نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    طرز َعمل ایک بات بتائیں، کیا LRM یا RLM کا حرف ڈالنے سے کرسر اپنا طرز َعمل تبدیل کرتا ہے؟ خصوصاً لنکس میں۔
  2. شارق مستقیم

    پاکستان کی جیت

    عرصے بعد بڑے عرصے بعد پاکستان کی کوئی ٹیسٹ سیریز دیکھکر اتنا مزہ آیا۔ شعیب صفدر: تم کورٹ میں کیوں تھے۔ بات واضح کرو دل میں عجیب خیالات آرہے ہیں۔
  3. شارق مستقیم

    آج کی پوسٹ

    جیسے تلاش کا فیچر ہے اسی طرح کا فیچر (کوئی لنک) جس سے فی الفور تمام آج کی پوسٹ سامنے آجائیں۔
  4. شارق مستقیم

    کھیل کی تجویز۔۔مصرعہ لگائیں

    پینے پلانے والے میکدے بندکریں لاکھ زمانے والے مل ہی بیٹھیں گے کہیں پینے پلانے والے
  5. شارق مستقیم

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    خیرِ مستور جی ہاں کیا پتہ یہ ایک خیرِ مستور ہو۔
  6. شارق مستقیم

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    حیران کن نبیل یہ بات تو واقعی بہت حیران کن ہے۔ کوئی آپ کا کام دیکھ کر ایسا نہیں کہہ سکتا۔ آپ کی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔
  7. شارق مستقیم

    یاہومیل میں اردو زبان کا اشتہار

    خوشی حیرت یہ ہے کہ یاہو! کو کیسے پتہ چلا کہ تم بہتر نوکری اور بہتر زندگی کی تلاش میں ہو! :) ویسے bayt.com خود تو اردو نہیں ہے بہرحال خوشی ہوئی۔
  8. شارق مستقیم

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    رہنمائی نبیل آپ کو مزے کی بات بتاؤں: میں فلیش میں بالکل کورا ہوں۔ :) چونکہ فلیش ہر پلیٹ فارم پر موجود ہوتی ہے اس لئے بہت پہلے ارادہ کرچکا تھا کہ اس ٹیوٹر کو فلیش میں ہونا چاہئے۔ اس کے لئے میں نے کچھ فلیش کے جاننے والوں سے www.senselang.com کی اردو کاپی بھی بنوانے کی کوشش کی مگر کسی نے خاص...
  9. شارق مستقیم

    اردو کے مسائل و مشکلات

    فین راجہ صاحب لگتا ہے آپ پطرس کے فین ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
  10. شارق مستقیم

    آج کی پوسٹ

    ??? اس سے کس سے بھائی ؟
  11. شارق مستقیم

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    خون کے آنسو واللہ دل خون کے آنسو روتا ہے۔
  12. شارق مستقیم

    ایچ ٹی ایم ایل میں غزلوں کے برابر مصرعے یا جسٹیفائیڈ الائن

    دلچسپ ذرا اس صفحے پر +IE 5.5 سے نظر ڈالئے۔ بہت دلچسپ منظر ملے گا۔ اسی لئے یہ کام ناممکن نہیں مگر مسئلہ وہی کہ آتشی لومڑی اور آپیرا ناراض!
  13. شارق مستقیم

    آج کی پوسٹ

    فورم میں صرف آج کی پوسٹ دیکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟
  14. شارق مستقیم

    اعداد و شمار

    حجم واقعی یہ اعداد و شمار خاصے دلچسپ ہیں۔ حیرت ہے کہ اتنی ساری پوسٹ ہونے کے باوجود مائی ایس کیو ایل کا حجم بہت نہیں بڑھا۔
  15. شارق مستقیم

    اردو زبان کا سوفٹ ویر

    ایجاد آن لائن سے آپ کی کیا مراد ہے۔ یہاں پر نبیل آن لائن ایڈیٹر پر خاصا کام کرچکے ہیں امید ہے کہ آپ دوبارہ پہیہ ایجاد نہیں کریں گے۔ آپ کے سافٹ ویئر میں ڈکشنری وغیرہ کا آپشن اچھا ہے اس میں بہتری لانے کا کیا پروگرام ہے؟
  16. شارق مستقیم

    اردو کے مسائل و مشکلات

    چوری یار لوگ تو اس بات پر کہ "علم کی چوری چوری نہیں" دوسروں کے ہاں سے باقائدہ کتب چوری کر کے لے جاتے ہیں۔ اب اس کو کیا کہیں گے آپ؟
  17. شارق مستقیم

    آئی۔پی۔ پتہ

    کیا مراد آئی پی پتے کی جاسوسی سے آپ لوگوں کی کیا مراد ہے؟ ویسے کچھ معاملات میں آئی پی پتے کا جاننا سودمند ہے جیسے بی بی سی اردو کا ووٹنگ کا پینل میرے خیال سے اسی اصول پر چلتا ہوگا ورنہ لوگ زیادہ ووٹ ڈال جائیں۔ ویسے نبیل آپ کو ویب لاگز سے یہ تو پتہ چلتا ہوگا کہ کس ملک کے یوزر زیادہ آپ کی...
  18. شارق مستقیم

    ایچ ٹی ایم ایل میں غزلوں کے برابر مصرعے یا جسٹیفائیڈ الائن

    ناممکن تو نہیں ایچ ٹی ایم ایل میں ایسی جسٹیفیکیشن ناممکن تو نہیں مگر اس سے cross browser compatability ختم ہوسکتی ہے۔ ایک نظر اس صفحے پر ڈالیں۔ مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ سپیس کی مدد سے یہ جسٹیفیکیشن خود بھی نہیں کرسکتے کیونکہ ح ٹ م ل میں دو سپیس کا ایک سپیس بن جاتا ہے۔ باقی ویب پیج بناتے ہوئے...
  19. شارق مستقیم

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    ڈر تھا میں اس کو ونڈوز 98 میں ٹیسٹ نہ کرسکا، ڈر تھا ایسا ہی ہوگا کیونکہ سسٹم میں یونی کوڈ سپورٹ جو نہیں ہے۔ فلیش میں ٹیوٹر بنانے کا یہی مقصد تھا کہ ہر جگہ چل سکے گا مگر دو مسائل کا سامنا ہوگیا: 1۔ فلیش میں دائیں سے بائیں زبانوں کی سپورٹ نہیں۔ 2۔ اب آپ کے بتانے کے مطابق Win 98 میں بھی...
  20. شارق مستقیم

    اردو زبان کا سوفٹ ویر

    تھوڑا سا چوک نبیل آپ تھوڑا سا چوک گئے۔ اس پروگرام کے فولڈر میں ReadMe.dic پڑھئے ایک dll کو ریجسٹر کرنے کی اضافی ذمہ داری استعمال کنندہ پر ڈالی گئی ہے۔ ویسے اگر عمر صاحب چاہیں تو اس پروگرام کے لئے میں ایک انسٹالر بنا کر پیش کر سکتا ہوں جس میں ڈاٹ نیٹ رن ٹائم بھی شامل کی جاسکتی ہے۔ ایک دو...
Top