رفیع سودا میر درد نظیر اکبر آبادی میر حسن مرزا غالب حکیم مومن خا ں مومن ابراہیم ذوق داغ دہلوع اور نئے شعراء میں۔۔۔۔۔۔ علامہ اقبال فیض احمد فیض مجید امجد ن م راشد قتیل شفائی صوفی تبسم حفیظ...
  5. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    نا یا ب صاحب ۔۔اچھا ناقص علم ہے آپ کا۔۔
  6. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    نئے عنصر نہیں آتے چمن میں گل کھلانے کو یہی ذرے ابھرتے ہیں یہی مٹی سنورتی ہے
  7. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    بہت بہت نوازش عین نوازش۔۔ہم سپاس گزار ہیں جناب کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    بات ذرے کی چلی تھی یاں ذرا سی ناصر لیکن بڑھا دیا اہل ِ محفل نے زیبِ داستاں کے لیے
  9. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    درپردہ نہیں ہے نور تیرا ہر ذرے میں ہے ظہورتیرا
  10. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    وہی ہے مہر میں ذرے میں ہے جو رنگ نمود کسی میں تیز کسی میں ذرا ظہور کیا
  11. چودھری ناصر حسین

    یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں

    یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں عین ممکن ہے کہ کھوئی ہوئی منزل مل جائے اور کمزور سفینوں کو بھی ساحل مل جائے شائد اس سال ہی کچھ چین دلوں کو ہو نصیب شائد اس سال تمہیں زیست کا حاصل مل جائے یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں صبح کے بھولے ہوئے شام کو شائد گھر آئیں اپنے غم خانوں میں چپ چاپ ہی خوشیاں در آئیں شائد اس...
  12. چودھری ناصر حسین

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    تعلیم ایک ایسا عمل ہے جو تخلیق انسانی کے ظہور سے شروع ہوا۔ اﷲ تبارک و تعالیٰ نے حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کو تمام مفید انسانی علوم کی تعلیم فرمائی۔ پھر یہ علوم نسل انسانی میں منتقل ہوتے رہے اور آج علوم کی بے شمار شاخیں ہیں۔ علم کی افادیت قرآن و حدیث سے بھی ثابت ہے۔ سورہ مجادلہ آیت نمبر ۱۱ میں...
  13. چودھری ناصر حسین

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    اورمرد کی ناکامی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟:silent3:
  14. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    ہاں بجا فرمایا جناب نے ہمیں بھی یہی لگتا ہے دراصل ہم نے بحث چوں کہ دوسرے مصرے پر کرنی ہے اس لیے توجہ کا مرکز بھی یہی ہونا چاہیے۔۔باقی ہم اور بھی کسی صاحب فِراست خرامہ فرسائی کے متمنی ہیں دیدہ و دل فرشِ راہ ہیں
  15. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    الف عین صاحب آپ بھی کچھ مدد کیجیے گا آپ کی عین نوازش ہو گی۔۔۔۔۔۔
  16. چودھری ناصر حسین

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    ذوقِ نظر ملے تو تماشا ہے کائنات ہر ذرے میں چھپے ہیں کئی آفتاب سے از واصف علی واصفؔ جناب یوسف ثانی صاحب:آپ نے بہت اچھے انداز میں شعر کی تشریح کی اب لگے ہا تھوں واصف علی واصف کے اس شعر کی بھی وضاحت کرتے چلے خصو صََا دوسرے مصرے پر نگاہِ دیدہِ تحقیق ڈالیے گا کیوں کہ اس '' ہر ذرے میں چھپے ہیں کئی...
  17. چودھری ناصر حسین

    آغازِ فارسی کلاس

    میرے بھائی پہلے "تہ"کو ٹھیک سے تہ کر لیں تہ در تہ نہ کریں ت کے ساتھ ایک ہی ہ ہوٌز آئے گی دو نہیں۔۔ معذرت کے ساتھ
  18. چودھری ناصر حسین

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    عزیزم محترم مکرم برادرم ۔۔۔۔۔۔یہ معقول لگتا ہے نوازش۔۔۔۔۔:notworthy:
  19. چودھری ناصر حسین

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی، ،،،،،،،،،،،،،بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتاہوں:beating:
  20. چودھری ناصر حسین

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    جب آپ سے اہلِ ادب'' گزرا'' کو ذ سے گزار دیں گے تو ایسے گزارا نہیں ہوگا۔اسی طرح ہم گزارش کو بھی گذارش لکھ کے گزر جاتے ہیں حالاںکہ فروز اللغات میں آپ کو گ ذ کا تحت ہی نظر نہیں آئے گا اور نہ گ کے بعد ذ لگتا ہے۔۔۔۔
Top