عام طور پر لوگ اپنی ایسی باتیں شیئر نہیں کرتے
کہ کس عقیدے کے ہیں یا کس سیاسی جماعت سے تعلق ہے
پر آپ نے بلا جھجک سب کچھ شیئر کردیا:)
خوش آمدید لئیق احمد:)
یہاں تو موضوع بالکل ہی تبدی ہوچلا ہے۔
یہ اصل میں خود میرے ذہن کے کیڑے تھے کہ یہ دونوں مجھے ایک جیسے لگ گئے تو میں نے یہاں پوسٹ کردیا۔
ذرا بھی اندازا نہیں تھا کہ گفتگو کہاں سے کہاں تک پہنچ جائے گی:)
ڈیئر الف نظامی کیا آپ کو ڈاکٹر طاہر القادری کے خوابوں کے متعلق معلومات ہیں؟
یقیناً وہ ویڈیو آپ نے بھی دیکھی ہوگی جس میں موصوف نے خواب میں 10-10 سال علم حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور بھی کئی خواب ہیں ان کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