پاکستان سے ہزاروں میل دور کئی سمندروں کے پار ایک ملک ہے ۔امریکہ اس کا نام ہے۔ ان دنوں اس کا صدر بارک اوبامہ نام کا ایک شخص ہے۔ چند روز قبل اس نے اپنی فوج کو تحریری طورپرحکم دیا کہ افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کا سراغ لگاکر اسے قتل کردیا جائے۔ ڈرون طیاروں کے ذریعے کسی شخص کی ہلاکت کے لئے...