بہت اچھا لکھتے ہیں
آپ کی ایک تحریر بھی میری نظر سے گزری ہے جو ایک لکھاری کا فن ہوتا ہے اسکا جو کردار ہوتا سوچ کو الفاظ کا جامعہ پہنانا ہر کسی کی بات نہیں ہوتی مجھے لگتا ہےقدرت نے آپ کو وہ فن سے نوازا ہے آپ مخلوق کے لیئے لکھا کریں
مقدس میرا نام نہیں ہے یہاں میرا نام نہیں لکھا ہے میں بھی اب لڑائی کرونگا آپ سے آپ سے کٹی :unsure:o_O
بہت محنت اور محبّت سے سب کو موتی میں پرو کر الفاظ کا جامہ بنایا ہے جیتی رہو خوش رہو
نایاب لالہ بہت اچھی تحریر لکھی ہے :):)لیکن اس میں میرا نام کہیں دکھائی نہیں دے رہا موبائل یا ٹیکنیکلی پرابلم کی وجہ سے نظر نہیں آ رہا یا لکھا ہی نہیں ؟:(