آداب!
مجھے عرصہ درازہوا ''دانے دار'' اردو فونٹ تلاش کرتے ہوئے مگر ناکامی ہوئی۔ نیٹ سے یہ پہلے دو فونٹس ملے:
http://www.arfonts.net/?c=naskh&t=unicode
مگر ان سے حروف لکھے جاسکتے ہیں، الفاظ کچھ ممکن ہیں پرزیادہ تر ناممکن۔۔۔ یعنی دانے دارDOTTED ،،، اردو الفاظ لکھنے کا کوئی حل ؟
:confused1: