السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
انیس بھائی آپ نے ٹاپک بہت طویل کر دیا آپ جو بیان کرنا چاہتے ہیں اسی آیت کے ترجمہ کے ساتھ کوٹ کریں اور ساتھ ساتھ بتائیں کہ کہاں ، کیا اور کونسا فرمان ھے کہاں سے متعہ کا حکم جاری ہو رہا ھے۔
پہلے آپ نے سورت النسا کی آٰیت نمبر 24 کوٹ کی تھی اور اب...