سہولت
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بی بی سی والے سائز پر سائٹ مناسب لگے گی تو اس فونٹ سائز پر کچھ ٹیسٹ پیج بناکر اپلوڈ کردیں اور احباب سے مشورہ کرلیں۔ اوپیرا اور فائر فاکس کے استعمال کرنے والون کو بہرحال یہ سہولت رہے گی کہ وہ چھوٹے فونٹ سائز کے صفحے کو بھی تیزی سے ( + Ctrl ) کے ذریعے زوم کر سکتے ہیں۔