نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    آپ کونسا ای۔میل۔ کلاینٹ استعمال کرتے ہو؟

    آپیرا السلام و علیکم میں آپیرا براؤزر کا استعمال کثرت سے کرتا ہوں۔ اس میں ایک ای میل کلائنٹ بھی موجود ہے۔ اس لئے "پاپ" والی اور ویب والی ساری ای میل ایک جگہ ہی بآسانی چیک ہوجاتی ہیں۔ شارق http://www.boriat.com
  2. شارق مستقیم

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    نوٹ پیڈ اور ورڈ السلام و علیکم عام اردو لکھنے کے لئے نوٹ پیڈ بہترین ہے۔ باقی پرنٹ کے لئے مائیکروسافٹ ورڈ۔ شارق http://www.boriat.com
  3. شارق مستقیم

    رائے شماری۔ آپ کون سا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں

    کرلپ کی بورڈ میں ایک چھوٹا سامسئل السلام و علیکم میں بھی کرلپ کا کی بورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔ افسوس یہ کہ اس میں ۂ (ہ حمزہ کے ساتھ) لکھنے کا کوئی طریقہ نہیں۔ چنانچہ پھر مجھے ونڈوز کا character map پروگرام استعمال کرنا پڑتا ہے۔ شارق http://www.boriat.com
  4. شارق مستقیم

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۴

    حیرت السلام و علیکم آپ نے یہ چوہے کا لفظ مذاقاً استعمال کیا ہے یا واقعی آپ سنجیدہ ہیں۔ شارق http://www.boriat.com
  5. شارق مستقیم

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۲

    بہت ہی خوب السلام و علیکم بہت ہی خوب بات کی ہے۔ آپ یقیناً ان لوگوں میں سے ہیں جو $M کی ایذا رسانیوں سے بچے ہوئے ہیں۔ شارق http://www.boriat.com
  6. شارق مستقیم

    فائر فاکس اور آپیرا

    مسئلہ درپیش نہ آیا السلام و علیکم میں نے کچھ ہی دن قبل فائر فاکس کا ورژن 1٫5 انسٹال کیا ہے۔ یہ ابھی بیِٹا میں ہے مگر پھر بھی بہت اچھا جارہا ہے۔ خیر اس میں آپ کے کہنے کے مطابق میں نے لاگ ان کرنے کی کوشش کی تو کوئی دشواری نہ ہوئی۔ شارق
Top