نتائج تلاش

  1. اظفر

    ایس ایم ایس ٹیکس کے خلاف احتجاج

    ٹیکس یہ ٹیکس بالکل درست لگایا گیا ہے بلکہ اس سے زیادہ ہونا چاہیے تھا ۔ پاکستانوہ ملک ہے جہاں جس کو کھانے کو روٹی نہیں ملتی اس نے بھی موبایل ریکھا ہوا ہے ۔ موبایل فونز کی رومنگ ختم ، کال سستی ، میسج مفت ۔۔ یہ سب ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے ہمارا نوجوان طبقہ برباد ہو رہا ہے ۔ دنیا کے ترقی یافتہ...
  2. اظفر

    پاکستان میں کاروائیاں حرام ہیں ۔ قاری زین العابدین محسود - کمانڈر طالبان

    جہاد کے 8 اصول قران میں موجود ہیں ۔اصول مطلب وہ وجوہات جن کی بنیاد پر جہاد کیا جاتا ہے ۔ افغانستان میں وہ لاگو ہو رہے ہیں یا نہیں یہ الگ بحث ہے ۔ عارف کریم ایک سیانے یوزر ہیں ، میری ان سے گزارش ہے ایسی باتوں کو مذاق میں مت لائیں ۔ ویسے یہ فرخ ایک لمبے عرصے بعد کہاں سے آ گیا ۔
  3. اظفر

    پی ایچ پی بی بی تھری کا مکمل بیک اپ اور ری سٹور

    دو طریقے ہیں 1 ۔ ہوسٹنگ میں جائیں اور فورم کے فولڈر کا بیک اپکر لیں ۔ پھر ڈیٹا بیس میں جائیں اور فورم کے ڈیٹا بیس کا بیک اپ لے لیں 2 ۔ ایڈمن پینل مین‌بھی ایک بیک اپ کا آپشن موجود ہے اس کا استعمال بھی کیا جا سکتاہے
  4. اظفر

    پی یاچ پی بی بی 3 اور آئی ای 8

    لگتا ھے کسی کو معلوم نہیں :mad:
  5. اظفر

    پی یاچ پی بی بی 3 اور آئی ای 8

    السلام علیکم پی ایچ پی بی بی 3 کا کوئی بھی تھیم آئی ای 8 کے ساتھ درست نظر نہیں آرہا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا اس کا کیا حل کروں ۔ آئی ای 6 اور فایر فاکس پر بالکل درست نظر آتا ہے ۔ اس پکچر میں آئی ای 8 میں پی ایچ پی بی بی تھری کا ریزلٹ دیکھا جا سکتا ہے
  6. اظفر

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    شکریہ محسن حجازی اس پوسٹ‌کا ۔ اگر اپنے ہی ملک میں آپریشن ناگزیر ہی تھا تو ان کو چاہیے تھا پہلے اس کی اس طرح منصوبہ بندی کریں گے وہا‌ں کے عام لوگ اس قدر بے دردی سے نہ کچلے جائیں ۔ مجھے سمجھ نہیں آتا ہمارا پڑھا لکھا صدر اور چیف آف آرمی سٹاف اتنے بیوقوف ہیں کہ چند ماہ میں تیس لاکھ لوگوں‌کو کھلے...
  7. اظفر

    Url بلاک کرنا

    ویب بلاکنگ ویسے تو اس کے کئی طریقے ہیں لیکن host فایل کی میپنگ والا طریقہ خاصا کامیاب ہے لیکن کچھ انٹرنیٹ سیکورٹی سافٹ ویرز اس کی سیٹنگ کو اوور رایڈ کر دیتے ہیں ۔ خاص کر نارٹن ۔ اس صورت میں کوئی دوسرا طریقہ دیکھنا پڑتا ہے ۔ سب سے بہتر یہ ہے کہ اپنی فایر وال میں سے مطلوبہ ویب سایٹس بند کر...
  8. اظفر

    پی ایچ پی بی بی 3 کا Fatal error

    کیچ اپنے ایڈمن پینل میں جا کر cache کلئیر کر دیں ۔ اور پھر تھیم دوبارہ اپ لوڈ کریں ۔ ٹھیک ہوجاے گا۔
  9. اظفر

    آپ اپنے کمپیوٹر کے تمام ’’ایرررز‘‘ کو ریموو کریں....وہ بھی چند منٹوں میں....!

