نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دوست کو اس کی دوستی سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو ۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہو اسےاختیارمت کرو۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسانوں میں رذیل ترین وہ ہےجوکھانےپینےاورپہننےمیں مشغول رہے۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کی آزمائش جتنی بڑی اور مشکل ہو گی ، انعام بھی اتنا ہی بڑا ہو گا ۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے ۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہیں ۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کے دشمنوں سے محبت کرنا اللہ تعالی سے دشمنی کرنا ہے ۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جھوٹ بول کر جیت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے ۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے ۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے ۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو نہ کرو ۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہر چیز اپنے وقت میں اچھی لگتی ہے نکی کمانےکا صحیح وقت جوانی ہے ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائیاں کرنےکے قابل نہیں رہتے
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    یا اللہ دل میں عشق مصطفے، دنیامیں محبت مصطفے، پاکستان میں نظام مصطفے،قبرمیں معرفت مصطفے، حوض کوثرپرجام مصطفے،پل صراط پردامن مصطفے، آخرت میں شفاعت مصطفے، اورجنت میں رفاقت مصطفے عطافرما۔۔۔ آمین
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    میرا"عیب"دیکھو تو صرف مجھ سےکہو دوسروں سےنہیں کیونکہ اس"عیب"کو میں نےہی بدلناہے دوسروں نےنہیں مجھےکہوگے تو "نصیحت"کہلائےگی اور "اجر"لکھاجائے گا دوسروں سےکہوگے تو "غیبت"کہلائےگی اور "گناہ"لکھاجائےگا۔۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان اپنا برا وقت بھول جاتا ہے لیکن برے وقت میں لوگوں کا برا رویہ نہیں بھولتا۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اے غافل دل تیرے حق میں شفاعت ہو تو کیسے ہو گناہ چھوڑا نہیں اب تک عنایت ہو تو کیسے ہو گناہ کرتے ہو تو اس پر ندامت کیوں نہیں کرتے جرم ایسا جو کرتے ہو رعایت ہو تو کیسے ہو۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دُنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں۔
Top