السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترمہ جو یہ بات کہ رہی ہیں کہ شہید نے جرمنی قانون کا عہد کیا تھا تو میری اطلاع کے مطابق سٹوڈنٹ ویزہ جرمنی کا ہو یا پورے مغرب کا اس میں کہیں بھی یہ عہد نامہ نہیں لکھا ہوتا کہ وہ ان کے قانون کی پاسداری کرے گا ہاں یہ ضرور ھے کہ جب وہاں کی سیٹیزن شپ لی جاتی ھے...