نتائج تلاش

  1. اظفر

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    میں نے ابھی علوی نستعلیق والا تھیم سلیکٹ کر کے کچھ فورمز کا گشت کیا تھا۔ کافی جگہ مسائل ہیں ۔ اس فونٹ میں برداشت نہیں ہے۔ جیسے ہی کوئی لفظ مس سپیل ہو یہ ایک دم لاین کو ٹیڑھی کر دیتا ہے ۔ آپ کہیں تو محفل میں سے ہی ایک دو سکرین شاٹ یہاں‌ لگا سکتا ہوں جن سے اندازہ ہوجاے گا ۔
  2. اظفر

    اردو ایڈیٹر کا ذہنی توازن

    یہ تو نبیل پر آگیا ویسے نبیل بھائی میں نے ایک جگہ ایڈیٹر کے بیک گراونڈ کا رنگ بدلا تھا ۔ لیکن لینگویج ٹوگل کے بعد واپس اردو میں آے تو نیا رنگ نہیں آتا بلکہ وہی پرانا آجاتا جس کو بدلا تھا:cool:
  3. اظفر

    انٹل پینٹیم ، ڈیول کور ، کور ٹو ڈو ، اے ایم ڈی اتھلان ۔ آخر یہ کیا بلائیں ہیں ؟

    اوپر کے چار پروسیسر ہیں میک دو چیزیں ہو سکتی ہیں میکنٹش یا ایتھر نیٹ کا میک ۔۔ اللہ جانے آپ کا مطلب کس سے ہے۔ انٹل کمپنی کا نام ہے ۔ یہ ڈویل کور ، کواڈ کور وغیرہ پروسیسر کی تھریڈنگ سے متعلقہ نام ہیں ۔ اس کے علاوہ پروسیسر کی کیچ اور بس سپیڈ ہوتی ہے ۔ آپ نے لینا ہے تو پہلے اپنے استعمال...
  4. اظفر

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    نستعلیق یہ بات ٹھیک ہو گی ۔ لیکن آپ چیک کریں ۔ کسی پیج پر 6 ہزار الفاظ پر مشتمل مضمون ان دونوں فونٹس میں لکھیں اور اس کو چیک کریں ۔ پریکٹیکلی اس کا فرق لازمی پڑتا ہے میں اس پر بہت تجربے کر چکا ہوں ۔ یہ بات تو آپ کی درست ہے کہ اس کا ویسے کلاینٹ کے نیٹ کنکشن سے تعلق نہیں‌ہوتا کیوں کہ یہ تو...
  5. اظفر

    پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکی منصوبہ

    ان کو سمندر سے غرض ہے ، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے کر دیگر بہانے کر کے پاکستان کے سمندر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ۔ روس بھی اسی چکر میں ایا تھا لیکن افغانستان سے ہی مار کھا گیا ۔ امریکہ بھی یہ چاہتا ہے ۔ ااگر ام کا مقصد صرف مسلمان ہی ختم کرنا ہو جیسے جاپان کے ساتھ کیا تھا وہی حرکت کہیں اور بھی...
  6. اظفر

    اردو ایڈیٹر کا ذہنی توازن

    ھاھھا اصل میں میں یہ چاہ رہا تھا وجہ معلوم ہو ایسا کیوں‌ ہوا ۔ جب تک معلوم نہیں‌ہوگا اس کا حل نہیں ہوگا ۔
  7. اظفر

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    پریکٹیکلی نستعلیق کا کوئی فایدہ نہیں الٹا نقصان ہے ۔ اس میں کئی الفاظ میں اس کا رد عمل کافی عجیب ہوتا ہے اور پیج لوڈ ہونے میں 4 گنا وقت لگاتا ہے ۔ محفل کے انڈکس کو دیکھیں ۔ اتنے بڑے پیج کو نستعلیق پر منتقل کر دیا تو پیج لوڈ ہونے میں کافی وقت لے گا ۔ پاکستان میں چند بڑے شہر نکال دیں باقی جگہ...
  8. اظفر

    السلام علیکم برادر ہروکوگارڈن والا پاس ورڈ ری سیٹ نہیں‌ہو رہا مجھے اس پر کچھ تجربہ کرنا تھا ۔ وہ...

