و علیکم السلام
واہ بھائی کیا خوب منظر ہیں
ایسی چیزوں کی تعریف کے لئے تو الفاظ نہیں ملتے
لیکن میرے بھیا جان
ایک چیز جس پر
میں نے خاص طور پر
غور کیا ہے
کہ
آپ نے جن لوگوں کو ٹیگ کیا ہے ان میں اکثر کے آگے بھائی لکھا ہے
اور دیکھنے میں آیا ہے کہ میں آپ سے چھوٹا ہوں
تو آپ نے اس کے آگے بھائی نہ...