وعلیکم السلام،
1-
آپ کو وی رے درکار ہو گا ۔۔۔ وی رے برائے 3ڈی میکس 8 بٹ 64
2،3-
کسی بھی 3 ڈی پروگرام میں 3 ڈی یا سہہ رخی اشیاء یا ماڈلز بنائے جا سکتے ہیں، ان کی اینیمیشن بنا سکتے ہیں ، دھماکے آگ پانی دھواں وغیرہ بنا سکتے ہیں۔
آٹو کیڈکے ماڈلز کو 3 ڈی میں لے جا کر ان پر میپ، مٹیریلز لگا سکتے ہیں،...