    عام طور پر ویسے سافٹ ویر خود ایک مسئلہ ہوتے ہیں‌۔
  10. اظفر

    اپنی ساٰٹ سے اپنے ای میل پتہ پر فیڈ بیک کیسے حاصل کروں؟

    سی پینل ہوسٹنگ کا کنٹرول پینل ہوتا ہے ۔ قیس کا کنٹرول پینل ایک تو ھے آدھا جرمن زبان میں دوسرا اس کی سیٹنگ عجیب سی ہے ۔ اس میں شاید ایسے آپشن نہیں ہیں‌۔
  11. اظفر

    Generic Host کا آسان حل۔۔۔۔

    یہ لنک کام نہیں‌کر رہا
  12. اظفر

    لایٹ‌ورڈ

    علوی نستعلیق اس میں رکھا تھا مگر وہ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر درست نظر نہیں آرہا تھا ۔ سٹایل شیٹ میں جمیل نستعلیق اور علوی نستعلیق دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔ جو چاھے وہ وہاں سے بدل سکتا ہے۔ اگر مزید تبدیلیاں نہ کرنی پڑیں‌تو میں اس کو اپ لوڈ کر کے ربط یہاں ایک دن تک فراہم کر دوں‌گا ۔
  13. اظفر

    لایٹ‌ورڈ

    میں نے لایٹ ورڈ تھیم کا اردو ترجمہ کیا ہے ۔ http://azipk.com/test ابھی تک اس میں اردو پیڈ نصب نہیں ہے ۔ نبیل والا اردو پیڈ کا پلگ ان نصب کر کے کام چل جاے گا کسی کو چاہیے تو ضرور بتاے ۔ :grin:
  14. اظفر

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    ہاے ظفری :biggrin: ۔۔کیا حال ہے مجھے یہ دیکھ کر کافی حیرانگی ہوئی کہ یہاں‌کچھ حضرات لال مسجد اور وزیر ستان کے واقعات کو سوات سے کمئیر کر رہے ہیں‌اور سوات کو لال مسجد اور وزیر ستان کی طرح ہی فوج کا کالا کرتوت قرار دے رہے ہیں ۔ بظاہر مجھے لگتا ہے ایسا کہنے والے خود نہیں ٹھیک سے جانتے وہ کیا کہہ...
  15. اظفر

    جملہ

    نبیل اپنا ذاتی پیغام چیک کریں‌۔
  16. اظفر

    جملہ

    میرے ہوسٹنگ میں کمپنی کی طرف سے اردو جملہ کی سہولت موجود ہے ۔ اس کو دیکھ کر مجھے کافی حیرانی ہوئی اسلیے یہاں‌پوچھ لیا ۔ لیکن دوسرے کمپنی پر ہوسٹڈ ویب سایٹ‌ کیلیے اردو محفل والا ہی استعمال کرنا پڑے گا ۔ یہان‌سے ڈاون لوڈ کر کے چیک کرتا ہوں
  17. اظفر

    جملہ

    السلام علیکم joomla a.5 کا اردو پیکج کس نیک انسان نے بنایا ہے اور کہاں سے ملے گا :cool:
  18. اظفر

    چھ سواریوں والی موٹر سائیکل۔۔۔۔ مقابلہ پاکستان جیت گیا

    مہوش سسٹر آپ نے یورپ میں منگوانے ہیں کیا جو معلومات جمع ہو رہی ہیں :biggrin:
  19. اظفر

    گوگل سرچ انجن میں شایٹ‌شامل کرنا

    کوئی سمجھنے والی چیز اس میں ہے ہی نہیں ۔
Top