السلام علیکم
محترم حسیب گل صاحب
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ معلومات حاصل کر رہے ہیں یا مذاق کر رہے ہیں۔
میں پیغام لگاتا ہوں اور لگاتے ہی چند سیکنڈ یا منٹ میں آپ دوسرا پیغام لگا دیتے ہیں، یعنی میرے مراسلہ کو پڑھنے میں بھی کم از کم بہت سپیڈ بھی ہو تو اندازاً 3 منٹ لگتے ہونگے مگر آپ پڑھے بغیر...