بتائیں یا نہ بتائیں ابھی۔۔۔۔۔۔ بتا ہی دیتے ہیں۔
ہمیں جو چائے پسند ہے۔ وہ بنی پانی میں ہی ہو لیکن اس میں دودھ بھی شامل ہو اور دودھ گرم نہ ہو بلکہ ٹھنڈا ہو یعنی جو خود ٹھنڈا ہوجاتا ہے رکھے ہوئے ریفریجریٹر والا ٹھنڈا نہیں:)
پتی اور چینی نارمل ہوں نہ تیز نہ ہلکی اور سب سے اہم یہ کہ اس کی سطح پر...