    السلام علیکم برادر ہروکوگارڈن والا پاس ورڈ ری سیٹ نہیں‌ہو رہا مجھے اس پر کچھ تجربہ کرنا تھا ۔ وہ تو ری سیٹ کر دیں
  9. اظفر

    Hypnotist

    :laughing:
  10. اظفر

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    پی ایچ پی بی بی تھری میں ۔۔ میں نے کافی تجربات کیے ہیں ۔ کیا مسیلہ ہے بتائیں تو سہی
  11. اظفر

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    عجیب بات ہے ویسے کہ اردو میں ابھی تک یہ نہیں تھا ۔ یہ سی شارپ تو جاوا جیسی ہے بالکل :eek:
  12. اظفر

    بلاگ میں مسئلہ

    جوں‌توں‌کر کے میں اپنے بلاگ شریف کو اردوٹیک سے اپنے ہوسٹنگ پر لے گیا مگر اب تھیم کا مسیلہ تھا ۔عبد القدوس کی اردو ترجمہ کی ہوی ایک تھیم پسند کر کے اس میں اپنی مرضی کی مزید بیس پچیس تبدیلیاں کیں مگر ایک چیز سمجھ نہیں آرہی ۔ یہ بلاگ دیکھیں اس میں بلاگ کا نام 0000 1111 2222 3333 ہے ۔ یہ...
  13. اظفر

    اردو ایڈیٹر کا ذہنی توازن

    نبیل بھائی میں کومٹ‌برڈ یز کرتا ہوں‌۔ یہ موذیلا کے پلگ انزر سے ہی بنایا گیا ہے ۔ یہ لینگویج ٹوگل اس وقت انٹرنیٹ‌ایکسلپورر پر بھی نہیں‌ہو رہی تھی ۔ میں نے اچھی طرح‌چیک کیا تھا سپیس اور کنٹرول دونوں ٹھیک تھے ۔ اس کے بعد بجلی گئی ۔ بعد میں پی سی چلایا تو ٹھیک تھا ، یعنی ری سٹارٹ‌پر ٹھیک...
  14. اظفر

    کیسے ڈاؤنلوڈ کروں؟؟؟؟؟؟؟

    میں کومٹ‌ برڈ نامی براوز استعمال کرتا ہوں ۔ ایہ خود ہی آن لاین وڈیو کو کیپچر کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔
  15. اظفر

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    مجھے تو سکرین شاٹ سے وہ فایل کرپٹ لگ رہی ہے ۔ اس کا شاید کوئی حل نہیں‌ہوتا اگر اینکوڈنگ کا مسئلہ ہو تو پھر تو ہونا چاہیے
  16. اظفر

    اردو ایڈیٹر کا ذہنی توازن

    لگتا ہے ذہنی توازن والی لسٹ میں آپ کا نام بھی لکھنا پڑے گا :rollingonthefloor:
  17. اظفر

    اردو ایڈیٹر کا ذہنی توازن

    میرے پاس کنٹرول پلس سیس سے لینگویج ٹوگل نہیں‌ ہو رہی ۔ صرف محفل نہیں‌ ہر جگہ جہاں جہاں اردو ایڈیٹر ہے وہاں یہ آپشن کام نہیں کر رہا ۔ اللہ جانے اردو ایڈیٹر کا ذہنی توازن خراب ہو گیا یا میرے پی سی کا یا میرا براوز ۔۔ فایر فاکس
  18. اظفر

    اوور رائٹ شدہ فائل کیسے حاصل کی جائے

    ڈیٹا ریکوری سے کوشش کر لیں‌۔ اگر ڈیلیٹ‌ ہوئی ہوتی تو 95 فیصد امید تھی کہ واپس آجاے مگر اوور وایٹ‌ پر کچھ کنفرم نہیں کہا جا سکتا ۔ کچھ ڈیٹا ریکوری سافٹ ویر ہوتے ہیں جن میں آپشن ہوتا کہ اس فایل کو سرچ کریں جو اوور رایٹ کی وجہ سے ڈیلیٹ‌ہوئی ۔ امید ہے کام بن جاے گا
  19. اظفر

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    السلام علیکم میں نے اس کا ایک حل تلاش کر لیا ہے اس فایل کو سلیکٹ‌کر کے کنٹرول پلس ڈی دبائیں ۔ ایک ڈبا سا آے گا اس میں کچھ لکھا ہوگا اس کو بالکل مت پڑھیں ۔ بس یس پر کلک کر دیں ۔ اس کے بعد یہ فایل مسیلہ کرے تو میری گردن پکڑ لینا
  20. اظفر

    بلاک اور ڈیٹا بیس

    -- MySQL dump 10.11 -- -- Host: localhost Database: tvihk3qu_wrdp1 -- ------------------------------------------------------ -- Server version 5.0.67-community /*!40101 SET @OLD_CHARACTER_SET_CLIENT=@@CHARACTER_SET_CLIENT */; /*!40101 SET @OLD_CHARACTER_SET_RESULTS=@@CHARACTER_SET_RESULTS...
Top